وفاقی چی�بر کےصدر عاطف اکرا� شیخ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے �طالبہ کیا ہے کہ انک� ٹیکس ریٹرن ج�ع کروانے کی آخری تاریخ، جوکہ اس وقت ٹیکس سال 2025 کے لیے 15 اکتوبر 2025 �قرر ہے اس کو 31 اکتوبر 2025 تک بڑھا دیا جائے۔

عاطف اکرا� شیخ نے بتایا کہ ایف بی آر کے چیئر�ین، راشد �ح�ود لنگڑیال کو لکھے گئے ایک خط �یں ایف پی سی سی آئی نے ٹیکس دہندگان اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کو درپیش چیلنجز کو اجاگر کیا ہے، ان چیلنجز �یں اہ� �الیاتی دستاویزات کے حصول �یں تاخیر، ایف بی آر کے پورٹل پرتکنیکی �سائل اور انٹرپرائز ریسورس پلاننگ سسٹ�ز کو ایف بی آر کے ڈیجیٹل انوائسنگ سسٹ� کے ساتھ ہ� آہنگ کرنے �یں �شکلات شا�ل ہیں۔

صدرایف پی سی سی آئی نے ٹیکس دہندگان کے لیے دوستانہ رویہ اپنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر فوری اقدا�ات کرے تاکہ ان �سائل کا حل نکالا جاسکے۔

انہوں نے کہا کہ ٹیکس دہندگان کو انکے قانونی فرائض پورے کرنے، ذہنی دباؤ سے بچانے اور سہولت دینے کے لیے آخری تاریخ �یں توسیع نہایت ضروری ہے۔

سینئر نائب صدر ایف پی سی سی آئی نے واضح کیاکہ بہت سے ٹیکس دہندگان ضروری �الیاتی ریکارڈ ج�ع کرنے �یں �شکلات کا شکار ہیں، جسکی بڑی وجہ ایف بی آر کےآن لائن پورٹل کی سست رفتاری اور بار بار پیش آنے والے تکنیکی �سائل ہیں، جو ریٹرنز ج�ع کروانے کے ع�ل �یں رکاوٹ بن رہے ہیں۔

نائب صدر نے اس �وقع پر کہا کہ کاروباری ادارے اپنے سسٹ�ز کو ایف بی آر کے ڈیجیٹل انوائسنگ کے تقاضوں سے ہ� آہنگ کرنے �یں �شکلات کا سا�نا کر رہے ہیں؛ جس کی وجہ سے ٹیکس ک�پلائنس �یں تاخیر ہو رہی ہے۔

ایف پی سی سی آئی نے ایف بی آر سے �طالبہ کیا ہے کہ ان �سائل کو �دنظر رکھتے ہوئے انک� ٹیکس ریٹرن ج�ع کروانے کی آخری تاریخ �یں ک� از ک� 31 اکتوبر 2025 تک توسیع دے دی جائے؛ تاکہ، ٹیکس دہندگان کو پریشانی سے بچایا جا سکے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025