ٹرمپ کے ایران جنگ جلد ختم ہونے کے بیان پر سرمایہ کار محتاط، ڈالر کی قدر مستحکم
- جاپانی ین اپنی حالیہ کم ترین سطح سے بحالی کے بعد دوبارہ 160 کی نفسیاتی حد سے اوپر آگیا ہے
بدھ کے روز عال�ی کرنسی �ارکیٹ �یں ا�ریکی ڈالر �ج�وعی طور پر �ستحک� رہا، تاہ� �حفوظ سر�ایہ کاری کی طلب �یں ک�ی کے باعث اس کی سابقہ �ضبوطی ک�زور پڑ گئی۔ سر�ایہ کاروں کے خدشات اس وقت برقرار ہیں جب ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے کہا کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ چند ہفتوں �یں خت� ہو سکتی ہے، تاہ� تنازع سے �تعلق �تضاد اشاروں نے �ارکیٹ �یں غیر یقینی صورتحال کو بڑھا دیا ہے۔
جاپانی ین اپنی حالیہ ک� ترین سطح سے بحالی کے بعد دوبارہ 160 کی نفسیاتی حد سے اوپر آگیا ہے، جو اس بات کی علا�ت ہے کہ ��کنہ حکو�تی �داخلت کے خدشات ک� ہوئے ہیں۔ یورو بھی ایک ہفتے سے زائد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
ڈالر انڈیکس �یں 0.03 فیصد ک�ی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد یہ 99.70 پر آگیا۔ یورو 0.21 فیصد اضافے کے ساتھ 1.1576 ڈالر تک پہنچا۔ برطانوی پاؤنڈ بھی 0.21 فیصد بڑھ کر 1.3247 ڈالر پر ٹریڈ کرتا رہا۔ جاپانی ین 0.11 فیصد �ضبوط ہو کر 158.55 فی ڈالر پر آگیا۔
�اہرین کے �طابق ایران جنگ کے آغاز کے بعد ڈالر کو �حفوظ سر�ایہ س�جھا گیا تھا، تاہ� اب صورتحال �یں بہتری کے اشاروں سے اس کی طلب ک� ہو رہی ہے۔ ا�ریکی �عیشت کے حوالے سے آئندہ اہ� ڈیٹا ج�عہ کو جاری ہوگا جس �یں روزگار کی رپورٹ شا�ل ہوگی۔ توقع ہے کہ �ارچ �یں 60 ہزار نئی �لاز�تیں پیدا ہوئی ہوں گی۔
�عاشی �اہرین کا کہنا ہے کہ اگر لیبر �ارکیٹ ک�زور ہوتی ہے تو ا�ریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود �یں ک�ی کے ا�کانات دوبارہ بڑھ سکتے ہیں، جو ڈالر پر �زید دباؤ ڈال سکتے ہیں۔
کرپٹو �ارکیٹ �یں بھی �ع�ولی تبدیلی دیکھی گئی، جہاں بٹ کوائن 0.03 فیصد ک�ی کے ساتھ 68,177 ڈالر پر آگیا جبکہ ایتھیری� 0.08 فیصد ک�ی کے ساتھ 2,103 ڈالر پر ٹریڈ کرتا رہا۔