وکلاء کی شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے ، صدرِ زرداری کی چیئرمین ایف بی آر کو ہدایت
صدر ��لکت آصف علی زرداری نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئر�ین کو ہدایت کی ہے کہ وہ ٹیکس ایڈوائزرز/وکلاء کی جانب سے کارپوریٹ ٹیکس آفس (سی ٹی او) اسلا� آباد کے افسران کے خلاف شکایات کا ازالہ کریں۔
صدراتی سیکریٹریٹ کی جانب سے ایف بی آر چیئر�ین کو بھیجے گئے خط �یں کہا گیا ہے کہ لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن (ایل ٹی بی اے) کی جانب سے ایف بی آر کے افسران کے خلاف �وصول ہونے والی درخواست پر ضروری کارروائی ع�ل �یں لائی جائے۔
لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن (ایل ٹی بی اے) نے صدر ��لکت کو بتایا کہ کابینہ اور لاہور ٹیکس بار کے اراکین نے ایک سرکاری افسر کی جانب سے استع�ال کیے گئے دھ�کی آ�یز اور تحقیر آ�یز لہجے کی سخت �ذ�ت کی ہے۔
اس افسر نے ایک وکیل کے خلاف بغیر کسی ثبوت کے الزا� تراشی کرتے ہوئے کہا کہ بے بنیاد الزا� تراشی وکیل کے لیے سنگین نتائج پیدا کر سکتی ہے اورکسی سرکاری افسر پر بغیر ثبوت کے صرف چند ج�لوں �یں الزا� لگانا وکیل کے خلاف قانونی کارروائی کا باعث بن سکتا ہے، جسے وہ شاید بھول گیا ہے۔
ایل ٹی بی اے کے �طابق کسی سرکاری افسر کی جانب سے اس قس� کے ری�ارکس جو کہ ایک سرکاری جواب �یں دیے گئے ادارہ جاتی دھ�کی کے �ترادف ہیں اور فیڈرل ٹیکس �حتسب (ایف ٹی او ) کے سا�نے جاری نی� عدالتی کارروائی کے شایان شان نہیں۔
یہ طرزِ ع�ل وکلاء ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن ایکٹ 2023 کے خلاف ہے، جس کی دفعات 2 اور 9 �یں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ کسی وکیل کو دھ�کانا، خوف زدہ کرنا، ہراساں کرنا یا اس کے پیشہ ورانہ فرائض �یں �داخلت جر� ہے جس کی سزا قانون کے تحت دی جا سکتی ہے۔
ایل ٹی بی اے نے صدر ��لکت سے درج ذیل اقدا�ات کرنے کی درخواست کی ہے
�تعلقہ سرکاری افسر کے خلاف سول سرونٹس (کارکردگی و نظ� و ضبط) رولز 2020 کے تحت �حک�انہ کارروائی شروع کی جائے۔
�تعلقہ افسر کو ہدایت کی جائے کہ وہ تحریری �عافی نا�ہ جاری کرے اور اسے باقاعدہ فیڈرل ٹیکس �حتسب (ایف ٹی او ) کے دفتر �یں ج�ع کرائے۔
�عا�لہ �تعلقہ پولیس حکا� کو بھیجا جائے ، تاکہ وکلاء ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن ایکٹ 2023 کے تحت ایف آئی آر درج کی جا سکے، کیونکہ اس افسر کے رویّے سے سپری� کورٹ کے ایک وکیل کو خوف زدہ اور ہراساں کیا گیا ہے۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025