رائے

آر ڈی اے: ذمہ داریوں پر مبنی ڈالرائزیشن؟

  • روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ایک آئینہ ہے۔ یہ ہماری جدت اور ساختی ہچکچاہٹ دونوں کی عکاسی کرتا ہے
  • اعداد و شمار حقیقت پسندی پر مجبور کرتے ہیں: 11.92 ارب امریکی ڈالر کی آمد متاثر کن ہے، جبکہ 2.3 ارب امریکی ڈالر کی خالص واپسی کے قابل ذمہ داری حقیقت بیان کرتی ہے۔
شائع اپ ڈیٹ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ست�بر 2020 �یں ک�رشل بینکوں کے ساتھ �شترکہ �نصوبے کے طور پر روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ (آر ڈی اے) کا آغاز کیا۔ اسے ایک ساختیاتی جدت کے طور پر پیش کیا گیا، جس کے تحت غیر �قی� پاکستانیوں (این آر پیز) کو آن لائن بینک اکاؤنٹس کھولنے، �قا�ی �الیاتی انسٹرو�نٹس �یں سر�ایہ کاری کرنے اور جس�انی طور پر پاکستان آئے بغیر �لکی �الیاتی �نڈیوں �یں حصہ لینے کی سہولت فراہ� کی گئی۔اس کا بیانیہ خاصا دلکش تھا، ٹیکنالوجی اور وفاداری کا ا�تزاج؛ ڈائیسپورا کیپیٹل اور قو�ی بحالی کا سنگ�۔

سرخیوں �یں آنے والے اعداد و ش�ار بظاہر خاصے �تاثر کن ہیں۔ پروگرا� کے آغاز سے اب تک 901,764 اکاؤنٹس کھولے جا چکے ہیں اور جنوری 2026 تک �ج�وعی رقو� 11.92 ارب ا�ریکی ڈالر تک پہنچ چکی ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے حکا� اس پیش رفت کو بیرونِ �لک پاکستانیوں کے �سلسل اعت�اد کی علا�ت اور زر�بادلہ کے استحکا� �یں �ددگار عنصر کے طور پر پیش کرتے ہیں۔

تاہ� اصل توجہ سرخیوں �یں نظر آنے والی رقو� پر نہیں بلکہ بنیادی بیلنس شیٹ کے ڈھانچے پر ہونی چاہیے: خطرہ آخرکار کون اٹھاتا ہے، �نافع کس کے حصے �یں آتا ہے، اور کیا ریاست واقعی پیداواری سر�ائے کی بنیاد کو وسیع کر رہی ہے یا صرف قلیل �دتی بیرونی ک�زوری کو دوبارہ فنانس کر رہی ہے۔

پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف �ارکیٹ اکانو�ی (پرائ�) کی ایک حالیہ تحقیق اس �وضوع کو جشن �ناتی پریس ریلیز سے آگے لے جاتی ہے۔ پرائ� کے �طابق �وصول ہونے والے 11.92 ارب ا�ریکی ڈالر �یں سے 1.96 ارب ڈالر پہلے ہی بیرونِ �لک واپس جا چکے ہیں، جبکہ 7.6 ارب ڈالر �قا�ی �عیشت �یں استع�ال ہو چکے ہیں۔ اس طرح خالص طور پر 2.3 ارب ڈالر کی ایسی ذ�ہ داری باقی رہتی ہے جو بوقتِ ضرورت واپس بھیجی جا سکتی ہے۔ سادہ الفاظ �یں، تقریباً 80 فیصد رقو� یا تو باہر جا چکی ہیں یا �لک کے اندر جذب ہو چکی ہیں، جبکہ صرف تقریباً 20 فیصد ہی ایسا حصہ ہے جو پائیدار انداز �یں زر�بادلہ کے ذخائر کو تقویت دیتا ہے۔

یہ کوئی �ع�ولی حسابی ردوبدل نہیں بلکہ اس سے پروگرا� کی اصل نوعیت واضح ہو جاتی ہے۔ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ (آر ڈی اے) درحقیقت بیرونی بچتوں کا �ستقل ذخیرہ نہیں بلکہ ایک رولنگ فارن کرنسی لائیبلٹی ہے۔ جب ترسیلات کی واپسی اور �قا�ی استع�ال کو �نہا کیا جاتا ہے تو جو رق� باقی رہتی ہے وہ پاکستان کے پہلے ہی نازک زر�بادلہ ذخائر پر ایک ��کنہ دعویٰ بن جاتی ہے—ایسے ذخائر جو ایران کے خلاف �سلط ا�ریکی۔اسرائیلی جنگ کے بعد پیدا ہونے والے تیل کے ��کنہ جھٹکے کے باعث پہلے ہی دباؤ کا شکار ہیں۔

�الی اور �انیٹری آلات کی کارکردگی کو �حض فوری لیکویڈیٹی کے اثر سے پرکھا نہیں جاتا۔ انہیں اس بنیاد پر جانچا جاتا ہے کہ وہ ریاست کی بین وقتی �الی حدود یعنی ریاست کی طویل ال�دتی �الی حد( انٹر ٹی�پورل کنسٹرینٹ) کو کس طرح بدلتے ہیں۔ کیا کوئی اقدا� ساختی ک�زوری کو ک� کرتا ہے، یا �حض ک�زور بیلنس شیٹ پر نئے فرائض کا بوجھ ڈال کر ایڈجسٹ�نٹ کو �لتوی کرتا ہے؟ �وجودہ ڈھانچے �یں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ (آر ڈی اے) زیادہ تر آخری صورت سے �شابہت رکھتا ہے۔

2.3 ارب ا�ریکی ڈالر کی خالص واپسی کے قابل ذ�ہ داری �یں سے 1.58 ارب ڈالر روایتی اور اسلا�ی نیا پاکستان سرٹیفیکیٹس (این پی سیز) �یں پارک کیے گئے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے ایکویٹی سر�ایہ کاری �حض 113.9 �لین ڈالر پر �حیط ہے۔ اس تقسی� کی اہ�یت بڑی ہے: قرض ن�ا آلات غالب ہیں جبکہ خطرہ بانٹنے والا سر�ایہ تقریباً نہ کے برابر ہے۔

جب ڈائیسپورا کی رقو� زیادہ تر ہائی ییلڈ سرکاری آلات �یں جاتی ہیں، تو ریاست ع�لاً اپنے ہی بیرونِ �لک شہریوں سے غیر �لکی کرنسی �یں قرض لے رہی ہے۔ وطن پرستی کی اخلاقی اپیل �عاشی حقیقت کو چھپا نہیں سکتی: یہ دراصل بیرونی قرض ہے، اگرچہ ریٹیل ڈائیسپورا چینلز کے ذریعے۔ حکو�ت پرکشش �نافع کی ض�انت دیتی ہے اور ڈائیسپورا کو اصل رق� اور �نافع کی واپسی کا حق حاصل ہوتا ہے۔ زر�بادلہ کا خطرہ �ک�ل طور پر ریاست پر رہتا ہے۔

اسی وجہ سے پرائ� نے جو اصطلاح استع�ال کی ہے، ” نیٹ ریپیٹری ایبلیبلٹی“، وہ تصوری طور پر فیصلہ کن ہے۔ آ�دنی کا �طلب فائدہ نہیں، بلکہ ذ�ہ داری، نہ کہ لیکویڈیٹی، طویل �دت کے بوجھ کو �تعین کرتی ہے۔

آر ڈی اے کے حا�ی دلیل دیتے ہیں کہ حتیٰ کہ وقتی آ�دنی بھی �ارکیٹ کو �ستحک� کرتی ہے۔ اور یہی بات ہے…

آر ڈی اے کے حا�ی دلیل دیتے ہیں کہ حتیٰ کہ وقتی آ�د بھی �ارکیٹ کو �ستحک� کرتی ہے۔ یہ جزوی طور پر درست ہے۔ بیرونی دباؤ کے شدید ادوار �یں، جیسے کہ 2022–23 �یں، آر ڈی اے نے ایک بفر کا کردار ادا کیا۔ اس نے رس�ی ترسیلات کے چینلز کو وسعت دی، اکاؤنٹ کھولنے کے ع�ل کو ڈیجیٹل بنایا اور غیر رس�ی حوالہ نیٹ ورک پر انحصار ک� کیا۔ یہ سب ادارتی فوائد ہیں۔ تاہ�، ڈیجیٹلائزیشن خود ترقی نہیں ہے۔ بیرونِ �لک پاکستانیوں کی �الی ش�ولیت اگرچہ خوش آئند ہے، لیکن یہ خود بخود سر�ایہ تشکیل �یں تبدیل نہیں ہوتی۔

اصل سوال یہ ہے کہ آیا آر ڈی اے ریاست کو ترقی سے �نسلک �الیات کی طرف �ائل کرتا ہے یا صرف آسان �نافع حاصل کرنے والی �الی پالیسی( رینٹ سیکنگ فسکل بییئور) کو برقرار رکھتا ہے۔ اگر آ�دنی کا تقریباً 80 فیصد حصہ یا تو �لک سے نکل جاتا ہے یا �قا�ی طور پر خرچ ہو جاتا ہے، تو �یکرو اکنا�ک اثرات �ختصر �دت کے پورٹ فولیو فلو کی طرح بنتے ہیں۔ یہ رقو� واپسی کے قابل اور سود حساس ہوتی ہیں۔ ریاست کے لیے کشش واضح ہے: پرکشش �نافع دیں، ڈالر لائیں اور ساختی اصلاحات کو �لتوی کریں۔ لیکن اس �اڈل �یں تین بڑے خطرات �وجود ہیں۔

پہلا، شرح �بادلہ کا خطرہ۔ این پی سیز اور دیگر آر ڈی اے سے �نسلک آلات غیر �لکی کرنسی �یں ہیں۔ اگر روپے کی قدر شدید طور پر ک� ہو جائے—جیسا کہ پچھلے دہائی �یں ہوا—تو ادائیگی کا حقیقی بوجھ �قا�ی کرنسی �یں کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔ ریاست کی �الی گنجائش سکڑ جاتی ہے اور ایڈجسٹ�نٹ کا بوجھ بالآخر ٹیکس دہندگان پر آتا ہے۔

دوسرا، �یچورٹی کا خطرہ۔ قلیل سے در�یانے عرصے کے آلات رول اوور دباؤ پیدا کرتے ہیں۔ اگر عال�ی حالات سخت ہوں یا ڈائیسپورا کا رویہ بدل جائے، تو نکلوانا دیگر بیرونی جھٹکوں کے ساتھ ہ� وقت ہو سکتا ہے۔ ایک لیکویڈیٹی آلہ اسٹریس ای�پلیفائر �یں بدل جاتا ہے۔

تیسرا، تخصیص کا خطرہ۔ جب ڈائیسپورا کی بچتیں سرکاری کاغذ کی طرف زیادہ �ائل ہوں بجائے پیداواری ایکوئٹی کے، تو کیپٹل �ارکیٹ سطحی رہ جاتی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے آر ڈی اے فنڈز �یں سر�ایہ کاری، 113.9 �لین ا�ریکی ڈالر، علا�تی ہے اور �ج�وعی آ�دنی کے �قابلے �یں بہت چھوٹی ہے۔ یہ نہ صرف حک�رانی پر اعت�اد کی ک�ی ظاہر کرتا ہے بلکہ کارپوریٹ شفافیت اور طویل �دتی ترقی کے ا�کانات �یں بھی شکوک پیدا کرتا ہے۔

اس ساختی عد� توازن کی تصویر واضح ہے: ڈائیسپورا کے ڈالر حکو�ت کی صارفیت یا ری فنانسنگ پر خرچ ہوتے ہیں، نہ کہ صنعتی تبدیلی یا پیداوار بڑھانے پر۔ ریاست نے ایک عارضی توازن اختیار کیا ہے۔ یہ بیرونی ریٹیل بچتیں �تحرک کرتی ہے بغیر اس کے کہ وہ رسک شیئرنگ سر�ایہ کو �توجہ کرنے کے لیے ضروری ادارتی اصلاحات کرے۔ اس انتخاب کی سیاسی �عیشت کافی کچھ بتاتی ہے: قرض ن�ا آلات انتظا�ی طور پر آسان اور سیاسی طور پر پرکشش ہیں، جبکہ ایکویٹی اصلاحات—کارپوریٹ گورننس، عدالتی کارکردگی، اقلیتی شیئر ہولڈرز کا تحفظ—سیاسی طور پر �ہنگی اور سست ہوتی ہیں۔

اسی وجہ سے آر ڈی اے ایک �الیاتی بفرنگ کا آلہ بن جاتا ہے بجائے کہ �عاشی ڈھانچے کو دوبارہ ترتیب دینے کے۔ انصاف کے لیے کہنا ہو تو، اس پروگرا� کے کچھ ادارتی فوائد بھی ہیں: اس نے بیرونِ �لک پاکستانیوں کے لیے ایک رس�ی چینل قائ� کیا، لین دین �یں رکاوٹیں ک� کیں اور ترسیلات کی شفافیت کو بڑھایا۔

پرائ� (پی آر آئی ای� ای) درست طور پر زور دیتا ہے کہ آر ڈی اے ایک اضافی رس�ی چینل کے طور پر ابھرا ہے جو اوور دی کاؤنٹر ترسیلات کو سپورٹ کرتا ہے۔ ایک ایسے �لک �یں جہاں تاریخی طور پر غیر دستاویزی آ�دنی کا �سئلہ رہا ہے، یہ واقعی اہ� ہے۔ یہاں فرق کو س�جھنا ضروری ہے: چینل اور �قصد الگ چیزیں ہیں۔ صرف ترسیلات کو سرکاری ذ�ہ داریوں �یں �نتقل کرنے والا چینل، ڈائیسپورا کی قیادت �یں ترقی کے �ترادف نہیں ہو سکتا۔

�وازناتی تجربات پر غور کریں۔ کا�یاب ڈائیسپورا انگیج�نٹ �اڈلز—چاہے �شرقی ایشیا �یں ہوں یا افریقہ کے کچھ حصوں �یں—بتدریج بانڈ-�رکوز آلات سے ترقی سے �نسلک سر�ایہ کاری کے وسائل کی طرف �نتقل ہوئے: انفراسٹرکچر فنڈز، ایس ای� ای ایکویٹی پلیٹ فار�ز، ٹیکنالوجی وینچر پولز وغیرہ۔ کلید یہ تھی کہ �نافع کو پیداواریت کے ساتھ جوڑا جائے، نہ کہ صرف سرکاری پیداوار کے ساتھ۔ پاکستان کا آر ڈی اے ڈھانچہ ابھی بھی ییلڈ-سینٹرک ہے: این پی سیز پر زیادہ �نافع ج�ع کرتا ہے، ریاست قرض لیتی ہے، اور یہ سلسلہ بار بار دہرایا جاتا ہے۔

یہ ییلڈ-سینٹرک ڈیزائن کچھ �عیاری (نار�یٹو) خدشات بھی پیدا کرتا ہے۔ این آر پیز کو ترجیحی �نافع فراہ� کر کے، ریاست بالواسطہ اپنے شہریوں کو طبقاتی طور پر تقسی� کر دیتی ہے۔ �قا�ی بچت کرنے والے، جو روپے کے آلات اور ک� حقیقی �نافع کے تحت �حدود ہیں، بیرونی سر�ایہ کاروں کی سبسڈی دیتے ہیں جو ڈالر �یں �حفوظ سر�ایہ کاری سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ آئینی نقطہ نظر سے، ایسی تقسی� عوا�ی فائدے سے ثابت ہونی چاہیے۔ اگر خالص زر�بادلہ پر اثر صرف 20 فیصد ہے تو تقسی� کا حساب و کتاب �شکوک ہو جاتا ہے۔

ڈائیسپورا سے قرض لینے پر انحصار اخلاقی خطرے (�ورل ہیزرڈ) کا سبب بن سکتا ہے۔ پالیسی ساز ساختی �الی اصلاحات—جیسے ٹیکس بیس کو وسیع کرنا، غیر ترقیاتی اخراجات پر قابو پانا، توانائی سبسڈی کو �نظ� کرنا—�لتوی کر سکتے ہیں کیونکہ ڈائیسپورا ڈالر وقتی طور پر دباؤ کو ک� کر دیتے ہیں۔ اس طرح، آر ڈی اے �وخر کرنے والی سیاسی �عیشت کا حصہ بن جاتا ہے۔

پرائ� کے �طالعے کی یہ نشاندہی درست ہے کہ ڈائیسپورا انگیج�نٹ کے حج� اور دائرہ کار دونوں کو بڑھانے کی ضرورت ہے، لیکن اس کے لیے �زید وضاحت درکار ہے۔ حج� بغیر ساختی اصلاح کے صرف ذ�ہ داری کو گہرا کرتا ہے۔ دائرہ کار کو صارفیت سے �نسلک آلات سے ترقی سے �نسلک سر�ایہ کی طرف �نتقل کرنا ہوگا۔

سفارشات:

پہلا، سرکاری سرٹیفیکیٹس پر انحصار کو بتدریج ک� کیا جائے اور ڈائیسپورا انفرااسٹرکچر بانڈز کو وسیع کیا جائے جو �خصوص آ�دنی پیدا کرنے والے �نصوبوں، جیسے توانائی کی ترسیل، لاجسٹکس کوریڈرز، برآ�دی زونز، سے �نسلک ہوں، اور شفاف رپورٹنگ کے ساتھ رنگ-فینسڈ کیش فلو فراہ� کریں۔

دوسرا، ایس ای� ایز، اسٹارٹ اپس اور برآ�دی صنعتوں �یں ڈائیسپورا کی ایکویٹی �یں شرکت کے لیے ٹیکس اور ریگولیٹری �راعات دی جائیں۔ اگر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے ایکویٹی سر�ایہ کاری �ع�ولی ہے، تو �سئلہ صرف ڈائیسپورا کی غیر دلچسپی نہیں؛ بلکہ یہ �قا�ی ادارتی ک�زوری کو بھی ظاہر کرتا ہے۔

تیسرا، جزوی غیر واپسی والے ( نان ری پیٹری ایبل) حصے شا�ل کیے جائیں، رضاکارانہ لیکن �راعات یافتہ، جہاں فنڈز کا ایک حصہ طویل �دتی ترقیاتی �نصوبوں �یں بند کیا جائے اور �نافع �شترکہ اوپریحد پر ہو نہ کہ �قررہ ییلڈ پر۔

چوتھا، �یکرو شفافیت یقینی بنائی جائے۔ ایس بی پی کو چاہیے کہ آر ڈی اے سے �نسلک واجبات کے �چورٹی پروفائلز، شعبہ وار استع�ال اور اسٹریس ٹیسٹ �نظرنا�ے شائع کرے۔ ڈیٹا پر �بنی اعت�اد تقریر پر �بنی اعت�اد سے زیادہ دیرپا ہوتا ہے۔

یہ سب کچھ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ (آر ڈی اے) کی علا�تی کا�یابی کوک� نہیں کرتا۔ یہ انتظا�ی جدیدیت کی ن�ائندگی کرتا ہے اور ظاہر کرتا ہے کہ پاکستانی ادارے ڈیجیٹل فنانشل پلیٹ فار�ز بڑے پی�انے پر ڈیزائن کر سکتے ہیں۔ تاہ�، جدیدیت بغیر �یکرو پروڈنس ( �ج�وعی �عاشی استحکا�) کے ناکافی ہے۔

آر ڈی اے پر بحث بنیادی طور پر پاکستانی ریاست کی نوعیت کے گرد گھو�تی ہے۔ کیا یہ ایک قرض لینے والی ریاست ہے جو ہ�یشہ تخلیقی آلات کے ذریعے بیرونی خساروں کی ری فنانسنگ کرتی ہے؟ یا یہ ایک پیداوار پر �رکوز ریاست �یں تبدیل ہو سکتی ہے جو ڈائیسپورا کے سر�ایے کو ساختی تبدیلی کے لیے استع�ال کرے؟

�الیاتی آلات غیر جانبدار نہیں ہوتے۔ یہ خطرے کی تقسی� اور نسلی یا بین النسلی بوجھ کے بارے �یں سیاسی فیصلوں کی عکاسی کرتے ہیں۔ جب بیرونِ �لک �قی� پاکستانیوں کے فنڈز زیادہ تر سرکاری ذ�ہ داریوں �یں بدل دی جاتی ہیں، تو آج کی لیکویڈیٹی کل کی �الی تنگی �یں بدل سکتی ہے۔

پرائ� کے ڈیٹا نے �ستقل ذخائر کے حصول کا وہ� خت� کر دیا ہے۔ صرف 20 فیصد آ�دنی دیرپا ذخائر �یں شا�ل ہوتی ہے، اس لیے آر ڈی اے کو کا�ل حل کے طور پر �نانا درست نہیں۔ یہ زیادہ سے زیادہ ایک ض�نی لیکویڈیٹی چینل ہے۔

چیلنج اب �عیاری تبدیلی ہے۔ اگر آر ڈی اے �حض ترسیلات اور لیکویڈیٹی کے لیے ایک اور آلہ رہے، تو اس کا �یکرو اقتصادی کردار حد تک ہی برقرار رہے گا۔ لیکن اگر یہ ایک طویل �دتی، غیر واپسی والے، ترقی سے �نسلک سر�ایہ کاری کے لیے پلیٹ فار� بن جائے، تو یہ پاکستان کے ترقیاتی �الی ڈھانچے کو بدل سکتا ہے۔ یہ فیصلہ ادارتی نوعیت کا ہے، تکنیکی نہیں۔

پاکستان کی بیرونی نازک صورتحال صرف واجبات کے بوجھ ڈال کر حل نہیں کی جا سکتی، چاہے وہ کتنا ہی ڈیجیٹل کیوں نہ ہو۔ اس کے لیے پیداواری صلاحیت کی تع�یر، قانون کی حک�رانی کی �ضبوطی اور �لکی و بیرونی سر�ایہ کاروں کا اعت�اد دوبارہ قائ� کرنا ضروری ہے۔ ڈائیسپورا کا سر�ایہ اس سفر �یں شریک ہو سکتا ہے—لیکن صرف اگر اسے رسک شیئرنگ �یں شا�ل کیا جائے، نہ کہ �حض سرکاری قرض �یں۔

آخر �یں، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ایک آئینہ ہے۔ یہ ہ�اری جدت اور ساختی ہچکچاہٹ دونوں کی عکاسی کرتا ہے۔ اعداد و ش�ار حقیقت پسندی پر �جبور کرتے ہیں: 11.92 ارب ا�ریکی ڈالر کی آ�د �تاثر کن ہے، جبکہ 2.3 ارب ا�ریکی ڈالر کی خالص واپسی کے قابل ذ�ہ داری حقیقت بیان کرتی ہے۔

اعت�اد صرف ج�ع شدہ رقو� سے نہیں �اپا جاتا؛ یہ طویل �دتی ترقی �یں سر�ایہ لگانے کی آ�ادگی سے �اپا جاتا ہے۔ جب تک آر ڈی اے ذ�ہ داری پر �بنی ڈالرز� سے ڈائیسپورا کے تعاون سے ترقی �یں تبدیل نہیں ہوتا، اس کا وعدہ صرف جزوی طور پر پورا ہوا س�جھا جائے گا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026