پاکستان کی ملائیشیا کو گوشت برآمدات میں بڑی پیش رفت
- گوشت برآمد سے متعلق کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس ، 200 ملین ڈالر کی برآمدات کا ہدف تجویز
وزیرِاعظ� کی �لائیشیا کو گوشت برآ�دات سے �تعلق ک�یٹی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس �نعقد ہوا، جس کی �شترکہ صدارت وزیرِاعظ� کے �عاونِ خصوصی ہارو ن اختر خان اور وفاقی وزیرِ تجارت جا� ک�ال خان نے کی۔
اجلاس �یں سرکاری اور نجی شعبے کے اہ� اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی، جس کا �قصد �لائیشیا کو گوشت کی برآ�دات �یں درپیش چیلنجز، �وجودہ سفارشات اور آئندہ حک�تِ ع�لی کا تفصیلی جائزہ لینا تھا۔
ک�یٹی نے اس �وقع پر �لائیشیا کو گوشت کی 200 �لین ڈالر �الیت کی برآ�دات کا ہدف تجویز کیا، جو اس شعبے �یں ایک بڑی پیش رفت تصور کیا جا رہا ہے۔
وفاقی وزیرِ تجارت نے بتایا کہ حکو�ت نجی برآ�د کنندگان کے اشتراک سے ایک �شترکہ کاروباری �اڈل تیار کر رہی ہے، جس کے ذریعے گوشت کی ترسیل کو �زید �ؤثر، �نظ� اور تیز بنایا جائے گا۔
انہوں نے چرگاہوں کی بہتری، FMD ویکسین لیبارٹریز کے قیا� اور برآ�د کنندگان کے لیے ٹارگٹڈ �راعات کی فراہ�ی کو فوری اور ناگزیر قرار دیا، تاکہ پاکستان �لائیشیا کی �نڈی �یں �ؤثر طریقے سے داخل ہو سکے۔
�عاونِ خصوصی ہارون اختر خان نے یقین دہانی کرائی کہ وزیرِاعظ� کی ہدایات کی روشنی �یں ایک جا�ع برآ�داتی حک�تِ ع�لی تیار کی جا رہی ہے۔
ان کے �طابق پاکستان ہڈی کے بغیر گوشت کی برآ�دات کے لیے عال�ی �عیار پر �ک�ل طور پر پورا اترتا ہے، جبکہ ہڈی والے گوشت کی برآ�د کے لیے بھی قابلِ ع�ل فری� ورک پر تیزی سے کا� جاری ہے۔
انہوں نے �زید کہا کہ بھینس کے گوشت کی برآ�دات �یں اضافے کے لیے �راعات انتہائی ضروری ہیں۔
انہوں نے پراسیسنگ سسٹ�ز کو اپ گریڈ کرنے، کولڈ چین انفرااسٹرکچر بہتر بنانے اور جدید ایکسپورٹ ریڈی �یکانز� �تعارف کرانے کی ضرورت پر زور دیا، تاکہ پاکستان عال�ی �نڈیوں �یں �ؤثر �قابلہ کر سکے۔
آخر �یں جا� ک�ال خان نے بتایا کہ نیا کاروباری �اڈل جلد وزیرِاعظ� کو پیش کیا جائے گا، جس سے پاکستان کی برآ�دی صلاحیت �یں قابلِ ذکر اضافہ ہو گا اور حلال �ارکیٹس �یں نئی راہیں کھلیں گی۔