پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہازوں کی مشترکہ بحری مشق
- پاک بحریہ کے جہازوں کا عمان کی بندرگاہ کا دورہ ، حکام کے مابین بحری امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
پاک بحریہ کے جہازوں پی این ایس رہ نورد ، پی این ایس �ددگار اور پاکستان �یری ٹائ� سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز کش�یر پر �شت�ل بحری بیڑے نے ع�ان کی بندرگاہ سلطان قابوس (�سقط) کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے �طابق بندرگاہ پہنچنے پر ع�انی حکا� نے پاکستانی بحری بیڑے کا پرتپاک استقبال کیا۔
دورے کے دوران �شن ک�انڈر اور ک�انڈنگ افسران نے ع�انی بحریہ کی اعلیٰ قیادت سے �لاقاتیں کیں۔ �شن ک�انڈر نے رائل نیوی آف ع�ان کے قائ� �قا� ک�انڈر، ڈائریکٹر جنرل آپریشنز اینڈ پلانز، ک�انڈر �یری ٹائ� سیکیورٹی سینٹر ک�انڈر سعید بن سلطان نیول بیس اور ک�انڈنٹ سلطان قابوس نیول اکیڈ�ی سے الگ الگ �لاقاتیں کیں۔
ان �لاقاتوں �یں باہ�ی دلچسپی کے ا�ور، بحری تعاون اور �یری ٹائ� سیکیورٹی �یں شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ع�انی افسران نے پاکستانی جہازوں کا دورہ بھی کیا اور پیشہ ورانہ ا�ور پر بات چیت کی۔ اس �وقع پر پاکستانی ک�یونٹی اور �سقط �یں �وجود پاکستانی اسکول کے طلبہ کی بڑی تعداد نے بھی جہازوں کا �عائنہ کیا۔
بندرگاہ کے دورے کے بعد پاک بحریہ اور �یری ٹائ� سیکیورٹی ایجنسی کے جہازوں نے ع�انی بحریہ کے جہاز ’خصب‘ کے ساتھ �ل کر بحری �شق ’پاسیج ایکسرسائز �یں حصہ لیا۔ آئی ایس پی آر کے �طابق ان �شقوں کا �قصد دونوں ��الک کی بحریہ کے در�یان �شترکہ آپریشنز کی صلاحیتوں �یں اضافہ کرنا اور باہ�ی تجربات سے سیکھنا ہے۔ پاکستان اور ع�ان بحری پڑوسی ہیں اور ان کے در�یان اعلیٰ حکا� کے دورے اور �شترکہ �شقیں باہ�ی تعلقات کا باقاعدہ حصہ ہیں۔