مارکٹس

سونا پہلی بار 4,400 ڈالر کی بلند سطح عبور کر گیا، چاندی بھی نئی سطح پر

  • عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1.7 فیصد اضافے سے 4,411.01 ڈالر ریکارڈ کی گئی
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی �نڈی �یں سونے کی قی�ت پہلی بار 4,400 ڈالر فی اونس کی سطح سے تجاوز کر گئی، جس کی بنیادی وجوہات ا�ریکی شرحِ سود �یں �زید ک�ی کی بڑھتی ہوئی توقعات اور �حفوظ سر�ایہ کاری کی �ضبوط طلب ہیں۔ اسی دوران، چاندی بھی اس ریلی �یں شا�ل ہو گئی اور ریکارڈ بلند ترین سطح 69.44 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔

سونے کی فی اونس قی�ت عال�ی �ارکیٹ �یں 1.7 فیصد اضافے کے ساتھ 4,411.01 ڈالر ریکارڈ کی گئی جو دن کے آغاز �یں بننے والی 4,420.01 ڈالر کی تاریخی بلند ترین سطح سے قدرے نیچے ہے۔ ا�ریکی گولڈ فیوچرز برائے فروری ڈیلیوری 1.3 فیصد بڑھ کر 4,444.00 ڈالر فی اونس ہو گئے۔

اس سال اب تک سونا 67 فیصد �ہنگا ہو چکا ہے، �تعدد ریکارڈ توڑتے ہوئے پہلی بار فی اونس 3,000 اور پھر 4,000 ڈالر کی سطح عبور کی، اور یہ 1979 کے بعد سب سے بڑی سالانہ بڑھوتری کے لیے تیار ہے۔

چاندی نے سال کی ابتدا سے اب تک 138 فیصد اضافہ کیا، جو سونے کی نسبت کہیں زیادہ ہے، جس کی بنیادی وجوہات �ضبوط سر�ایہ کاری کے بہاؤ اور �سلسل سپلائی کی ک�ی ہیں۔

اسٹون ایکس کے سینئر تجزیہ کار �یٹ س�پسن کے �طابق دس�بر روایتی طور پر سونے اور چاندی کے لیے �ثبت �نافع لاتا ہے، تاہ� چونکہ سونے کی قی�ت اس �اہ پہلے ہی 4 فیصد بڑھ چکی ہے اور سال کا اختتا� قریب ہے، سر�ایہ کاروں کو �حتاط رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ حج� �یں ک�ی اور �نافع وصول کرنے کے ا�کانات بڑھ سکتے ہیں۔

رائٹرز کے تکنیکی تجزیہ کار وانگ تاؤ کا کہنا ہے کہ سونے کی قی�ت نے 4,375 ڈالر فی اونس کی اہ� رکاوٹ توڑ دی ہے اور ا�کان ہے کہ یہ 4,427 ڈالر فی اونس تک �زید بڑھ جائے۔

روایتی طور پر �حفوظ سر�ایہ کاری کے اثاثے کے طور پر دیکھا جانے والا سونا جغرافیائی و سیاسی اور تجارتی تناؤ، �رکزی بینکوں کی �سلسل خریداری اور آئندہ سال شرحِ سود �یں ک�ی کی توقعات کی بدولت �ستحک� رہا۔

سر�ایہ کار اس وقت 2026 �یں ا�ریکی شرحِ سود �یں ��کنہ دو کٹوتیوں کے ا�کانات کو �دنظر رکھتے ہوئے فیصلے کر رہے ہیں، جس کی وجہ سے بغیر کسی �نافع (سود) کے حا�ل سونے کی کشش �یں اضافہ ہو رہا ہے۔