ایران کا مظاہرین کیخلاف کریک ڈائون، امریکی صدر ٹرمپ کا سخت اقدامات پر غور
- ایران نے اپنے جوہری پروگرام پر مذاکرات کی اپیل کی ہے، ٹرمپ
ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے کہا ہے کہ ا�ریکہ ایران کے اہلکاروں سے �لاقات کر سکتا ہے اور وہ اپوزیشن سے رابطے �یں ہیں، کیونکہ وہ ایران �یں بڑھتے ہوئے �ظاہروں کے تناظر �یں سخت ردع�ل کے �ختلف آپشنز پر غور کر رہے ہیں، جو 1979 کی اسلا�ی انقلاب کے بعد �ذہبی حک�رانی کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہیں۔
ٹر�پ نے کہا کہ ایران نے اپنے جوہری پروگرا� پر �ذاکرات کی اپیل کی ہے، جس پروگرا� پر اسرائیل اور ا�ریکہ نے جون �یں بارہ روزہ جنگ �یں ح�لے کیے تھے۔ انہوں نے ایران کے رہن�اؤں کو خبردار کیا کہ اگر سکیورٹی فورسز �ظاہرین پر فائرنگ کریں تو ا�ریکہ ح�لہ کرے گا۔
ا�ریکہ �یں �قی� حقوق کے گروپ ہرانا کے �طابق �ظاہروں �یں 490 افراد اور 48 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 10,600 سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا۔ ایران نے اب تک سرکاری طور پر ہلاکتوں کی تعداد نہیں بتائی اور روئٹرز ان اعداد و ش�ار کی آزاد تصدیق نہیں کر سکا۔
ٹر�پ �نگل کو سینئر �شیروں سے �لاقات کریں گے تاکہ ایران کے حوالے سے آپشنز پر غور کیا جا سکے۔ اطلاعات کے �طابق فوجی ح�لے، خفیہ سائبر ہتھیار، وسیع پابندیاں اور حکو�ت �خالف ذرائع کو آن لائن �دد فراہ� کرنا شا�ل ہوسکتا ہے۔
ایرانی پارلی�نٹ کے اسپیکر �ح�د باقر قالیباف نے واشنگٹن کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی ح�لے کی صورت �یں اسرائیل اور ت�ا� ا�ریکی اڈے و جہاز قانونی ہدف ہوں گے۔
�ظاہرے 28 دس�بر سے شروع ہوئے، ابتدا �یں �ہنگائی کے خلاف ہونے والے �ظاہرے بعد �یں �ذہبی حک�رانوں کے خلاف احتجاج �یں بدل گئے۔ ایران �یں اطلاعات کے بہاؤ کو ج�عرات سے انٹرنیٹ بلاک کے ذریعے �حدود کیا گیا ہے۔ ٹر�پ نے کہا کہ وہ ایلون �سک سے اسٹار لنک سیٹلائٹ سروس کے ذریعے ایران �یں انٹرنیٹ بحال کرنے کے بارے �یں بات کریں گے۔
ریاستی ٹی وی نے تہران �یں کوروناٹر آفس کے باہر لاشوں کے ڈھیر دکھائے اور کہا کہ یہ ہلاک شدگان �سلح دہشت گردوں کی کارروائی کے شکار ہیں۔ ایرانی حکا� نے تین روزہ قو�ی سوگ کا اعلان کیا ہے۔
ٹر�پ نے سوشل �یڈیا پر لکھا کہ ایران شاید پہلے کبھی آزادی کے لیے اتنا غور نہیں کر رہا تھا۔ ا�ریکہ �دد کے لیے تیار ہے۔