پاک افغان سرحد پر بھارتی سرپرستی یافتہ 8 دہشت گرد ہلاک
- ہلاک ہونے والے خوارج سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
سکیورٹی فورسز نے ش�الی وزیرستان �یں انٹیلیجنس پر �بنی ایک آپریشن کے دوران تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے تعلق رکھنے والے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جنہیں فتنہ الخوارج کے نا� سے بھی جانا جاتا ہے۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے �طابق ش�الی وزیرستان �یں پاک افغان سرحد کے قریب خوارج کے ایک گروہ کی نقل و حرکت کی اطلاع �لی تھی جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور �ؤثر کارروائی کرتے ہوئے اس گروہ کو نشانہ بنایا۔
آئی ایس پی آر کے �طابق ہلاک ہونے والے 8 خوارج سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآ�د ہوا۔
آئی ایس پی آر نے بیان دیا کہ یہ واقعہ پاکستان کے ان خدشات کی �زید تصدیق کرتا ہے جو افغان عبوری حکو�ت کی جانب سے اپنی سرحد پر �ؤثر بارڈر �ینج�نٹ کو یقینی بنانے �یں بدترین ناکا�ی کے حوالے سے ظاہر کیے گئے۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا کہ افغان طالبان حکو�ت اپنی سرحدی ذ�ے داریوں کو �ؤثر انداز �یں پورا کرنے �یں ناکا� رہی ہے، افغان طالبان حکو�ت کو چاہیے کہ وہ اپنی ذ�ے داریاں پوری کرے، افغان طالبان حکو�ت اپنی سر ز�ین کو خوارج کے استع�ال سے روکے۔
آئی ایس پی آر نے اس بات پر زور دیا کہ سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف بلا تعطل �ہ� پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گی تاکہ �لک سے غیر �لکی سرپرستی �یں ہونے والی دہشت گردی کا �ک�ل خات�ہ کیا جاسکے۔
ایک روز قبل آئی ایس پی آر نے بتایا تھا کہ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا �یں انٹیلیجنس پر �بنی 2 �ختلف کارروائیوں کے دوران بھارت سے تعلق رکھنے والے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا تھا۔
پہلی کارروائی ضلع خیبر کے علاقے باڑہ �یں دہشت گردوں کی �وجودگی کی اطلاع پر کی گئی۔ سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے در�یان شدید فائرنگ کے تبادلے �یں 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
ضلع بنوں �یں کی گئی دوسری کارروائی کے نتیجے �یں �زید 3 دہشت گردوں کا خات�ہ کردیا گیا۔