اورمارا کے قریب کے ٹو ائیرویز کے مال بردار طیارے کا ملبہ مل گیا، 12 گھنٹے کا سرچ آپریشن مکمل شائع 08 جولائ 2026 07:42pm پاکستان نیوی اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے 12 گھنٹے طویل سرچ آپریشن میں حصہ لیا
3.01 ٹریلین روپے کے دفاعی بجٹ کی تجویز شائع 13 جون 2026 01:00pm دفاعی امور اور خدمات کے لیے مختص رقم میں سالانہ تقریباً 453 ارب روپے کا اضافہ ہوا
پاک بحریہ نے سمندر میں پھنسے 18 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا شائع 10 اپريل 2026 06:50pm عملے کے ارکان میں چین، بنگلہ دیش، میانمار، ویتنام اور انڈونیشیا کے شہری شامل ہیں
پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہازوں کی مشترکہ بحری مشق شائع 11 جنوری 2026 06:13pm پاک بحریہ کے جہازوں کا عمان کی بندرگاہ کا دورہ ، حکام کے مابین بحری امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
گڈانی میں کارروائی ، 37 ارب مالیت کی منشیات اوردیگر غیر قانونی اشیاء ضبط شائع 15 دسمبر 2025 01:10pm پاکستان نیوی، پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور کسٹمز کے مشترکہ آپریشن کے دوران 500 کلو آئس اور غیر ملکی شراب کی 3,500 بوتلیں پکڑی گئیں