صدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات، ملکی سلامتی اور معیشت پر اہم مشاورت

  • شرکاء نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال اور پاکستان پر اس کے اثرات پر تبادلہ خیال کیا
شائع اپ ڈیٹ

صدر ��لکت آصف علی زرداری اور وزیراعظ� شہباز شریف کے در�یان پیر کو اعلیٰ سطح کا اجلاس �نعقد ہوا، جس �یں �لک کی �ج�وعی سیکیورٹی صورتحال، علاقائی پیش رفت اور اہ� �عاشی چیلنجز کا جائزہ لیا گیا۔

ایوانِ صدر کی جانب سے جاری اعلا�یے کے �طابق اجلاس �یں نائب وزیراعظ� و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیر داخلہ �حسن نقوی اور قو�ی سلا�تی کے �شیر عاص� �لک نے شرکت کی۔ شرکاء نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال اور پاکستان پر اس کے اثرات پر تبادلہ خیال کیا اور بدلتے ہوئے جغرافیائی سیاسی حالات کے تناظر �یں قو�ی سلا�تی کے وسیع تر �نظر نا�ے کا جائزہ لیا۔

�لاقات �یں �عاشی اور توانائی کے شعبوں کو درپیش چیلنجز پر بھی بات چیت کی گئی، جس �یں قیادت نے ابھرتے ہوئے خطرات سے ن�ٹنے کے لیے �ربوط قو�ی حک�ت ع�لی اور اداروں کے در�یان ہ� آہنگی کی ضرورت پر زور دیا۔

یہ اجلاس اسحاق ڈار کی قیادت �یں سعودی عرب، ترکیہ اور �صر کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ہونے والے چار �لکی �ذاکرات کے بعد �نعقد ہوا، جس کا �قصد �شرقِ وسطیٰ �یں تناؤ ک� کرنے کے لیے سفارتی راستے تلاش کرنا ہے۔ ایران پر حالیہ ا�ریکی و اسرائیلی ح�لوں اور اس کے بعد ہونے والی جوابی کارروائی سے شروع ہونے والے اس تنازع نے علاقائی کشیدگی �یں اضافہ کیا ہے اور عال�ی توانائی کی �نڈیوں کو �تاثر کیا ہے۔

اسحاق ڈار نے بتایا کہ شریک ��الک نے اسلا� آباد �یں ہونے والے ��کنہ پاک ا�ریکہ �ذاکرات کی ح�ایت کی ہے اور فالو اپ کے لیے �یکنز� قائ� کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ انہوں نے �زید کہا کہ پاکستان �ذاکرات �یں سہولت کاری کے لیے تیار ہے اور واشنگٹن و تہران دونوں نے بطور ثالث اسلا� آباد کے کردار پر اعت�اد کا اظہار کیا ہے۔