دنیا

ایران کے پاسدارن انقلاب گارڈز کے ترجمان حملے میں شہید

  • علی محمد نینی امریکہ اور اسرائیل کے حملوں میں مارے گئے
شائع March 20, 2026 اپ ڈیٹ March 20, 2026 02:59pm

ایران کے پاسداران انقلاب گارڈ کور کے ترجمان امریکی اور اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے۔

ایران کے سرکاری ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان اور اس کے تعلقات عامہ کے نائب علی محمد نینی امریکہ اور اسرائیل کے حملوں میں مارے گئے ہیں۔