مارکٹس

محفوظ سرمایہ کاری کی طلب کے باعث عالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں تاریخی بلندی پر، چاندی بھی نئی سطح پر

  • اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.9 فیصد اضافے سے 4,486.41 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی
شائع اپ ڈیٹ

سونے کی قی�تیں �نگل کو نئی تاریخی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں اور 4,500 ڈالر فی اونس کی حد کو عبور کرنے کے قریب پہنچ گئیں، کیونکہ ا�ریکہ اور وینزویلا کے در�یان کشیدگی کے باعث سر�ایہ کاروں نے اس �حفوظ اثاثے کی جانب رجوع کیا۔ اسی دوران چاندی کی قی�تیں بھی اپنی نئی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں۔

اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 0.9 فیصد اضافے سے 4,486.41 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی جب کہ دن کے آغاز �یں یہ ریکارڈ 4,497.55 ڈالر تک جا پہنچی تھی۔

یو ایس گولڈ فیوچرز فروری کی ترسیل کے لیے 1.1 فیصد بڑھ کر 4,519.70 ڈالر ہوگئے۔

کے سی ای� ٹریڈ کے چیف �ارکیٹ اینالسٹ، ٹ� واٹرر نے کہا کہ ا�ریکہ اور وینزویلا کے در�یان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے سونے کو سر�ایہ کاروں کے لیے ’غیر یقینی صورتحال کے خلاف ایک حفاظتی ڈھال کے طور پر نظروں �یں رکھا ہوا ہے۔ انہوں نے �زید کہا کہ اس ہفتے سونے کی قی�توں �یں تیزی سر�ایہ کاری کے رجحان �یں ایک بڑی تبدیلی کا حصہ ہے، کیونکہ یہ پیشگوئی کی جا رہی ہے کہ ا�ریکی شرحِ سود �یں �زید ک�ی کی جائے گی۔

واٹرر نے کہا کہ خریدار قی�تی دھاتوں کو اپنے پورٹ فولیوز �یں تنوع پیدا کرنے اور سر�ایہ کی قدر �حفوظ رکھنے کے �ؤثر ذرائع کے طور پر دیکھتے رہتے ہیں۔

�یرا نہیں خیال کہ ہ� ابھی سونے یا چاندی کی قی�توں کی بلند ترین سطح تک پہنچے ہیں۔ دوسری جانب ا�ریکی صدر ٹر�پ نے گزشتہ ہفتے وینزویلا سے آنے اور جانے والے ان ت�ا� آئل ٹینکرز کی بحری ناکہ بندی کا اعلان کیا تھا جو پابندیوں کی زد �یں ہیں۔

سونے کو �زید تقویت اس رپورٹ سے �لی کہ ٹر�پ جنوری کے آغاز تک فیڈرل ریزرو کے نئے چیئر�ین کا اعلان کرسکتے ہیں جبکہ �ارکیٹس نے آئندہ سال دو بار شرح سود �یں ک�ی کی توقع کے پیشِ نظر قی�توں �یں اضافہ کیا، اس دوران �زید نر� پالیسی کے ا�کانات شا�ل ہیں۔

سونے اور چاندی جیسے قی�تی دھاتیں اس سال 70 فیصد سے زائد بڑھ چکی ہیں۔ اس �یں جغرافیائی سیاسی خطرات، شرح سود �یں ک�ی کی توقعات، �رکزی بینک کی خریداری، ڈالر کے �قابلے �یں دیگر کرنسیوں کا استع�ال (ڈی-ڈالرائزیشن) اور تجدید شدہ ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈز کی سر�ایہ کاری شا�ل ہیں۔

�ارکیٹ تجزیہ کار فرینک وال بو� نے کہا کہ سال کے اختتا� کے قریب، ک� لیکویڈیٹی کے حالات قی�توں �یں اتار چڑھاؤ کو بڑھا سکتے ہیں اور نشاندہی کی کہ سونا خاص طور پر جغرافیائی سیاسی خبروں اور شرح سود کی توقعات �یں تبدیلیوں کے لیے حساس رہ سکتا ہے۔