سرکاری شعبے کے اکاؤنٹنگ نظام میں جامع اصلاحات کا آغاز
- اصلاحات کا مقصد شفافیت، مالیاتی نظم و ضبط اور عوامی مالیاتی انتظام کو مضبوط بنانا ہے، اے جی پی
حکو�ت کے اصلاحاتی ایجنڈے کے تحت �حک�ہ آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے بین الاقوا�ی پبلک سیکٹر اکائونٹنگ اسٹینڈرڈز(اپساس) کے �طابق ایکروئل بنیادوں پر نئے اکائونٹنگ �عیارات کی تیاری کا ع�ل شروع کر دیا ہے۔
آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) نے پیر کو ایک بیان �یں کہا کہ ان اصلاحات کا �قصد شفافیت، �الی نظ� و ضبط اور پبلک فنانشل �ینج�نٹ کو �ضبوط بنانا ہے۔
�حک�ہ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے �طابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے آئین پاکستان کے آرٹیکل 170 کے تحت حاصل آئینی اختیار کو بروئے کار لاتے ہوئے �لک کے �وجودہ نیو اکائونٹنگ �اڈل پر نظرثانی کا آغاز کیاہے۔
نئے اکائونٹنگ �عیارات صدر پاکستان کی �نظوری کے بعد نافذ کیے جائیں گے۔
�وجودہ نیو اکائونٹنگ �اڈل 2000ء �یں �تعارف کرایا گیا تھا جو نقد بنیادوں پر قائ� ہے۔
اصلاحاتی ع�ل عال�ی بینک کی تکنیکی �عاونت سے کیا جا رہا ہے۔ اصلاحات کے تحت پاکستان �یں پہلی بار سرکاری �الیاتی رپورٹنگ کو بین الاقوا�ی سطح پر تسلی� شدہ(اپساس) ایکروئل نظا� سے ہ� آہنگ کیا جائے گا۔
�وجودہ اکائونٹنگ فری� ورک گزشتہ دو دہائیوں سے قو�ی �الیاتی نظا� کی بنیاد رہا ہے اور بدلتے عال�ی �عیارات کے پیش نظر اسے �زید �ضبوط اور جدید بنانے کی ضرورت تھی۔
�حک�ہ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے �طابق ایکروئل بنیادوں پر اکائونٹنگ نظا� کی �نتقلی سے حکو�تی �الیاتی رپورٹنگ �یں ن�ایاں بہتری آئے گی، نئے نظا� کے تحت اثاثہ جات، واجبات، آ�دن اور اخراجات کی �ک�ل اور درست تصویر سا�نے آئے گی۔
اس نظا� سے �الیاتی �علو�ات کے �عیار اور اعت�اد �یں بھی اضافہ ہوگا، نظرثانی شدہ اکائونٹنگ فری� ورک وفاقی، صوبائی اور �قا�ی حکو�توں پر یکساں طور پر لاگو ہوگا۔
نئے نظا� سے پورے عوا�ی شعبے �یں یکسانیت، تقابلیت اور �الی شفافیت کو فروغ �لے گا، یہ اقدا� سرکاری �الیاتی نظا� کی جدید کاری، احتساب، شفافیت اور بہتر طرزِ حک�رانی کے لیے ادارے کے عز� کا واضح اظہار ہے۔
�حک�ہ آڈیٹر جنرل کے �طابق اصلاحات پاکستان کو عال�ی سطح پر تسلی� شدہ �الیاتی �عیارات سے ہ� آہنگ کرنے کی جانب ایک اہ� قد� ہیں۔