پاکستان کی مسلح افواج متعدد شعبوں میں بڑی تبدیلیوں کے عمل سے گزر رہی ہیں، فیلڈ مارشل
- مسلح افواج ملکی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے مکمل طور پر تیار ہے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عا�ہ (آئی ایس پی آر) کے �طابق چیف آف آر�ی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ �ارشل سید عاص� �نیر نے ج�عرات کو کہا کہ پاکستان کی �سلح افواج �تعدد شعبوں �یں بڑی تبدیلیوں کے ع�ل سے گزر رہی ہیں۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے �طابق فیلڈ �ارشل نے یہ بات ج�عرات کو بہاولپور گیریژن کے دورے کے �وقع پر کہی جہاں انہوں نے جدید ٹیکنالوجیز پر �بنی �شق کا �شاہدہ کیا اور قو�ی خود�ختاری کے دفاع کے عز� کا اعادہ کیا۔
اس دوران فیلڈ �ارشل سید عاص� �نیر کو کور کے �ختلف آپریشنل، تربیتی اور انتظا�ی ا�ور کے بارے �یں بریفنگ دی گئی جس �یں خصوصی طور پر �لٹی ڈو�ین وارفیئر کی تیاریوں پر توجہ دی گئی۔
چیف آف ڈیفنس فورسز نے خیرپور تا�یوالی �یں ہائی انٹینسٹی فیلڈ ایکسرسائز اسٹیڈفاسٹ ریزولف کا �شاہدہ بھی کیا، جس �یں ڈرونز، جدید نگرانی کے نظا�، الیکٹرانک وارفیئر کے آلات اور جدید ک�انڈ اینڈ کنٹرول کے نظا� کو شا�ل کیا گیا تھا۔ آئی ایس پی آر کے �طابق یہ ت�ا� سسٹ� تکنیکی صلاحیتوں سے لیس �لٹی ڈو�ین آپریشنز پر پاک فوج کی گرفت کو ظاہر کرتا ہے۔
آر�ی چیف عاص� �نیر نے فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے ان کے بلند حوصلے، پیشہ ورانہ �ہارت اور آپریشنل تیاری کو سراہا اور اس بات کا اعادہ کیا کہ پاک فوج �لک کی خود�ختاری اور سرحدی سال�یت کے دفاع کے لیے ہر وقت تیار ہے۔ انہوں نے �ستقبل کے �یدانِ جنگ کے تقاضوں اور سیکیورٹی چیلنجز سے ن�ٹنے کے لیے ہ�ہ وقت بہترین تیاری برقرار رکھنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
فیلڈ �ارشل نے کہا کہ پاک فوج �ختلف شعبوں �یں بڑے پی�انے پر تبدیلی کے ع�ل سے گزر رہی ہے۔ جنگ کی نوعیت �یں زبردست تبدیلی آئی ہے جس کی قیادت تکنیکی ترقی کر رہی ہے اور اس سے ہر سطح پر ذہنی تبدیلی کی ضرورت پیدا ہوئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ �ستقبل �یں جس�انی کارروائیوں کی بجائے تکنیکی حربے زیادہ �ؤثر ہوں گے اور یہ ح�لے اور دفاعی آپریشنز کے طریقہ کار کو بنیادی طور پر تبدیل کر دیں گے لہٰذا پاک فوج تیز رفتاری سے ٹیکنالوجی کو اپنا رہی ہے۔ اس ع�ل �یں جدت، �لکی سطح پر تیاری اور ایڈاپٹیشن بنیادی اصول رہیں گے۔
اس سے قبل چیف آف ڈیفنس فورسز نے روہی ای اسکلز لرننگ ہب (ایس ٹی پی) کا افتتاح کیا جس کا �قصد طلبہ، خاص طور پر جنوبی پنجاب اور �لک بھر کے طلبہ کے لیے ڈیجیٹل �ہارتیں اور تعلی�ی �واقع فراہ� کرنا ہے۔
انہوں نے آر�ی پبلک اسکول عباسیہ کی�پس کا بھی افتتاح کیا جس سے پاک فوج کی �عیاری تعلی� اور کردار سازی کے لیے وابستگی کو دوبارہ اجاگر کیا گیا۔
بعد ازاں انہوں نے ای� ای� ای ریجنل ورکشاپ کا دورہ کیا جہاں انہیں جدید پلیٹ فار�ز کی دیکھ بھال، تکنیکی خود انحصاری اور دیگر لڑائی �عاون اقدا�ات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
اپنے بہاولپور گیریژن کے دورے کے آغاز پر، چیف آف آر�ی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز کا استقبال بہاولپور کور کے ک�انڈر نے کیا۔
آر�ی چیف نے یادرگار شہداء پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کر کے شہداء کی اعلیٰ قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔