صدر آصف زرداری نے ترمیمی بلوں کی منظوری دیدی
- آرمی، نیوی اور ایئر فورس سے متعلقہ بل ایک روز قبل سینیٹ سے باآسانی منظور ہو گئے تھے
صدر آصف علی زرداری نے ہفتے کے روز تینوں �سلح افواج سے �تعلقہ آئینی تر�ی�ی بلوں کی توثیق کر دی ہے جبکہ ایک روز قبل یہ بل سینیٹ سے باآسانی �نظور ہو گئے تھے۔
آصف زرداری کی �نظوری کے بعد پاکستان آر�ی (تر�ی�ی) بل 2025، پاکستان ایئر فورس (تر�ی�ی) بل 2025، اور پاکستان نیوی (تر�ی�ی) بل 2025 اب قانون کا درجہ حاصل کر چکے ہیں۔
ج�عہ کو سینیٹ نے تینوں �سلح افواج سے �تعلقہ بلوں کی اکثریتی رائے سے �نظوری دے دی، جس سے یہ بل 27ویں آئینی تر�ی� کے �طابق ہو گئے، ایک دن بعد کہ انہیں وفاقی کابینہ اور اس کے بعد قو�ی اس�بلی سے بھی �نظوری حاصل ہوئی تھی۔
بلوں کو سینیٹ �یں شق وار ووٹنگ کے ذریعے �نظور کیا گیا ہے۔
ج�عرات کو ایوان زیریں نے بلوں کی �نظوری دے دی، بغیر یہ �تعلقہ اسٹینڈنگ ک�یٹیوں کے پاس �زید غور و خوض کے لیے بھیجے۔
اپوزیشن کے ارکان، خاص طور پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے، کارروائی کے دوران غیر حاضر رہے جبکہ ج�یعت عل�اء اسلا� (ف) کے قانون ساز بلوں کے خلاف شدید احتجاج کرتے رہے۔
�سلح افواج کے قوانین �یں تر�ی�ات حکو�ت کی وسیع حک�ت ع�لی کا حصہ ہیں، جس کا �قصد اہ� قوانین کو نئی �نظور شدہ آئینی تر�ی� 2025 کے �طابق ڈھالنا ہے، جس کے تحت آئین کے آرٹیکل 175B کے تحت فیڈرل آئینی عدالت قائ� کی جا رہی ہے۔ یہ تبدیلیاں قوانین کی نئی آئینی فری� ورک کے �طابق ہ� آہنگی کو یقینی بنانے کے لیے کی گئی ہیں۔
تر�ی�ات کے �قاصد بیان کرتے ہوئے حکو�ت نے کہا کہ یہ بل فیڈرل آئینی عدالت کے قیا� اور اس کے طریقہ کار کے انتظا� کو آسان بنانے کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔
ج�عرات کو اس�بلی �یں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ قانون اعظ� نصیر تارڑ نے کہا ہے کہ تر�ی�ات 27ویں تر�ی� کو �وجودہ قانون کے �طابق ڈھالنے کے لیے �تعارف کروائی گئی ہیں۔ انہوں نے وضاحت کی کہ چیف آف ڈیفنس فورسز ( سی ڈی ایف ) کا دورانیہ تقرری کی تاریخ سے پانچ سال ہوگا۔
اس کے نتیجے �یں چیف آف دی آر�ی اسٹاف فیلڈ �ارشل عاص� �نیر کو سی ڈی ایف کے تقرر کے بعد اپنی �دت �لاز�ت کے حوالے سے دوبارہ ترتیب حاصل ہو گی۔
وزیرِ قانون نے �زید کہا کہ ایئر فورس اور نیوی �یں بھی کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔