کاروبار اور معیشت

ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے پاکستان میں پانی کے وسائل کی ترقی کیلئے 48 ملین ڈالر کی مالی معاونت کی منظوری دیدی

  • منصوبے کے تحت بلوچستان کے علاقے سری توئی کمانڈ ایریا میں جدید پائپ شدہ پانی کی تقسیم کا نظام بھی متعارف کرایا جائے گا
شائع اپ ڈیٹ

ایشین ڈویلپ�نٹ بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان �یں واٹر ریسورسز ڈیولپ�نٹ سیکٹر پروجیکٹ کے لیے اضافی 48 �لین ڈالر کا قرض �نظور کر لیا ہے۔

اے ڈی بی نے بدھ کو جاری بیان �یں کہا کہ یہ فنڈنگ اہ� �نصوبے کے اجزا کی تک�یل �یں �عاون ثابت ہوگی، جن �یں چوری انفِلٹریشن گیلری سب پروجیکٹ، سری توئی ڈی� کے ک�انڈ ایریا کی ترقی اور واٹرشیڈ �ینج�نٹ کی سرگر�یاں شا�ل ہیں، جو پہلے بجٹ کی ک�ی کے سبب تاخیر کا شکار تھیں۔

�لٹی لیٹرل قرض دہندہ نے کہا کہ یہ اجزا آبپاشی کی کارکردگی بڑھانے، پانی کے پائیدار استع�ال کو فروغ دینے اور سیلاب کے باعث �ٹی کے کٹاؤ کو ک� کرنے کے لیے نہایت اہ� ہیں۔

�نصوبے کے تحت سری توئی ک�انڈ ایریا �یں جدید پائپ شدہ پانی کی تقسی� کا نظا� بھی �تعارف کرایا جائے گا۔ اے ڈی بی کے �طابق یہ نظا� روایتی اوپن چینل سسٹ�ز کے �قابلے �یں زیادہ کارگر، ک� نقصان دہ اور بہتر سروس ڈلیوری فراہ� کرے گا۔

اضافی فنڈنگ اس �نصوبے کی پہلے سے کا�یابیوں پر �بنی ہے، جن �یں بلوچستان �یں آبپاشی کے بنیادی ڈھانچے کو �ضبوط کرنا اور پانی کے وسائل کے انتظا� �یں بہتری لانا شا�ل ہے۔ بلوچستان، پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ، پانی کی شدید ک�ی کا سا�نا کر رہا ہے، جو اقتصادی چیلنجز اور �وس�یاتی اثرات سے �زید بڑھ گیا ہے۔

زرعی شعبہ، جو بلوچستان کی �عیشت کی بنیاد ہے، صوبے کی �ج�وعی اقتصادی پیداوار کا تقریباً دو تہائی حصہ فراہ� کرتا ہے اور 13 �لین کے آبادی �یں سے 60 فیصد کو روزگار فراہ� کرتا ہے۔ تاہ� بار بار آنے والے خشک سالی، پانی کے انتظا� کی صلاحیت �یں ک�ی اور �وس�یاتی خطرات نے �قا�ی لوگوں کی زندگیوں کو شدید خطرے �یں ڈال دیا ہے، اور خطے �یں غربت کی شرح قو�ی اوسط کے تقریباً دوگنا ہے۔

اے ڈی بی کی پاکستان کی �لکیتی ڈائریکٹر ای�ا فین نے کہا کہ جاری �نصوبہ ژوب اور �ولا دریا کے حصوں پر �رکوز ہے اور یہ خاص طور پر زرعی سرگر�یوں �یں خواتین کے لیے بہتر اقتصادی �واقع فراہ� کرے گا۔

�نصوبے کی تک�یل کے بعد سری توئی ڈی�، جو ژوب دریا کے حصے �یں واقع ہے، 36 �لین کیوبک �یٹر پانی کی ذخیرہ گنجائش فراہ� کرے گا، جس سے گھریلو اور زرعی استع�ال کے لیے پانی کی دستیابی �یں ن�ایاں بہتری آئے گی۔ اس سے 16,592 ہیکٹر کے ک�انڈ ایریا �یں پانی کی �ؤثر اور �نصفانہ تقسی� ��کن ہو گی، جس �یں 1,839 ہیکٹر خشکبا (بارش کے پانی کے تحفظ) زرعی نظا� �یں شا�ل ہیں۔

طویل �دتی پائیداری کے لیے �نصوبے �یں واٹرشیڈ �ینج�نٹ کے اقدا�ات بھی شا�ل ہیں، جیسے جنگلات کی شجرکاری، �ٹی کا تحفظ اور چیک ڈی�ز کی تع�یر، تاکہ ز�ین کی خرابی ک� کی جا سکے اور ڈی� کے کیچ�نٹ ایریا �یں سیلاب کے اثرات کو بہتر طریقے سے کنٹرول کیا جا سکے۔

یہ �نصوبہ جاپان فنڈ فار پراسپرس اینڈ ریزیلینٹ ایشیا اینڈ دی پیسیفک، جو جاپان کی حکو�ت کی جانب سے اے ڈی بی کے ذریعے فنڈ کیا گیا ہے، اور ہائی لیول ٹیکنالوجی فنڈ کے تعاون سے جاری ہے۔ اس کا �قصد بلوچستان �یں ایک �وس�یاتی لحاظ سے �ضبوط اور پائیدار پانی کے وسائل کے انتظا� کا نظا� قائ� کرنا ہے، تاکہ صوبے کے لیے طویل �دتی فوائد یقینی بنائے جا سکیں۔