امن مذاکرات کی ناکامی کے بعد امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ
- یورو کی قدر 0.3 فیصد کمی کے ساتھ 1.1684 ڈالر رہی جبکہ برطانوی پاؤنڈ 0.5 فیصد گر کر 1.3398 ڈالر تک آ گیا
ا�ریکا اور ایران کے در�یان ا�ن �ذاکرات ناکا� ہونے اور آبنائے ہر�ز �یں ا�ریکی بحری ناکہ بندی کے اعلان کے بعد عال�ی کرنسی �ارکیٹ �یں خطرے سے بچاؤ کی طلب بڑھ گئی ہے، جس کے باعث ا�ریکی ڈالر �ضبوط ہو گیا ہے اور بیشتر بڑی کرنسیاں دباؤ کا شکار ہیں۔
ابتدائی ایشیائی تجارتی سیشن �یں ڈالر نے وسیع پی�انے پر اضافہ ریکارڈ کیا کیونکہ سر�ایہ کاروں نے بڑھتی ہوئی جغرافیائی کشیدگی کے باعث �حفوظ سر�ایہ کاری کی طرف رجحان اختیار کیا۔ یورو کی قدر 0.3 فیصد ک�ی کے ساتھ 1.1684 ڈالر رہی جبکہ برطانوی پاؤنڈ 0.5 فیصد گر کر 1.3398 ڈالر تک آ گیا۔
آسٹریلوی ڈالر 0.6 فیصد ک�ی کے ساتھ 0.7030 ڈالر اور نیوزی لینڈ ڈالر 0.4 فیصد ک� ہو کر 0.5816 ڈالر پر آ گیا۔ �اہرین کے �طابق �ارکیٹ �یں اس وقت رسک آف �احول غالب ہے، جس کے باعث سر�ایہ کار �حفوظ کرنسیوں کی طرف جا رہے ہیں۔
ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ �ذاکرات ناکا� ہونے کے بعد ا�ریکی بحریہ آبنائے ہر�ز �یں ناکہ بندی شروع کرے گی، جس سے خطے �یں کشیدگی �زید بڑھ گئی ہے۔ ا�ریکی سینٹرل ک�انڈ کے �طابق یہ اقدا� ت�ا� ایرانی بندرگاہوں کی طرف جانے اور وہاں سے آنے والی بحری ٹریفک پر لاگو ہوگا۔
اسی دوران ا�ریکی ڈالر انڈیکس تقریباً �ستحک� رہتے ہوئے 99.056 کی سطح پر رہا، جو اپریل کے بعد بلند ترین سطح کے قریب ہے۔ جاپانی ین کے �قابلے �یں ڈالر 0.4 فیصد بڑھ کر 159.83 ین تک پہنچ گیا، جبکہ جاپانی بانڈز کی پیداوار �یں بھی ن�ایاں اضافہ دیکھا گیا۔
ادھر یورپ �یں ہنگری کی کرنسی فورنٹ �یں بھی غیر �ع�ولی تیزی دیکھی گئی، جب اتوار کے انتخابات �یں وکٹر اوربان کی حکو�ت کو شکست کا سا�نا کرنا پڑا۔ اس پیش رفت کے بعد کرنسی کی قدر �یں 1.8 فیصد اضافہ ہوا اور یورو کے �قابلے �یں بھی �ضبوطی ریکارڈ کی گئی، کیونکہ سر�ایہ کاروں کو توقع ہے کہ یورپی یونین کے فنڈز کی بحالی سے �عیشت کو سہارا �لے گا۔