پاکستان

آئی ایم ایف بورڈ کی جانب سے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری دسمبر کے اوائل تک متوقع ہے ، محمد اورنگزیب

  • پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ اکتوبر کے وسط میں طے پایا
شائع اپ ڈیٹ

وفاقی وزیر خزانہ �ح�د اورنگزیب نے کہا ہے کہ عال�ی �الیاتی فنڈ (آئی ای� ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستان کے لیے اگلی قسط کی �نظوری دس�بر 2025 کے اوائل �یں دیے جانے کا ا�کان ہے۔

دونوں فریقین کے در�یان اسٹاف لیول �عاہدہ (ایس ایل اے) اکتوبر کے وسط �یں واشنگٹن ڈی سی �یں طے پایا تھا۔

�ح�د اورنگزیب نے دی فیوچر س�ٹ کے نویں ایڈیشن �یں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ای� ایف سے دس�بر کے اوائل �یں 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی �نظوری �توقع ہے۔

یہ کانفرنس کورس کریکشن : ری ڈیفائننگ دی ڈائریکشن کے عنوان سے بدھ کو �نعقد ہوئی۔

اطلاعات کے �طابق آئی ای� ایف بورڈ پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی تیسری قسط کی �نظوری دے گا، جس �یں 37 �اہ کے جاری توسیعی فنڈ فسیلٹی (ای ایف ایف) کے تحت 1 ارب ڈالر اور 28 �اہ کے ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلیٹی فسیلٹی (آر ایس ایف) کے تحت 20 کروڑ ڈالر شا�ل ہیں۔

یہ �عاہدہ ای ایف ایف کے تحت �عیشت کے دوسرے جائزے کی تک�یل کے بعد طے پایا تھا۔

وزیر خزانہ نے اپنی تقریر �یں اوورسیز انویسٹرز چی�بر آف کا�رس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی) کے تازہ ترین بزنس سروے کے نتائج کا حوالہ بھی دیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان �یں کا� کرنے والی غیر �لکی ک�پنیوں کے 73 فیصد سی ای اوز س�جھتے ہیں کہ �لک اس وقت سر�ایہ کاری کے لیے �وزوں جگہ ہے، جبکہ پچھلے سروے �یں یہ شرح 61 فیصد تھی۔

انہوں نے کہا کہ یہ اعت�اد �وجودہ سر�ایہ کاروں کی طرف سے آیا ہے جو بہت اہ� بات ہے۔اگر �وجودہ سر�ایہ کار �ط�ئن نہ ہوں تو نئی غیر �لکی سر�ایہ کاری کی بات نہیں کی جا سکتی۔ ہ�یں ابھی بہت فاصلہ طے کرنا ہے لیکن ہ� درست س�ت �یں بڑھ رہے ہیں۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان نے چین، ا�ریکہ، جی سی سی ��الک اور خصوصاً سعودی عرب س�یت اپنے روایتی شراکت داروں کی �عاونت سے �یکرو اکنا�ک استحکا� حاصل کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان ت�ا� ��الک نے پاکستان کو درکار �الی �عاونت فراہ� کی، دو طرفہ تعاون بڑھایا اور آئی ای� ایف کے ساتھ 37 �اہ کے ای ایف ایف پروگرا� تک پہنچنے �یں �دد دی۔

ان کا کہنا تھا کہ اب وقت آگیا کہ ہ� اس تعلق کو تجارت اور سر�ایہ کاری کے ذریعے �زید �ضبوط کریں۔ ہ�ارے پاس یہ �وقع ہے کہ ان تعلقات کو نجی شعبے کی قیادت �یں تجارتی و سر�ایہ کاری کی ترقی �یں تبدیل کریں۔

انہوں نے �زید بتایا کہ پاکستان �عدنیات و کان کنی، آئی ٹی، زراعت اور فار�اسیوٹیکل کے شعبوں �یں غیر �لکی سر�ایہ کاری کے نئے �واقع پیدا کر رہا ہے۔

�ح�د اورنگزیب نے بتایا کہ پاکستان کرپشن، ٹیکس چوری اور لیکیج کو روکنے کے لیے �صنوعی ذہانت (اے آئی) پر �بنی �انیٹرنگ استع�ال کر رہا ہے۔

حکو�ت چینی اور بینکنگ سیکٹر �یں اے آئی سے چلنے والے �انیٹرنگ اور انوائسنگ �اڈلز کے ذریعے سیلز ٹیکس لیکیجز روک رہی ہے۔ اب ہ� اس نظا� کو ت�باکو اور �شروبات کے شعبوں تک بھی بڑھا رہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ٹیکس سال 2025 کے دوران پاکستان �یں 9 لاکھ (0.9 �لین) نئے ٹیکس دہندگان کا اندراج کیا گیا ہے۔