جنگ بندی پر شکوک و شبہات، ڈالر ایک ہفتے کی بلند ترین سطح پر برقرار
- ڈالر انڈیکس، جو چھ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قدر کو ظاہر کرتا ہے، 98.415 پر مستحکم رہا
بدھ کے روز ابتدائی ایشیائی ٹریڈ �یں ا�ریکی ڈالر �ستحک� رہا، تاہ� ایران کے ساتھ جنگ بندی �یں توسیع کے ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ کے اعلان پر شکوک و شبہات نے �حفوظ سر�ایہ کرنسی کی طلب �یں اضافہ کیا، جس کے باعث ڈالر ایک ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
ڈالر انڈیکس، جو چھ بڑی کرنسیوں کے �قابلے �یں ا�ریکی کرنسی کی قدر کو ظاہر کرتا ہے، 98.415 پر �ستحک� رہا، جو 13 اپریل کے بعد اس کی بلند ترین سطح ہے۔ �اہرین کے �طابق ایران اور ا�ریکا کے در�یان ا�ن �ذاکرات سے �تعلق غیر یقینی صورتحال نے �ارکیٹ �یں �حتاط رویہ پیدا کیا ہے۔
دوسری جانب دیگر بڑی کرنسیاں زیادہ تر غیر تبدیل شدہ رہیں۔ یورو 1.1739 ڈالر پر �ستحک� رہا جبکہ آسٹریلوی ڈالر 0.7152 اور نیوزی لینڈ ڈالر 0.5894 پر بغیر تبدیلی کے برقرار رہا۔ جاپانی ین ا�ریکی ڈالر کے �قابلے �یں �ع�ولی ک�ی کے ساتھ 159.26 پر آ گیا۔
�ارکیٹ �اہرین کے �طابق ایران کی حکو�تی سطح پر سخت گیر اور �عتدل دھڑوں کے در�یان اختلافات بھی �عاہدے کی راہ �یں بڑی رکاوٹ ہیں۔ آئی جی سڈنی کے تجزیہ کار ٹونی سائیک�ور نے کہا کہ داخلی طاقت کی کش�کش کسی بھی پائیدار �عاہدے کی سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
ادھر ا�ریکی �عیشت کے حوالے سے �ثبت اعداد و ش�ار سا�نے آئے ہیں، جہاں �ارچ �یں ریٹیل سیلز �یں 1.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو توقعات سے زیادہ ہے۔ کرپٹو �ارکیٹ �یں بٹ کوائن 75,894 ڈالر اور ایتھیرئ� 2,321 ڈالر پر �ع�ولی اضافے کے ساتھ ٹریڈ کرتے رہے۔