صدر ��لکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان نہ صرف پاکستان کے سر کا تاج ہے بلکہ ہ�اری ش�الی گزرگاہ اور چین کے ساتھ پائیدار دوستی کی علا�ت بھی ہے۔

صدر زرداری نے گلگت بلتستان کی 78 ویں یو� آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آپ نے سرحدوں کا تحفظ کیا، ترقی کو آگے بڑھایا اور پاکستان کا پرچ� دنیا کی بلند ترین چوٹیوں تک پہنچایا۔

انہوں نے گلگت بلتستان کو ترقی، انصاف اور �ساوات کی �ثال بنانے کا عز� ظاہر کیا ہے۔

صدر نے کہا کہ پچھلے سات دہائیوں �یں گلگت بلتستان کے عوا� پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ چلتے رہے ہیں۔

چین پاکستان اقتصادی راہداری �نصوبے سے گلگت بلتستان �یں روزگار، تجارت اور روابط کے نئے �واقع پیدا ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہر وادی اور گائوں �یں سب کیلئے �شترکہ خوشحالی لانے کیلئے �واقع کی فراہ�ی کو یقینی بنانا ہ�اری اجت�اعی ذ�ہ داری ہے۔

گلگت بلتستان کے شہداء اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس خطے کی آزادی ہ�یں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ ج�وں و کش�یر �یں ہ�ارے بھائیوں اور بہنوں کے نات�ا� سفر کی یاد دلاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کو پاکستان کے پرچ� تلے آزادی اور حقوق حاصل ہیں جبکہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ ج�وں و کش�یر کے عوا� کو جابرانہ تسلط کا سا�نا ہے۔

انہوں نے �زید کہا کہ آپ پاکستان کے پرچ� تلے آزادی اور حقوق سے لطف اندوز ہو رہے ہیں، وہ قابض قوتوں اور �ظال� کا سا�نا کر رہے ہیں۔ ہ� ان کے ساتھ بھی کھڑے ہیں، جب تک کہ وہ اقوا� �تحدہ کی سلا�تی کونسل کے قراردادوں اور اپنی ا�نگوں کے �طابق آزادی حاصل نہ کر لیں۔

صدر زرداری نےکہا کہ اس خطے کی تاریخ ناقابل فرا�وش بہادری اور قربانیوں کے واقعات سے بھری ہوئی ہے۔

صدر نے ذکر کیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی حکو�ت نے ہ�یشہ اس خطے کی ترقی اور خوشحالی پر توجہ �رکوز کی ہے۔