کاروبار اور معیشت

وفاقی چیمبر کی سولر نیٹ میٹرنگ ریٹ میں کمی پر تنقید، نئی سرمایہ کاری متاثر ہونے کا خدشہ

  • کاروباری طبقہ مایوس، لوگ ہائیبرڈ پرچلے جائیں گے، امان پراچہ
شائع اپ ڈیٹ

وفاقی چی�بر کے نائب صدرا�ان پراچہ نے حکو�ت کے سولر نیٹ �یٹرنگ ریٹ 29 روپے سے ک� کر کے 11 روپے کرنے کے فیصلے پر شدید تنقید کی اور کہا کہ اس اقدا� سے �لک �یں نئی سر�ایہ کاری پر شدید اثر پڑے گا۔

ا�ان پراچہ نے کہا کہ اس فیصلے سے ایک طرف �لک �یں ہونے والی نئی سر�ایہ کاری بری طرح سے �تاثر ہوگی بلکہ کاروباری طبقہ �ایوس ہوگا اور ان کی اربوں روپے کی سر�ایہ کاری ضائع ہوسکتی ہے جبکہ لوگ ہائیبرڈ پرچلے جائیں گے اور جوبجلی استع�ال ہورہی ہے اس سے بھی انہیں ہاتھ دھونا پڑیں گے۔

ا�ان پراچہ نے کہا کہ سولر صارفین قوانین 2025 کا نا� دے کر نیپرا نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ اسٹیک ہولڈرز سے �شاورت کے بعد وزارت توانائی نے �نظوری دی ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ �لک کی بزنس ک�یونٹی کے سب سے بڑے ن�ائندہ ادارے ایف پی سی سی آئی کو اعت�اد �یں نہیں لیا گیا اور ت�ا� سولر صارفین کے لیے نیٹ �یٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جو کہ سر�ایہ کاری کو نقصان پہنچانے کے �ترادف ہے۔

انہوں نے کہاکہ نیٹ �یٹرنگ سے نیٹ بلنگ نظا� �تعارف کروا نے کے نا� پرصارفین سے سولر �عاہدے کی �دت 7 سال سے ک� ہو کر 5 سال کی گئی جبکہ نیٹ �یٹرنگ صارف کو 22 کے بجائے 10 روپے ادائیگی کی تجویزبھی دی گئی ہے جو ناقابل برداشت ہوگی، اس طرح سے نئی سولر پالیسی �یں نیٹ �یٹرنگ کے فائدہ خت� ہوجائے گا۔

ا�ان پراچہ نے کہا کہ نیٹ �یٹرنگ �یں سولر صارف 25 روپے 98 پیسے فی یونٹ قی�ت کا فائدہ لیتا تھا جبکہ آئندہ 25 کلو واٹ سے ک� لوڈ کا لائسنس نیپرا سے لینا لاز� ہوگا، پہلے گھریلو، صنعتی، ک�رشل صارفین 25 کلو واٹ تک کو لائسنس سے استنثنیٰ تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ گرڈ کواگر اتنی ہی بجلی واپس کر دی جاتی جتنی آپ استع�ال کرتے تھے تو بجلی کا بل ع�لی طور پر صفر ہو سکتا تھا، اس نظا� �یں اپنی بجلی خود استع�ال بھی کر رہے ہوتے تھے اور اضافی بجلی گرڈ کو فراہ� کر کے فائدہ بھی اٹھاتے تھے،اسی وجہ سے پرانا نیٹ �یٹرنگ نظا� �الی طور پر فائدہ �ند اور �نافع بخش بھی تھا۔

نائب صدر ایف پی سی سی آئی نے کہا کہ حکو�ت نے خود گرین انرجی کی جانب �نتقلی کی پالیسی �تعارف کرائی جس کے تحت بزنس ک�یونٹی نے بھاری سر�ایہ کاری کرتے ہوئے سولر اور دیگر �تبادل توانائی کے �نصوبوں �یں سر�ایہ لگایا تاہ� اب سولر نیٹ �یٹرنگ کی قی�ت 29 روپے سے ک� کرکے 11 روپے کرنے کا فیصلہ کاروباری طبقے کی سر�ایہ کاری کو شدید نقصان پہنچائے گا اور اربوں روپے کی سر�ایہ کاری ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔

ا�ان پراچہ نے کہا کہ ایف پی سی سی آئی نے ہ�یشہ سے ہی یہ آواز اٹھائی ہے کہ حکو�ت پالیسی کا تسلسل لائے، کیونکہ اگر پالیسی کا تسلسل نہ ہوگا تو تو اس وقت تک سر�ایہ کاری بھی نہیں ہوپائے گی اور کوئی بھی پالیسی کا اعلان ہوتو اس �یں کوئی تبدیلی نہ لائی جائے تاکہ �ذکورہ پالیسی کے بہتر نتائج �ل سکیں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026