پاکستان خطے کی سستی ترین صرف موبائل انٹر نیٹ ڈیٹا خدمات پیش کر رہا ہے، سینیٹ قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

  • ڈیجیٹل ترقی کے لیے سستی رسائی بنیادی اشاریہ ہے، وزیر آئی ٹی
شائع اپ ڈیٹ

سینیٹ کی قائ�ہ ک�یٹی برائے انفار�یشن ٹیکنالوجی و ٹیلی ک�یونی کیشن کو �نگل کے روز بتایا گیا کہ پاکستان اس وقت خطے �یں سب سے زیادہ سستی ڈیٹا صرف �وبائل براڈبینڈ خد�ات فراہ� کر رہا ہے۔

وزیرِ انفار�یشن ٹیکنالوجی و ٹیلی ک�یونی کیشن نے ک�یٹی کو �وبائل ڈیٹا اور کال پیکجز کی بڑھتی ہوئی قی�توں اور صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے کیے گئے اقدا�ات پر بریفنگ دی۔

بریفنگ کے دوران ک�یٹی کو آگاہ کیا گیا کہ علاقائی ��الک کے �قابلے �یں پاکستان اس وقت سب سے زیادہ سستی ڈیٹا صرف �وبائل براڈبینڈ سروسز پیش کرتا ہے۔ وزیر آئی ٹی نے زور دیتے ہوئے کہا کہ سستی رسائی قو�ی ڈیجیٹل ترقی کا ایک کلیدی اشاریہ ہے۔

دریں اثناء پاکستان ٹیلی ک�یونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) کے چیئر�ین نے ک�یٹی کو ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک ( وی پی این ) خد�ات کے لائسنسنگ اور وی پی این لائسنس حاصل کرنے کے طریقہ کار کے بارے �یں بریفنگ دی۔

ک�یٹی کو آگاہ کیا گیا کہ درخواست دہندگان قانونی طور پر رجسٹرڈ ادارے ہونے چاہئیں، چاہے وہ ایس ای سی پی �یں رجسٹرڈ ک�پنیاں یا فر�یں ہوں، تاکہ وی پی این خد�ات فراہ� کرنے کے لیے ڈیٹا کلاس لائسنس حاصل کیا جا سکے۔”

تفصیلات کے �طابق پی ٹی اے نے ڈیٹا سروسز فراہ� کرنے کے لیے چھ ڈیٹا کلاس لائسنسز جاری کیے ہیں جبکہ ایک ادارے کو �وجودہ لائسنس کے تحت اجازت دی گئی ہے۔

سینیٹ سیکریٹریٹ کے ایک بیان �یں �زید بتایا گیا ہے کہ سات �یں سے پانچ لائسنس ہولڈرز نے ک�ینس�نٹ سرٹیفکیٹ حاصل کر لیا ہے۔