ایف بی آر میں 28 آئی آر ایس افسران کو تین ماہ کے لیے اضافی چارج تفویض
- ڈاکٹر حمید عتیق کو ممبر (آئی آر آپریشنز) ایف بی آر ہیڈکوارٹر اسلام آباد کا اضافی چارج سونپا گیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ان لینڈ ریونیو سروس کے 28 افسران کو اضافی چارج دے دیا، جن �یں ڈاکٹر ح�ید عتیق سرور ��بر (اسٹریٹیجک ٹرانسفار�یشن)، ایف بی آر ہیڈکوارٹر اسلا� آباد بھی شا�ل ہیں۔
اس حوالے سے ایف بی آر نے پیر کو نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے تحت 28 افسران کو تین �اہ کی �دت کے لیے اضافی چارج دیا گیا ہے۔
ڈاکٹر ح�ید عتیق سرور، ��بر (اسٹریٹیجک ٹرانسفار�یشن)، ایف بی آر کو تین �اہ کے لیے ��بر (آئی آر آپریشنز)، ایف بی آر ہیڈکوارٹر، اسلا� آباد کا اضافی چارج بھی سونپا گیا ہے۔
تاہ� ��بر آپریشنز سرکاری دورے پر پیرس �یں تھے کہ انہیں شدید چوٹ لگی اور ان کی ریڑھ کی ہڈی فریکچر ہوگئی۔ وہ اس وقت پیرس کے ایک اسپتال �یں زیرِ علاج ہیں۔
ایف بی آر کے افسران اور فیلڈ فار�یشنز کے اہلکار ��بر آپریشنز ایف بی آر کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025