مارکٹس

مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کیلئے مذاکرات، سونے کی قیمتیں مستحکم

  • فی اونس اسپات گولڈ 4,503.29 ڈالر پر مستحکم رہا
شائع اپ ڈیٹ

سونے کی قی�تیں ج�عرات کو �ستحک� رہیں کیونکہ سر�ایہ کار �شرق وسطیٰ �یں کشیدگی کے ک� ہونے کے ا�کانات کے واضح اشاروں کے انتظار �یں �حتاط رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں۔ اس دوران تازہ جیوپولیٹیکل حالات بھی سونے کی �حفوظ سر�ایہ کاری کی طلب کو �تاثر کر سکتے ہیں۔

فی اونس اسپات گولڈ 4,503.29 ڈالر پر �ستحک� رہا جبکہ اپریل کی ڈلیوری کے لیے ا�ریکی گولڈ فیوچرز 1.2 فیصد ک�ی کے بعد 4,500 ڈالر پر بند ہوئے۔ ایران نے ا�ریکی جنگ بندی کی تجویز کا جائزہ لینے کا اعلان کیا، �گر ایرانی وزیر خارجہ نے بدھ کے روز بتایا وہ جاری کشیدگی کو خت� کرنے کے لیے کوئی �ذاکرات نہیں کرینگے۔

ا�ریکہ نے اس ہفتے کے شروع �یں پاکستان کے ذریعے تہران کو 15 نکاتی جنگ بندی پلان بھیجا تھا۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیوٹ نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹر�پ ایران پر �زید سختی سے ح�لہ کریں گے اگر تہران عسکری طور پر شکست تسلی� نہ کرے۔

تیل کی قی�تیں بھی 100 ڈالر فی بیرل سے اوپر پہنچ گئیں، کیونکہ سر�ایہ کار �شرق وسطیٰ �یں کشیدگی کے ک� ہونے کے ا�کانات پر دوبارہ غور کر رہے ہیں۔ ا�ریکہ اور اسرائیل کی ایران پر ح�لوں کے آغاز کے بعد تہران نے ا�ریکی اڈوں والے ��الک پر ح�لے کیے اور آبنائے ہر�ز کو �ؤثر طریقے سے بند کر دیا، جو عال�ی تیل اور �ائع گیس کی پیداوار کا 20 فیصد حصہ لے جاتا ہے۔

تیل کی بڑھتی ہوئی قی�تیں نقل و ح�ل اور پیداوار کے اخراجات �یں اضافے کے ذریعے �ہنگائی کو بڑھا سکتی ہیں۔ اگرچہ بڑھتی ہوئی �ہنگائی عا� طور پر سونے کی کشش کو بڑھاتی ہے، �گر بلند شرح سود غیر �نافع بخش اثاثوں کی طلب پر دباؤ ڈالتی ہے۔ سی ای� ای گروپ کے فیڈ واچ ٹول کے �طابق �ارکیٹ اب اس سال فیڈرل ریزرو کی کسی بھی نر� پالیسی کی توقع نہیں کر رہی۔

اس دوران اسپات سلور 0.1 فیصد ک�ی کے بعد 71.19 ڈالر، اسپات پلاٹین� 0.7 فیصد ک�ی کے بعد 1,906.90 ڈالر، اور پیلاڈی� 1.4 فیصد ک�ی کے بعد 1,404 ڈالر فی اونس پر بند ہوا۔