اسلا� آباد �یں پولیس نے وکیل اور س�اجی کارکن ای�ان �زاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو گرفتار کر لیا۔
آج نیوز کے ذرائع کے �طابق ای�ان �زاری اور ہادی علی کو سرینہ چوک کے قریب پولیس نے روکا اور بعد ازاں گرفتار کیا۔ دونوں افراد ہائی کورٹ بار کی وین �یں سفر کررہے تھے۔ پولیس نے سرینہ چوک انڈر پاس کے قریب گاڑی رکوا کر گرفتار کیا۔ ای�ان �زاری اور ہادی چھٹہ �تنازعہ ٹویٹ کیس کے �لز� ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ ای�ان �زاری اور ہادی علی چٹھہ ہائیکورٹ بار سے اسلا� آباد ہائیکورٹ پہنچے جہاں صدر ہائیکورٹ بار اور سیکرٹری س�یت دیگر وکلاء بھی ان کے ہ�راہ تھے۔
صدر ہائیکورٹ بار واجد گیلانی نے گرفتاری کی �ذ�ت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے گاڑی کے شیشے توڑے، �جھ س�یت سیکریٹری بار کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
یاد رہے کہ اس سے قبل �تنازع ٹوئٹ کیس �یں اسلا� آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری تحریری فیصلے �یں ٹرائل کورٹ کا آرڈر کالعد� قرار دیا گیا ہے۔ فیصلے �یں کہا گیا ہے کہ ای�ان �زاری اور ہادی علی چٹھہ کو �وجودہ کیس �یں گرفتار نہ کیا جائے۔
واضح رہے کہ س�اجی کارکن ہادی علی چٹھہ اور ای�ان �زاری کیخلاف این سی سی آئی اے نے �قد�ہ درج کر رکھا ہے۔
این سی سی آئی اے کی جانب سے درج ایف آئی آر کے �طابق ای�ان �زاری اور ان کے شوہر پر الزا� ہے کہ وہ سوشل �یڈیا پوسٹس کے ذریعے لسانی بنیادوں پر تقسی� کو ہوا دینے کی کوشش کررہے تھے۔
ایف آئی آر �یں الزا� لگایا گیا کہ انہوں نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان �یں لاپتا افراد کے �عا�لات کی ذ�ہ داری سیکیورٹی فورسز پر عائد کی تھی۔
اسلا� آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے گرفتاری کی شدید �ذ�ت کرتے ہوئے ایک بیان �یں کہا کہ عدالت کے سا�نے پیش ہونے سے روکنا قانونی ع�ل �یں �داخلت اور بنیادی آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
ایسوسی ایشن نے اس غیر قانونی اور غیر آئینی اقدا� کے خلاف ج�عے کو ہڑتال کا اعلان بھی کیا۔
ای�ان کی والدہ شیرین �زاری نے کہا کہ انہوں نے اپنی بیٹی سے ضلع کورٹ جانے سے قبل بات کی۔ شیرین نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ انہیں �علو� تھا کہ انہیں گرفتار کیا جائے گا اور �جھے �تعدد خفیہ ایف آئی آرز اور گرفتاریوں کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ انہوں نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس �یں ای�ان آئی ایچ سی بار ایسوسی ایشن کی وین �یں جا رہی ہیں۔ ویڈیو �یں ای�ان نے ایک سوال کے جواب �یں کہا کہ اگر وہ ضلع کورٹ تک نہ پہنچ سکیں، تو بدنا�ی انہیں ہوگی، یہ ان کی شکست ہے، ہ�اری نہیں۔