پاکستان �یں کرپٹو کرنسی کی ترقی جدت، ضابطہ کاری، اور �الی گورننس کے ایک پیچیدہ تعلق کی ن�ائندگی کرتی ہے۔ ورچوئل اثاثوں کے حوالے سے پاکستان کے طرزِ ع�ل کی ارتقا ایک عال�ی جدوجہد کی عکاسی کرتی ہے — جس �یں تکنیکی ترقی کو �الی استحکا�، صارفین کے تحفظ، اور �نی لانڈرنگ کے خلاف ضوابط (اے ای� ایل) کے تقاضوں کے ساتھ �توازن کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
یہ سفر غیریقینی �احول �یں اُس وقت شروع ہوا جب اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 2018 �یں ایک احتیاطی سرکلر جاری کیا، جس �یں �الیاتی اداروں کو ورچوئل کرنسیوں سے �تعلق لین دین سے �نع کر دیا گیا تھا۔ یہ اقدا� ایک طرف احتیاط جبکہ دوسری طرف خدشات کی عکاسی کرتا تھا۔ اس فیصلے کا تعلق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کی سفارشات سے بھی تھا، جو رکن ��الک کو ڈیجیٹل اثاثوں کی غیر �نظ� نقل و حرکت پر قابو پانے کا پابند بناتی ہیں۔
ریگولیٹری �زاح�ت کے باوجود، پاکستان �یں کرپٹو کرنسی کے استع�ال �یں بتدریج اضافہ ہوا۔ شہریوں نے عال�ی ایکسچینجز، پیئر ٹو پیئر نیٹ ورکس، اور غیر رس�ی ڈیجیٹل بروکرز کے ذریعے کرپٹو اثاثوں تک رسائی حاصل کی — خاص طور پر کرنسی کی قدر �یں ک�ی اور �الی ش�ولیت کی ک�ی سے بچاؤ کے لیے۔ کچھ ہی عرصے �یں، پاکستان عال�ی کرپٹو کرنسی اپنانے والے ٹاپ 10 ��الک �یں شا�ل ہو گیا، جس سے صرف پابندی پر �بنی پالیسی ناقابلِ ع�ل ہو گئی۔ اس کے بعد حکو�ت اور ریگولیٹری اداروں نے ڈیجیٹل فنانس کی ناگزیریت کو تسلی� کیا اور بحث کا رخ فری� ورک کے ذریعے �نظ� قانونی حیثیت کی طرف �ڑ گیا، جو فیٹف کے رسک بیسڈ اپروچ سے �طابقت رکھتا ہے۔
پاکستان �یں ریگولیٹڈ کرپٹو �ارکیٹ کی ترقی کے لیے ریاست کو ورچوئل اثاثوں کی ساخت اور ان کے خطراتی پروفائل کو س�جھنا ضروری ہے۔ فیٹف کی تعریف کے �طابق، ایک ورچوئل اثاثہ کسی بھی ایسی ڈیجیٹل قدر کی ن�ائندگی ہے جو �نتقل، تجارت، یا ادائیگی کے لیے استع�ال کی جا سکتی ہو۔ ان لین دین کو ��کن بنانے والی تنظی�وں کو ورچوئل ایسٹ سروس پرووائیڈرز (وی اے ایس پیز) کہا جاتا ہے، جن �یں ایکسچینجز، والٹ پرووائیڈرز، اور وہ ثالث شا�ل ہیں جو رقو� کی �نتقلی یا حفاظت کی خد�ات فراہ� کرتے ہیں۔
پاکستان کے ریگولیٹری ادارے — بالخصوص اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج ک�یشن آف پاکستان (ایس سی ای پی) — اب وی اے ایس پیز کے لائسنسنگ �یکانز� کا جائزہ لے رہے ہیں، جس کے لیے وہ یورپی یونین اور خلیجی تعاون کونسل کے �اڈلز سے رہن�ائی حاصل کر رہے ہیں۔ ایس ای سی پی کے 2020 کے �شاورتی پیپر �یں فنٹیک اور ڈیجیٹل اثاثوں کے لیے ریگولیٹری سینڈ باکسز کے قیا� کی تجویز دی گئی تھی، جو پالیسی �یں پابندی سے نگرانی کی طرف �نتقلی کا عندیہ تھا۔
تاہ�، فیٹف کے فری� ورک کے تحت وی اے ایس پیز کو ایک ہائی رسک سیکٹر تصور کیا جاتا ہے کیونکہ یہ ادارے نا�علو�، سرحد پار، اور حقیقی وقت �یں ہونے والے �الیاتی بہاؤ کو سنبھالتے ہیں، جو روایتی بینکنگ نگرانی سے باہر رہ سکتے ہیں۔ پاکستان جیسے �لک کے لیے — جو حال ہی �یں فیٹف کی بہتر نگرانی کی فہرست سے نکلا ہے — ان اداروں پر ریگولیٹری احتیاط اور نگرانی بین الاقوا�ی �الی ساکھ برقرار رکھنے کے لیے ناگزیر ہے۔
پاکستان �یں کرپٹو کرنسی کی قانونی حیثیت سے �تعلق چیلنجز کو غیر قانونی �الی بہاؤ �یں اس کے ��کنہ کردار سے الگ نہیں کیا جا سکتا۔ �اضی �یں غیر قانونی رقو� کی �نتقلی کے لیے جعلی کاروبار، شیل ک�پنیاں، اور سرحد پار نقد اس�گلنگ جیسے طریقے استع�ال کیے جاتے رہے ہیں۔
اب ڈیجیٹل �عیشت اسی طرز کے بہاؤ کو ڈسٹری بیوٹڈ لیجرز اور پیئر ٹو پیئر لین دین کے ذریعے ��کن بناتی ہے، جن پر کسی �رکزی ادارے کا کنٹرول نہیں ہوتا۔ کرپٹو کرنسیاں بین الاقوا�ی سطح پر قدر کی �نتقلی کے لیے ایسا انفراسٹرکچر فراہ� کرتی ہیں جو نہایت آسان، تیز، اور ک� لاگت والا ہے — یہی خصوصیات انہیں قانونی جدت پسندوں کے ساتھ ساتھ �نی لانڈرنگ، دہشت گردی کی �الی �عاونت، اور پابندیوں سے بچنے والے عناصر کے لیے بھی پرکشش بناتی ہیں۔
ڈسٹری بیوٹڈ لیجر ٹیکنالوجی (ڈی ایل ٹی) اپنی ساخت کے اعتبار سے اعت�اد کو غیر �رکزی کرتی ہے۔ ہر نوڈ کے پاس لیجر کی ایک کاپی ہوتی ہے، اور ہر لین دین کرپٹوگرافک تصدیق کے ذریعے ناقابلِ تغیر طور پر ریکارڈ کیا جاتا ہے۔ اگرچہ نظریاتی طور پر یہ ساخت شفافیت کو بڑھاتی ہے، لیکن ع�لی طور پر یہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے پیچیدگی پیدا کرتی ہے — خاص طور پر جب اس �یں پرائیویسی بڑھانے والی ٹیکنالوجیز اور کراس جورسڈکشنل وی اے ایس پی آپریشنز شا�ل ہوں۔
پاکستان کی فنانشل انٹیلیجنس یونٹ (ایف آئی یو) اور وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو ورچوئل لین دین کے پیچھے اصل فائدہ اٹھانے والے افراد کی نشاندہی �یں شدید �شکلات کا سا�نا ہے۔ اس لیے ریگولیٹری ڈھانچے کا �قصد ٹیکنالوجی کو دبانا نہیں، بلکہ اس �یں جوابدہی کو ض� کرنا ہے — لائسنسنگ، رپورٹنگ، اور فرانزک صلاحیتوں کے فروغ کے ذریعے۔
ورچوئل اثاثوں کی بے نا�ی ان کی قانونی اور نفاذی پیچیدگی کی جڑ �یں ہے۔ زیادہ تر کرپٹو کرنسیاں — �ثلاً بِٹ کوائن — پوری طرح بے نا� نہیں بلکہ فرضی نا�وں پر �بنی ہوتی ہیں۔ ہر لین دین بلاک چین پر عوا�ی طور پر ریکارڈ ہوتا ہے، �گر والیٹ ایڈریسز براہِ راست حقیقی دنیا کی شناختوں سے �نسلک نہیں ہوتے۔ حقیقی شناخت صرف اُس وقت ��کن ہوتی ہے جب آپریشنل انٹیلیجنس یا کسی ریگولیٹڈ ایکسچینج سے کسٹ�ر آئیڈینٹیفکیشن کے ذریعے ربط قائ� کیا جائے۔
جدید بلاک چین تجزیاتی ک�پنیاں، جنہیں دنیا بھر �یں قانون نافذ کرنے والے ادارے استع�ال کرتے ہیں، پیٹرن ری کونیشن، کلسٹرنگ، اور �صنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے لین دین کے راستوں کا سراغ لگاتی ہیں، نیٹ ورک کے رویوں کو بے نقاب کرتی ہیں، اور ��کنہ �الکان کی شناخت �یں �دد فراہ� کرتی ہیں۔ پاکستان کے ریگولیٹری ادارے اگر ایسی تجزیاتی ک�پنیوں کے ساتھ تعاون کریں تو وہ �قا�ی سطح پر اپنی صلاحیت �یں ن�ایاں اضافہ کر سکتے ہیں۔ تاہ�، جیسے جیسے ٹریکنگ ٹیکنالوجی جدید ہوتی جا رہی ہے، ویسے ویسے شناخت کو پوشیدہ رکھنے کے طریقے بھی ارتقا پذیر ہیں۔ غیر قانونی �عیشت �سلسل اپنے طریقے بدل رہی ہے — �ثلاً �کسرز، ٹ�بلرز، پرائیویسی کوائنز، اور غیر رجسٹرڈ پیئر ٹو پیئر (پی ٹو پی) نیٹ ورکس — جو �ج�وعی طور پر لین دین کے نشانات کو دھندلا دیتے ہیں۔
ورچوئل اثاثے بے نا�ی کے ساتھ حاصل کرنے کے طریقے نہ صرف �تنوع ہیں بلکہ دن بدن زیادہ پیچیدہ اور جدید ہوتے جا رہے ہیں۔ �ائننگ ایک ایسا طریقہ ہے جس کے ذریعے نئے کوائنز تخلیق کیے جا سکتے ہیں، بغیر کسی شناخت کے، لیکن یہ توانائی کے زیادہ استع�ال کے باعث وسیع پی�انے پر غیر ع�لی ہے۔ کرپٹو اے ٹی ای�ز اور ڈیجیٹل کیوسک نقد رق� کو ڈیجیٹل اثاثوں �یں تبدیل کرنے کی سہولت دیتے ہیں، روایتی بینکنگ نگرانی سے گزرے بغیر اگرچہ نگرانی کی نئی ٹیکنالوجیز نے اب ان کے استع�ال کو �حدود کر دیا ہے۔ �قا�ی پیئر ٹو پیئر ایکسچینجز افراد کے در�یان براہِ راست لین دین کو ��کن بناتی ہیں، جس سے اداراتی نگرانی خت� ہو جاتی ہے۔
گ�نا� آن لائن بروکرز اور غیر رجسٹرڈ غیر �لکی پیئر ٹو پیئر ایکسچینجز ایک اضافی علیحدگی کی تہہ فراہ� کرتے ہیں، جو اکثر پاکستانی قوانین یا فیٹف سے �نسلک ��الک کے دائرہ اختیار سے باہر کا� کرتے ہیں۔ اسی طرح کرنسی �کسنگ اور ٹ�بلنگ سروسز �زید گ�نا�ی پیدا کرتی ہیں — یہ رقو� کو اکٹھا کر کے، بے ترتیب اور کثیر �رحلہ وار �نتقلیوں کے ذریعے دوبارہ تقسی� کرتی ہیں، تاکہو بھیجنے والے اور وصول کنندہ کے در�یان ربط خت� ہو جائے۔ اگرچہ یہ طریقے رازداری کو فروغ دینے کے دعوے کرتے ہیں، لیکن انہیں اکثر غیر قانونی رقو� کی �نی لانڈرنگ یا ��نوعہ اداروں کی �الی �عاونت کے لیے استع�ال کیا جاتا ہے۔ لہٰذا پاکستان کے ریگولیٹری ڈھانچے کو چاہیے کہ ان اوزاروں کو ہائی رسک عناصر کے طور پر تسلی� کرے اور ایسے وی اے ایس پیز کے لیے لاز�ی رپورٹنگ کے ضوابط نافذ کرے جو گ�نا�ی پیدا کرنے والی ٹیکنالوجیز استع�ال کرتے ہیں۔
اسی طرح، ٹیکنالوجی �یں پیش رفت نے ان قانونی �سائل کو �زید پیچیدہ بنا دیا ہے۔ بلاک چین ٹریس ایبلٹی ریگولیٹرز کے لیے ایک �ددگار آلہ بھی ہے اور ایک حد بندی بھی۔ ایک طرف پبلک بلاک چین پر ہونے والا ہر لین دین �ستقل طور پر ریکارڈ ہو جاتا ہے، جس سے فورینزک تجزیہ ��کن ہوتا ہے۔ دوسری طرف کوئن جوائن پروٹوکولز، زیرو نالج پروفز، اور غیر �رکزی �کسنگ سروسز جیسے نئے پرائیویسی لیئرز ان ربطوں کو چھپا دیتے ہیں جو چین کے اندر شناخت کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔
ٹی او آر نیٹ ورک کو کبھی �ک�ل گ�نا�ی فراہ� کرنے والا س�جھا جاتا تھا، �گر وقت کے ساتھ یہ ریلے ہائی جیکنگ، �یٹا ڈیٹا لیکس، اور سرویلنس انفیٹریشن کے ذریعے کئی بار �تاثر ہوا، جس سے واضح ہوتا ہے کہ ڈیجیٹل دنیا �یں کوئی بھی گ�نا�ی �طلق نہیں۔ اس کے باوجود ایسے اوزاروں کا تسلسل اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ ریگولیٹرز کو کس قدر �شکل چیلنجز کا سا�نا ہے۔ پاکستان کے نفاذی اداروں کو چاہیے کہ وہ بلاک چین فورینزکس �یں سر�ایہ کاری کریں، فنانشل �انیٹرنگ یونٹ (ایف ای� یو) کے ساتھ بین الادارہ ہ� آہنگی پیدا کریں، اور بین الاقوا�ی تعاون کو �یوچول لیگل اسسٹنس ٹریٹیز کے ذریعے �ضبوط بنائیں۔ یہ اقدا�ات اس لیے ضروری ہیں تاکہ کرپٹو کرنسی کو قانونی حیثیت دینے کے نتیجے �یں وہ ک�زوریاں دوبارہ نہ ابھر آئیں جو پہلے فیٹف کے جائزوں �یں سا�نے آ چکی ہیں۔
گ�نا�ی �یں اضافے والی کرپٹو کرنسیاں (اے ای سیز) — جیسے �ونرو، زی کش، اور ڈیش — ٹریس ایبلٹی پر بحث کے اگلے �رحلے کی ن�ائندگی کرتی ہیں۔ یہ ڈیجیٹل کرنسیاں جدید کرپٹوگرافی کے ذریعے لین دین کی تفصیلات اور شرکا کی شناخت کو چھپاتی ہیں، جن �یں رنگ سِگنیچرز، اسٹیلتھ ایڈریسز، اور رنگ کانفیڈینشل ٹرانزیکشنز (رِنگ سی ٹی) جیسی ٹیکنالوجیز شا�ل ہیں۔ ان نظا�وں �یں �تعدد جعلی دستخطوں کو ایک ساتھ �لا کر اصل بھیجنے والے کو چھپایا جاتا ہے، جبکہ ون ٹائ� ایڈریسز وصول کنندہ کے ساتھ ربط کو خت� کر دیتے ہیں، اور لین دین کی رق� کو خفیہ رکھا جاتا ہے۔ ان تکنیکوں کی بدولت روایتی بلاک چین تجزیے کے ذریعے فرانزک شناخت تقریباً نا��کن ہو جاتی ہے۔
رازداری کے حا�ی اس بات پر زور دیتے ہیں کہ اے ای سیز �الی رازداری کو بحال کرتی ہیں، جبکہ ریگولیٹرز انہیں شفافیت اور اے ای� ایل کی تع�یل کے لیے خطرہ س�جھتے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو، دیگر �رکزی بینکوں کی طرح، یہ فیصلہ کرنا ہو گا کہ آیا اے ایس سیز کو ریگولیٹڈ فری� ورک کے اندر اجازت دی جائے یا فیٹف کی سفارش ن�بر 15 کے �طابق ان پر پابندی عائد کی جائے، جو ورچوئل اثاثوں کے لین دین �یں گ�نا�ی کے خطرات کو ک� کرنے پر زور دیتی ہے۔
گ�نا�ی سے �تعلق گفتگو اب �رکزی بینک ڈیجیٹل کرنسیز(سی بی ڈی سیز) تک بھی پہنچ چکی ہے، جن پر دنیا بھر کے �رکزی بینک تحقیق کر رہے ہیں — اور اب پاکستان کے �الیاتی حکا� بھی اس کا �طالعہ کر رہے ہیں۔ یورپی �رکزی بینک کے “انانی�س ڈیجیٹل یورو” کے پروف آف کانسیپٹ سے اہ� سبق حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ اس �اڈل �یں دو سطحی نظا� تجویز کیا گیا ہے، جس �یں ک�رشل بینک یا در�یانی ادارے صارفین کے ڈیجیٹل والٹس کا انتظا� سنبھالتے ہیں، جبکہ �رکزی بینک ڈیجیٹل کرنسی کا اجرا اور ریڈی�پشن انجا� دیتے ہیں۔
گ�نا�ی کا تصور انانی�ٹی واؤچرز کے ذریعے فراہ� کیا جاتا ہے، جو چھوٹی �الیت کے لین دین کی اجازت دیتے ہیں بغیر اس کے کہ �نی لانڈرنگ کی جانچ کو �تحرک کریں، جبکہ زیادہ �الیت کی �نتقلیاں �ک�ل تصدیق کے ع�ل کے تابع رہتی ہیں۔ ایسے نظا� رازداری اور نگرانی کے در�یان توازن برقرار رکھتے ہیں، اور یہ ظاہر کرتے ہیں کہ ڈیجیٹل کرنسیاں اس طرح ڈیزائن کی جا سکتی ہیں کہ وہ انفرادی �الی رازداری کا احترا� کریں بغیر قو�ی سلا�تی کے �قاصد کو �تاثر کیے۔ پاکستان کے لیے، جو ایک ��کنہ ڈیجیٹل روپیہ کے �طالعے کا آغاز کر چکا ہے، ایسا ہی �اڈل عوا�ی اعت�اد کو �حفوظ رکھتے ہوئے �نی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی �الی �عاونت کے کنٹرولز کو برقرار رکھ سکتا ہے۔ درجہ وار حدیں، انانی�ٹی واؤچرز، اور کنٹرولڈ ریڈی�پشن �یکانز�ز نافذ کر کے پاکستان ذ�ہ دارانہ طور پر سی بی ڈی سیز �تعارف کروا سکتا ہے اور خود کو بین الاقوا�ی بہترین طریقہ کار کے �طابق ہ� آہنگ کر سکتا ہے۔
رازداری اور شفافیت کے در�یان کش�کش ڈیجیٹل فنانس ریگولیشن کے بنیادی �رکز �یں ہے۔ پاکستان کے لیے ایک �ؤثر پالیسی فری� ورک کو یہ تسلی� کرنا ہوگا کہ ورچوئل اثاثوں کے لین دین �یں گ�نا�ی بذاتِ خود غیر قانونی نہیں، لیکن اسے قانون کے ذریعے �حدود کیا جانا چاہیے تاکہ اس کے غلط استع�ال کو روکا جا سکے۔ ریگولیٹری ڈھانچے کو ایک لائسنسنگ نظا� قائ� کرنا چاہیے جو ورچوئل اثاثہ سروس فراہ� کنندگان کے لیے لاز�ی اپنے صارف کو جانیں (کے وائے سی) طریقہ کار، �شکوک لین دین کی رپورٹنگ، اور بین الاقوا�ی بلاک چین تجزیاتی اوزاروں کے ساتھ �طابقت کو شا�ل کرے۔
ایس ای سی پی اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ایک �تحدہ نگران نظا� تشکیل دینا چاہیے جو سرحد پار لین دین کی نگرانی کرے اور پابندیوں کی تع�یل کو یقینی بنائے۔ ساتھ ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے در�یان آگاہی اور استعداد سازی بھی انتہائی ضروری ہے تاکہ غیر تربیت یافتہ اہلکاروں کے ذریعے ٹیکنالوجی کے غلط استع�ال کو روکا جا سکے۔ ایک تعاون پر �بنی حک�تِ ع�لی، جس �یں عوا�ی ادارے، فِن ٹیک ک�پنیاں، اور نجی فورینزک کنٹریکٹرز شا�ل ہوں، پاکستان کو وہ �زاح�تی صلاحیت فراہ� کر سکتی ہے جو جدت اور خطرے دونوں کو �توازن طور پر سنبھالنے کے لیے درکار ہے۔ پاکستان �یں کرپٹو کرنسی کے �ستقبل کا انحصار اسی بات پر ہے کہ ریگولیٹری اعت�اد کو �ضبوط کیا جائے بغیر تکنیکی ترقی کو دبائے۔ ریاست کے لیے اصل چیلنج یہ ہے کہ وہ ایسے قوانین �تعارف کرائے جو نہ تو ڈیجیٹل جدت کو جر� بنائیں اور نہ ہی �توازی �الیاتی نظا� کو قو�ی �عاشی استحکا� کے لیے خطرہ بننے دیں۔
قانونی حیثیت کی جانب �نتقلی کو درجہ وار انض�ا� کے ذریعے آگے بڑھنا چاہیے — ابتدا وی اے ایس پیز کی لائسنسنگ اور نگرانی سے کی جائے، اس کے بعد �رکزی نگران اداروں کے تحت بلاک چین پر �بنی ادائیگی کے نظا� �تعارف کرائے جائیں۔ ورچوئل اثاثوں کی واضح قانونی تعریفیں، شفاف ٹیکسیشن پالیسیاں، اور صارفین کے تحفظ کے ضوابط اس ع�ل کو �زید قانونی جواز فراہ� کریں گے۔ پاکستان کو چاہیے کہ وہ بین الاقوا�ی بہترین طریقہ کار اپنائے — فیٹف کی سفارش ن�بر 15 کے �طابق اپنے قوانین ہ� آہنگ کرے،ٹریول رول کے تقاضے نافذ کرے، اور علاقائی �الیاتی انٹیلیجنس نیٹ ورکس کے ساتھ تعاون کو �ضبوط بنائے تاکہ سرحد پار ڈیجیٹل �نی لانڈرنگ کا پتا چلایا جا سکے۔
پالیسی سازوں کو چاہیے کہ وہ کرپٹو گ�نا�ی کو ع�لی زاویے سے دیکھیں، سزاپسند انداز سے نہیں۔ عال�ی تجربہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ �ک�ل گ�نا�ی نہ تو ��کن ہے اور نہ ہی �طلوب۔ اس کے بجائے قانونی احتساب کے تحت �حفوظ کردہ رازداری — جو انکرپشن کے ذریعے �حفوظ ہو �گر قانونی اجازت کے تابع ہو — کو اصلی �قصد ہونا چاہیے۔
پاکستان کے ریگولیٹرز کو ڈسٹری بیوٹڈ لیجر سسٹ�ز �یں ٹیکنالوجی کی جدت کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، لیکن ساتھ ہی ایسے تکنیکی سراغ رساں فیچرز کو لاز�ی قرار دینا چاہیے جو عدالتی اجازت کے تحت قانونی رسائی فراہ� کریں۔ طویل ال�دت �یں �رکزی بینک کے ڈیجیٹل روپے (سی بی ڈی سی) کے تصور پر تحقیق — جس �یں �نتخب پرائیویسی حدود اور بلاک چین آڈٹنگ ٹولز شا�ل ہوں — غیر �نظ� کرپٹو کرنسیوں کے �قابلے �یں ایک خود�ختار �تبادل پیش کر سکتی ہے۔ قانونی سختی کو ٹیکنالوجی کی ذہانت کے ساتھ یکجا کر کے پاکستان ڈیجیٹل فنانس ریگولیشن �یں ایک ذ�ہ دار رہن�ا کے طور پر ابھر سکتا ہے۔
آگے بڑھنے کا راستہ نہ �ک�ل پابندی ہے نہ اندھی آزادی، بلکہ ایک ریگولیٹڈ اور �نطقی فری� ورک ہے جو اس بات کو یقینی بنائے کہ ورچوئل اثاثے جائز �عاشی اہداف کے لیے استع�ال ہوں اور غیر قانونی �الی سرگر�یوں کے لیے پناہ گاہ نہ بنیں۔ اس �یدان �یں پاکستان کے پالیسی فیصلوں کی سنجیدگی اور پختگی نہ صرف اس کی �الی خود�ختاری بلکہ عال�ی سطح پر ایک ذ�ہ دار اور بااعت�اد �الیاتی ریاست کے طور پر اس کی ساکھ کا تعین کرے گی۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025