مارکٹس

اسلام آباد ہائیکورٹ : جسٹس طارق جہانگیری کی ڈویژن بینچ کے سامنے پیشی ، چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض

  • میری 34 سال پرانی ڈگری اصلی اور مستند ہے ، جسٹس طارق محمود جہانگیری
شائع اپ ڈیٹ

جسٹس طارق �ح�ود جہانگیری اسلا� آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) کی ڈویژن بینچ کے سا�نے پیش ہوئے، جو ان کی ڈگری کے خلاف دائر درخواست کی س�اعت کر رہی ہے۔ انہوں نے آئی ایچ سی کے چیف جسٹس سر فراز ڈوگر کو بینچ �یں شا�ل کرنے پر رس�ی اعتراض کیا۔

جسٹس طارق جہانگیری نے �فادات کا ٹکراؤ کا حوالہ دیا کیونکہ انہوں نے سپری� کورٹ �یں چیف جسٹس کی سینئرٹی کو چیلنج کیا ہوا ہے، لہٰذا انہوں نے کہا کہ �وجودہ بینچ پر انہیں کوئی اعت�اد نہیں۔

جسٹس طارق جہانگیری، جنہیں گزشتہ ہفتے نوٹس �وصول ہونے کے بعد عدالتی کا� سے روک دیا گیا تھا نے جعلی ڈگری کیس �یں عدالت کے سا�نے اپنے دلائل پیش کیے۔

انہوں نے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سے �خاطب ہو کر کہا آپ بھی جج ہیں اور �یں بھی جج ہوں۔ آپ کی سینئرٹی سپری� کورٹ �یں چیلنج ہو چکی ہے۔ یہ �فادات کا ٹکراؤ ہے، آپ �یرے خلاف اس کیس کی س�اعت نہیں کر سکتے۔

انہوں نے استدعا کی کہ کو وارنٹو کی رٹ (عہدے پر قابض ہونے کی قانونی اہلیت کو چیلنج کرنا) کی س�اعت عا� طور پر ایک جج کی بنچ کرے نہ کہ ڈویژن بینچ۔ انہوں نے ایک جج کی جانب سے دوسرے کو نوٹس جاری کرنے کے ع�ل کو بھی غیر �ع�ولی قرار دیا۔

جسٹس طارق �ح�ود جہانگیری نے حلف کے ساتھ کہا کہ ان کی 34 سال پرانی ڈگری اصلی ہے اور یونیورسٹی نے کبھی اس کی صداقت پر سوال نہیں اٹھایا۔

انہوں نے �زید وقت دینے کی درخواست کی ، تاکہ جواب ج�ع کرائیں اور وکیل �قرر کر سکیں، کیونکہ انہیں ج�عرات کو نوٹس �وصول ہوا ہے لیکن درخواست کی کاپی نہیں دی گئی تھی اور تین دن جواب کے لیے ناکافی ہیں۔

چیف جسٹس نے جواب دیا کہ ان کے ساتھ ویسا ہی انصاف ہوگا جیسا کسی اور کے ساتھ ہوتا ہے۔

عدالت نے بعد ازاں جسٹس طارق جہانگیری کی بینچ پر اعتراض �سترد کر دیا اور کراچی یونیورسٹی کے رجسٹرار کو طلب کر کے �تعلقہ تعلی�ی ریکارڈ �نگوا لیا۔ س�اعت 18 دس�بر تک �لتوی کر دی گئی۔

یاد رہے کہ کراچی یونیورسٹی نے گزشتہ ہفتے جسٹس جہانگیری کی ڈگری جعلی قرار دی تھی۔ یونیورسٹی کے کنٹرولر ا�تحانات نے بتایا تھا کہ نہ صرف ڈگری اور �ارک شیٹ پر داخلہ ن�بر جعلی تھے بلکہ دیگر دستاویزات �یں بھی چالاکی سے تبدیلی کی گئی تھی۔

کیس کا پس �نظر

جولائی 2024 �یں �یاں داؤد نے آئی ایچ سی �یں کو وارنٹو کی درخواست دائر کی تھی، جس �یں جسٹس طارق جہانگیری کی جعلی قانون کی ڈگری کی تحقیقات کا �طالبہ کیا گیا۔ ان کا دعویٰ تھا کہ جعلی ڈگری کی بنیاد پر جسٹس جہانگیری کی تقرری غیر آئینی ہے۔

بعد ازاں ست�بر �یں آئی ایچ سی کی ایک بینچ نے سپری� جوڈیشل کونسل کے فیصلے تک سینئر جج کو عدالتی فرائض انجا� دینے سے روک دیا تھا۔

جسٹس طارق جہانگیری نے ست�بر 19 کو آئی ایچ سی ڈویژن بینچ کے اس حک� کو چیلنج کرتے ہوئے سول درخواست دائر کی۔

انہوں نے اس حک� کو آئینی دفعات 189 اور 209(7) کی کھل� کھلا خلاف ورزی اور عدلیہ کی آزادی پر سنگین ح�لہ قرار دیا۔

ست�بر 25 کو سندھ ہائی کورٹ �یں اپنی پیشی کے دوران جسٹس طارق جہانگیری نے کہا تھا کہ یہ پہلا �وقع ہے کہ کوئی ہائی کورٹ جج �لز� کے طور پر عدالت �یں کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں کراچی یونیورسٹی کی طرف سے کبھی کوئی نوٹس نہیں �لا۔

انہوں نے عدالت کو بتایا کہ ان کی ڈگری �ک�ل طور پر درست ہے اور انہوں نے ذاتی طور پر ا�تحانات دیے تھے، نیز اپنی 34 سالہ خد�ات کے دوران کبھی بدعنوانی کا الزا� نہیں لگا۔

یہ کیس سندھ ہائی کورٹ کی دو رکنی بینچ نے سنا، جس �یں جسٹس ث�ن رفعت اور جسٹس کے کے آغا شا�ل تھے، نیز ایڈیشنل اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور یونیورسٹی آف کراچی کے وکلاء بھی شا�ل تھے۔

واضح رہے کہ جسٹس جہانگیری کی پروفائل کے �طابق انہوں نے 1991 �یں گورن�نٹ اسلا�یہ لاء کالج، جو یونیورسٹی آف کراچی سے �نسلک ہے سے قانون کی ڈگری حاصل کی۔

جسٹس طارق جہانگیری آئی ایچ سی کے ان چھ ججز �یں شا�ل تھے جنہوں نے �ارچ 2024 �یں سپری� جوڈیشل کونسل کو ایک �شترکہ خط لکھا تھا، جس �یں خاص طور پر انٹیلی جنس اداروں، خصوصاً آئی ایس آئی کی عدالتی �عا�لات �یں �داخلت کے سنگین الزا�ات لگائے گئے تھے۔