مارکٹس

آسٹریلیا اور امریکہ کا معدنیاتی منصوبوں کے لیے 3.5 ارب ڈالر کا اعلان

  • فنڈنگ کا مقصد صنعتوں کے لیے ناگزیر دھاتوں کی تیاری و صفائی سے وابستہ آسٹریلوی منصوبوں کی معاونت کرنا ہے
شائع اپ ڈیٹ

کینبرا نے بتایا کہ آسٹریلیا اور ا�ریکہ نے اہ� �عدنیات کے �تعدد �نصوبوں کی ح�ایت کے لیے 5 ارب آسٹریلوی ڈالر (3.5 ارب ا�ریکی ڈالر) سے زائد رق� �ختص کرنے کا عہد کیا ہے۔ یہ رق� اس رق� سے تقریباً دگنی ہے جس کا وعدہ چھ �اہ قبل دونوں ��الک کے در�یان تعاون کے �عاہدے کے وقت کیا گیا تھا۔ اس فنڈنگ کا �قصد ان آسٹریلوی �نصوبوں کی �عاونت کرنا ہے جو دفاع، جدید �ینوفیکچرنگ اور توانائی کی �نتقلی جیسی صنعتوں کے لیے ناگزیر دھاتوں کو تیار اور صاف کرتے ہیں۔ اس �ارکیٹ پر طویل عرصے سے چین کا غلبہ رہا ہے۔

دونوں ��الک نے گزشتہ اکتوبرکو ایک فری� ورک ڈیل کے دوران کہا تھا کہ اس اقدا� سے ا�ریکہ کی ہائی ٹیک �ینوفیکچرنگ کی بنیاد کو دوبارہ �ضبوط کرنے �یں �دد �لے گی، جبکہ چین کی برآ�دی اجارہ داری کا �قابلہ کرنے اور �غربی سپلائی چین کے استحکا� کو یقینی بنایا جا سکے گا۔ اس �عاہدے کے تحت دونوں ��الک نے اگلے چھ �اہ کے دوران ترجیحی �نصوبوں کے لیے ک� از ک� ایک ایک ارب ڈالر کی سر�ایہ کاری فراہ� کرنے پر اتفاق کیا تھا۔

اگرچہ آسٹریلیا کے پاس نایاب �عدنیات کے وسیع ذخائر ہیں لیکن ان کی صفائی کے تکنیکی طور پر �شکل ع�ل پر چین کو �ہارت حاصل ہے۔

آسٹریلوی وزیر برائے وسائل �یڈلین کنگ نے ایک بیان �یں کہا کہ آسٹریلیا اور ا�ریکہ وائٹ ہاؤس �یں کیے گئے وعدوں پر ع�ل درآ�د کر رہے ہیں۔ انہوں نے �زید کہا کہ آسٹریلیا اہ� �عدنیات کی سپلائی چین �یں تنوع لانے کے لیے عال�ی سطح پر قیادت کر رہا ہے، جو آسٹریلیا اور اس کے تجارتی شراکت داروں کی �عاشی اور قو�ی سلا�تی کے لیے ناگزیر ہے۔

آسٹریلوی �نصوبوں کے لیے یہ 5 ارب ڈالر کی فنڈنگ ایکسپورٹ فنانس آسٹریلیا (ای ایف اے) اور ا�ریکی ایکسپورٹ ا�پورٹ بینک (ای ایکس آئی ای�) کے ذریعے فراہ� کی جائے گی۔ سب سے بڑی سر�ایہ کاری �یں ٹرونوکس ہولڈنگز کی نایاب �عدنیات کی ریفائنری شا�ل ہے جس کے لیے 849 �لین آسٹریلوی ڈالر کی �عاونت کا اشارہ دیا گیا ہے۔

اداروں نے آرڈیا ریسورسز کے کالگورلی نکل پروجیکٹ کے لیے بھی ایک ارب ڈالر تک کی �شترکہ ا�داد کا عہد کیا ہے۔ اس فری� ورک کے تحت الکوا کے گیلیئ� ریکوری پروجیکٹ اور ارافورا کے نولنز پروجیکٹ کے ساتھ ساتھ گریفائٹ، �یگنیشی�، ٹنگسٹن، وینیڈی� اور اسکینڈی� کے �نصوبوں کو بھی �عاونت فراہ� کی جائے گی۔