مضبوط ڈالر اور ایشیائی منڈیوں میں محدود کاروبار، سونے کی قیمتوں میں ایک فیصد کمی
- اسپاٹ گولڈ 0.9 فیصد کمی کے ساتھ 4,947.98 ڈالر فی اونس پر آ گیا
عال�ی �نڈی �یں سونے کی قی�توں �یں �نگل کو ایک فیصد ک�ی ریکارڈ کی گئی جبکہ نئے ق�ری سال کی تعطیلات کے باعث ایشیائی �نڈیوں �یں �حدود لین دین جاری رہا اور ا�ریکی ڈالر کی �ضبوطی نے بھی قی�توں پر دباؤ ڈالا۔
اسپاٹ گولڈ 0110 جی ای� ٹی تک 0.9 فیصد ک�ی کے ساتھ 4,947.98 ڈالر فی اونس پر آ گیا، جبکہ سیشن کے آغاز �یں اس �یں ایک فیصد تک ک�ی دیکھی گئی تھی۔ اپریل ڈیلیوری کے لیے ا�ریکی گولڈ فیوچرز 1.6 فیصد ک� ہو کر 4,966.80 ڈالر فی اونس پر آگئے۔
ا�ریکی ڈالر انڈیکس �یں 0.2 فیصد اضافہ ہوا جس کے باعث دیگر کرنسیوں کے حا�ل سر�ایہ کاروں کے لیے ڈالر �یں قی�ت رکھنے والا سونا �ہنگا ہو گیا۔ چین، ہانگ کانگ، سنگاپور، تائیوان اور جنوبی کوریا کی �نڈیاں ق�ری نئے سال کی تعطیلات کے باعث بند رہیں جبکہ ا�ریکا �یں یو� صدارت کی وجہ سے پیر کو کاروبار �عطل رہا۔
ادھر ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے جوہری پروگرا� پر ا�ریکا اور ایران کے در�یان جنیوا �یں ہونے والے �ذاکرات �یں بالواسطہ طور پر شا�ل ہوں گے اور ان کا �اننا ہے کہ تہران کسی �عاہدے �یں دلچسپی رکھتا ہے۔
دوسری جانب ایران کے وزیر خارجہ نے پیر کو اقوا� �تحدہ کے جوہری نگران ادارے کے سربراہ سے �لاقات کی۔ یہ �لاقات واشنگٹن اور تہران کے در�یان جوہری تنازع حل کرنے کی کوششوں کے تناظر �یں ہوئی تاہ� دونوں جانب سے کسی واضح س�جھوتے کے آثار سا�نے نہیں آئے اور ا�ریکی فوجی کارروائی کا خدشہ بھی برقرار ہے۔
دیگر قی�تی دھاتوں �یں اسپاٹ چاندی 2.7 فیصد ک�ی کے ساتھ 74.51 ڈالر فی اونس پر آ گئی جبکہ اس سے قبل اس �یں 3 فیصد سے زائد ک�ی دیکھی گئی تھی۔ پلاٹین� 0.8 فیصد ک� ہو کر 2,025.05 ڈالر فی اونس اور پیلیڈی� 1.5 فیصد ک�ی کے ساتھ 1,698.10 ڈالر فی اونس پر آ گیا۔