فیلڈ �ارشل سید عاص� �نیر جو اس وقت سرکاری دورے پر ہاش�ی سلطنت اردن �یں ہیں نے پیر کو اردن کے بادشاہ اور اردنی �سلح افواج کے سپری� ک�انڈر شاہ عبداللہ دو� ابن الحسین سے �لاقات کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عا�ہ (آئی ایس پی آر) کے �طابق ولی عہد شہزادہ الحُسین بن عبداللہ دو� بھی �لاقات �یں �وجود تھے۔
�لاقات کے دوران دونوں رہن�اؤں نے باہ�ی دلچسپی کے ا�ور پر تبادلہ خیال کیا، خاص طور پر دفاع اور سکیورٹی کے شعبوں �یں دوطرفہ تعاون کو �زید �ضبوط بنانے اور خطے کی تازہ صورتحال پر گفتگو کی۔
چیف آف آر�ی اسٹاف جنرل عاص� �نیر نے پاکستان کے عوا�، حکو�ت اور �سلح افواج کی جانب سے شاہ عبداللہ دو� کے لیے نیک خواہشات کا پیغا� پہنچایا اور پاکستان کی جانب سے اردن کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو �زید �ضبوط بنانے کے عز� کا اعادہ کیا۔
شاہ عبداللہ دو� نے پاک فوج کے پیشہ ورانہ �عیار اور علاقائی ا�ن و استحکا� �یں اس کے کردار کو سراہا اور دونوں برادر ��الک کے در�یان دفاعی تعاون �یں اضافے کی خواہش ظاہر کی۔
اس سے قبل آر�ی چیف نے اردنی �سلح افواج کے چیئر�ین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف �یجر جنرل یوسف اح�د الحُنیطی سے ع�ان �یں جنرل ہیڈکوارٹرز �یں �لاقات کی۔
فیلڈ �ارشل �نیر کی آ�د پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ �لاقات کے دوران دونوں جانب سے پاکستان اور اردن کی افواج کے در�یان تاریخی اور دیرینہ تعلقات کو �زید �ضبوط بنانے کے عز� کا اظہار کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے �طابق �یجر جنرل الحُنیطی نے خطے �یں ا�ن و سلا�تی کے فروغ �یں پاک فوج کے کردار کو سراہا۔