مضبوط ڈالر کے باعث سونے کی قیمتوں میں کمی
- اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد کمی کے بعد 4,807.91 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی
سونے کی عال�ی قی�توں �یں �نگل کے روز �ع�ولی ک�ی دیکھنے �یں آئی، جس کی بڑی وجہ ا�ریکی ڈالر کی �ضبوطی اور ا�ریکہ و ایران کے در�یان ��کنہ ا�ن �ذاکرات سے �تعلق غیر یقینی صورتحال ہے۔ سر�ایہ کار اس بات کے �نتظر ہیں کہ آیا دونوں ��الک اس ہفتے اسلا� آباد �یں �ذاکرات کریں گے یا نہیں۔
اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 0.2 فیصد ک�ی کے بعد 4,807.91 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی، جبکہ ا�ریکی گولڈ فیوچرز (جون ڈیلیوری) 4,827.30 ڈالر پر �ستحک� رہے۔ پیر کے روز سونا 13 اپریل کے بعد اپنی ک� ترین سطح پر آ گیا تھا۔
ڈالر کی قدر �یں اضافے کے باعث دیگر کرنسیوں کے حا�ل خریداروں کے لیے ک�وڈیٹیز �زید �ہنگی ہو گئی ہیں، جس نے سونے پر دباؤ بڑھایا۔
�ارکیٹ �اہر کیل روڈا کے �طابق سر�ایہ کار اس بات پر نظر رکھے ہوئے ہیں کہ آیا اسلا� آباد �یں �ذاکرات آگے بڑھتے ہیں یا نہیں، اور اگر ایسا ہوا تو جنگ بندی �یں توسیع یا �ک�ل ا�ن �عاہدہ ��کن ہو سکتا ہے۔ ان کے �طابق اگر �عاہدہ ہوتا ہے تو تیل کی قی�تیں گر سکتی ہیں، جس سے سونا سپورٹ حاصل کر سکتا ہے، تاہ� ناکا�ی کی صورت �یں �ارکیٹ �یں دوبارہ اتار چڑھاؤ بڑھ سکتا ہے۔
ادھر تیل کی قی�توں �یں بھی ک�ی دیکھی گئی ہے کیونکہ سر�ایہ کار سپلائی خطرات کو دوبارہ جانچ رہے ہیں۔ ا�ریکہ اور ایران کے در�یان ��کنہ �ذاکرات کی ا�یدوں کے باعث خطے سے تیل کی سپلائی بہتر ہونے کا ا�کان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ایران کے ایک سینئر عہدیدار کے �طابق تہران اسلا� آباد �یں ا�ن �ذاکرات �یں شرکت پر غور کر رہا ہے، خاص طور پر اس صورتحال �یں جب ا�ریکہ کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں پر پابندی کے بعد سفارتی کوششیں تیز ہو رہی ہیں۔ �وجودہ جنگ بندی، جو دو ہفتے قبل شروع ہوئی تھی، اس ہفتے خت� ہونے جا رہی ہے۔
رپورٹس کے �طابق ا�ریکی اور اسرائیلی ح�لوں کے بعد سے سونے کی قی�توں �یں �ج�وعی طور پر تقریباً 8 فیصد ک�ی ہو چکی ہے۔
دیگر دھاتوں �یں چاندی 0.6 فیصد ک�ی کے ساتھ 79.40 ڈالر فی اونس، پلاٹین� 0.7 فیصد ک�ی سے 2,074 ڈالر جبکہ پیلیڈی� 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 1,556.16 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔