صدر زرداری اور وزیرِاعظم شہباز شریف کا ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے قائداعظم کے نقشِ قدم پر چلنے کا عزم
- مسلح افواج کا بھی قائداعظم کو خراجِ عقیدت
صدر ��لکت آصف علی زرداری اور وزیرِاعظ� شہباز شریف نے ج�عرات کو پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے قائداعظ� �ح�د علی جناح کے نقشِ قد� پر چلنے کا ایک بار پھر عہد کیا۔
قو� آج بابائے قو� قائدِ اعظ� �ح�د علی جناح کا 149 واں یو�ِ ولادت �نارہی ہے، ج�عرات کو دن کا آغاز وفاقی دارالحکو�ت �یں 31 توپوں اور صوبائی دارالحکو�توں �یں 21 توپوں کی سلا�ی سے ہوا۔
کراچی �یں �زارِ قائد پر گارڈ کی تبدیلی کی تقریب بھی �نعقد ہوئی۔
بانی پاکستان قائدِ اعظ� �ح�د علی جناحؒ کے یو�ِ پیدائش کے �وقع پر اپنے پیغا� �یں صدرِ ��لکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ قائدِاعظ�ؒ کے اصولِ ج�ہوریت، انصاف اور �ساوات آج بھی پاکستان کے لئے �شعلِ راہ ہیں اور انہیں قو�ی فیصلوں اور اداروں کی بنیاد بنانا ناگزیر ہے، قائدِ اعظ�ؒ کا پیغا�ِ اتحاد، ای�ان اور نظ� و ضبط قو� کو ایک واضح س�ت فراہ� کرتا ہے جو �وجودہ دور کے چیلنجز سے ن�ٹنے، س�اجی ہ� آہنگی کے فروغ اور قو�ی اعت�اد کی بحالی کے لئے نہایت اہ� ہے۔
انہوں نے ت�ا� پاکستانیوں بالخصوص نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ قائداعظ�ؒ کے اعلیٰ اصولوں کو اپنائیں اور ایک پُرا�ن، جا�ع اور �ستقبل کی جانب دیکھنے والے پاکستان کی تع�یر �یں فعال کردار ادا کریں، اگرچہ �لک کو �ختلف �شکلات کا سا�نا ہے تاہ� اتحاد اور یکجہتی کے ذریعے ان چیلنجز پر قابو پایا جا سکتا ہے۔
صدر��لکت آصف علی زرداری نے اس عز� کا اعادہ کیا کہ حکو�ت ج�ہوریت کے استحکا�، برداشت کے فروغ اور بلا ا�تیاز ت�ا� شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہی وہ پاکستان ہے جس کا خواب قائداعظ�ؒ نے دیکھا تھا اور جس کی تک�یل کے لئے اجت�اعی کاوشیں ناگزیر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی اصل طاقت اتحاد، دیانت، �قصدیت اور باہ�ی احترا� �یں �ض�ر ہے اور قو� کو قائداعظ�ؒ کے رہن�ا اصولوں کی روشنی �یں ایک �نصفانہ، ج�ہوری اور بااعت�اد �ستقبل کی تع�یر کے لئے �ل کر آگے بڑھنا ہوگا۔
�زید برآں وزیر اعظ� �ح�د شہباز شریف نے بانی پاکستان قائداعظ� �ح�د علی جناح کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائد کا یو�ِ پیدائش آپ کے رہن�ا اصولوں پر ع�ل پیرا ہونے کیلئے تجدید عہد کا �وقع فراہ� کرتا ہے ۔
وزیرِاعظ� نے کہا کہ قائداعظ� کے لازوال اصول ای�ان، اتحاد اور قربانی ہ�اری قو�ی طاقت کی بنیاد ہیں اور آنے والی نسلوں کے لیے روشنی کا �ینار ہیں۔
آج ہ� اپنے اجت�اعی عز� کو دہراتے ہیں کہ قائداعظ� کے نقشِ قد� پر چلیں گے اور ان کی لازوال �یراث کو آگے بڑھائیں گے تاکہ پاکستان کے وقار، سلا�تی، ترقی اور خوشحالی کی خد�ت کر سکیں۔
اسی طرح، فیلڈ �ارشل سید عاص� �نیر، ایڈ�رل نوید اشرف، چیف آف دی نیول اسٹاف، اور ایئر چیف �ارشل ظہیر اح�د بابر سدھو، چیف آف ایئر اسٹاف، نے پاک فوج کی جانب سے بابائے قو� کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے جاری بیان کے �طابق پاک فوج قائداعظ� کے �ضبوط، خود�ختار، ج�ہوری اور خوشحال پاکستان کے وژن کے لیے اپنے غیر �تزلزل عز� کو دہراتی ہے، جو ای�ان، اتحاد اور قربانی کے اصولوں پر �بنی ہے۔
بیان �یں کہا گیا کہ قائداعظ� کی �ثالی قیادت، آئینی اصول پسندی اور ثابت قد�ی آج بھی قو� اور اس کی �سلح افواج کو �وجودہ چیلنجز سے ن�ٹنے �یں رہن�ائی فراہ� کررہی ہے۔
پاک فوج قائداعظ� کے اصولوں اور ا�نگوں کے �طابق �لک کی خود�ختاری اور علاقائی سال�یت کے تحفظ اور قو�ی استحکا�، ا�ن اور ترقی کے لیے بھرپور کردار ادا کرنے کے عز� کو دوبارہ دہراتی ہے۔