عمران خان ’ٹھیک ہیں لیکن ذہنی اذیت میں ہیں، عظمیٰ خان
- سابق وزیر اعظم کو قید تنہائی میں رکھنے کی وجہ سے "ذہنی اذیت" کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اڈیالہ جیل میں قید بھائی سے ملاقات کے بعد بہن کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی ع�ران خان کی بہن عظ�یٰ خان نے �نگل کو اڈیالہ جیل کا دورہ کرنے کے بعد اپنے بھائی کی صحت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ع�ران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے اور وہ �ک�ل طور پر صحت�ند ہیں۔
آج نیوز کی رپورٹ کے �طابق یہ دورہ وکلاء اور خاندان کے افراد کے لیے �ختص دن پر ہوا۔ جیل �یں اپنے قید بھائی سے �لاقات کے بعد عظ�یٰ خان نے �یڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی جس�انی صحت تو اچھی ہے، لیکن پی ٹی آئی کے بانی کو “تنہائی کی کوٹھری �یں رکھنے کی وجہ سے �سلسل ذہنی اذیت” کا سا�نا ہے۔
ادھر �رکزی جیل (اڈیالہ) راولپنڈی کے باہر پارٹی کارکنوں کے احتجاج کے باعث پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے کیونکہ سابق وزیرِ اعظ� تک خاندان کی رسائی ابھی بھی تنازع کا �وضوع بنی ہوئی ہے۔
بانی پی ٹی آئی ع�ران خان کی ایک اور بہن علی�ہ خان کے �طابق جیل حکا� نے ان کی بہن نورین خان کو 4 نو�بر کو ع�ران خان سے �لاقات کی اجازت دی تھی لیکن “اس کے بعد کسی اور کو ان سے �لاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔”
علی�ہ خان کے �طابق ع�ران خان اور ان کی بہن کے در�یان �لاقات اس وقت ��کن ہوئی جب علی�ہ نے اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ اور تین دیگر سرکاری اہلکاروں کے خلاف اسلا� آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) �یں توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی کیونکہ انہیں جیل �یں ع�ران خان سے �لاقات کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔
درخواست �یں الزا� لگایا گیا تھا کہ حکا� عدالت کے اس حک� پر ع�ل کرنے �یں ناکا� رہے جس کے تحت علی�ہ خان کو اپنے بھائی سے �لاقات کی اجازت دی جانی تھی۔
یہ پیش رفت اس اقدا� کے ایک روز بعد سا�نے آئی جب پی ٹی آئی نے اپنے بانی چیئر�ین کی خیریت کے حوالے سے گردش کرنے والی بدنیتی پر �بنی �ذ�و� افواہوں پر تشویش کا اظہار کیا اور حکو�ت سے فوری وضاحت جاری کرنے پر زور دیا ہے۔