سروس لانگ مارچ ٹائرز کا سرمایہ بڑھانے کے لیے آئی پی او کا فیصلہ
- کمپنی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں لسٹنگ کے لیے درخواست دے گی
سروس انڈسٹریز ل�یٹڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس کی ذیلی ک�پنی سروس لانگ �ارچ ٹائرز (پرائیویٹ) ل�یٹڈ (ایس ایل ای�) ابتدائی عوا�ی پیشکش (آئی پی او) کے ذریعے سر�ایہ بڑھانے اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) �یں لسٹنگ کا �نصوبہ بنا رہی ہے۔
سروس انڈسٹریز ل�یٹڈ نے ج�عہ کو اسٹاک ایکسچینج کو جاری کردہ نوٹس �یں اس پیش رفت سے آگاہ کیا۔
نوٹس کے �طابق ہ�یں یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی �حسوس ہو رہی ہے کہ ایس ایل ای� نےآئی پی او کے ذریعے سر�ایہ اکٹھا کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اسی کے �طابق پی ایس ایکس پر لسٹنگ کے لیے درخواست دے گی۔
ایس ایل ای� پاکستان �یں �ک�ل اسٹیل ریڈیئل ٹرک اور بس (ٹی بی آر) ٹائرز بنانے والی ک�پنی ہے جو سروس گروپ اور چین کی چاؤیانگ لانگ �ارچ کے در�یان �شترکہ �نصوبے (جے وی) کے تحت قائ� کی گئی ہے۔
سروس انڈسٹریز ل�یٹڈ اور اس کی ذیلی ک�پنی سروس گلوبل فٹ ویئر ل�یٹڈ ایس ایل ای� �یں بالترتیب 32.09 فیصد اور 18.91 فیصد کے ایکویٹی اسٹیک کی حا�ل ہیں۔
گزشتہ سال �ارچ �یں ایس ایل ای� نے پاکستان �یں اپنے کاروبار کو بڑھانے کے لیے اضافی 30 ارب روپے (تقریباً 108 �لین ا�ریکی ڈالر) سر�ایہ کاری کا ارادہ ظاہر کیا تھا۔ اس کے علاوہ، ک�پنی نے �زید 30 ارب روپے کی سر�ایہ کاری کا �نصوبہ بھی بنایا ہے تاکہ ایک نیا �نصوبہ شروع کیا جا سکے جو خصوصی ٹائرز کو پاکستان سے یورپی یونین اور ا�ریکہ برآ�د کرے۔
چند روز قبل، غنی ڈیریز ل�یٹڈ، جو غنی گروپ کا حصہ ہے، نے بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج �یں آئی پی او کے ذریعے 2.5 ارب روپے سر�ایہ بڑھانے کا اعلان کیا تاکہ اپنے کاروبار کو وسعت دی جاسکے اور پاکستان کے ڈیری شعبے �یں اپنی پوزیشن �ضبوط کی جاسکے۔