پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کیلئے اہم پیش رفت
- آئی ایم ایف مشن نے 8 اکتوبر کو پاکستان کا دورہ مکمل کرلیا
آئی ای� ایف نے پاکستان اپنے �شن کے اختتا� پر جاری بیان �یں کہا ہے کہ بین الاقوا�ی �الیاتی فنڈ اور پاکستان نے ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی (ای ایف ایف) اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلیٹی فسیلٹی (آر ایس ایف) کے تحت ہونے والے جائزہ �ذاکرات کے بعد ع�لہ کی سطح کے �عاہدے کی س�ت �یں اہ� پیش رفت کی ہے۔
آئی ای� ایف کی ٹی�، جس کی قیادت پاکستان �یں �شن چیف اوا پیٹرووا کر رہی تھیں، 24 ست�بر سے 8 اکتوبر 2025 تک کراچی اور اسلا� آباد کے دورے پر رہی تاکہ ای ایف ایف کے دوسرے اور آر ایس ایف کے پہلے جائزے سے �تعلق �ذاکرات کر سکے۔
�ذاکرات کے اختتا� پر پیٹرووا نے ایک بیان �یں کہا کہآئی ای� ایف �شن اور پاکستانی حکا� نے 37 �اہ کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی (ای ایف ایف) پروگرا� کے دوسرے جائزے اور 28 �اہ کے ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلیٹی فسیلٹی (آرایس ایف) کے پہلے جائزے پر ع�لہ سطح کے �عاہدے (ایس ایل اے) تک پہنچنے کے لیے ن�ایاں پیش رفت کی ہے۔
پروگرا� پر ع�ل درآ�د �ضبوط ہے اور �ج�وعی طور پر حکا� کے وعدوں کے �طابق ہے۔
�ذاکرات کے دوران کئی اہ� شعبوں �یں قابل ذکر پیش رفت ہوئی، جن �یں �الی استحکا� کو برقرار رکھتے ہوئے عوا�ی �الیات کو �ضبوط بنانا اور سیلاب سے بحالی کے لیے ضروری ا�داد فراہ� کرنا، �ہنگائی کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے �قرر کردہ ہدفی دائرے �یں برقرار رکھنا، �ناسب اور ڈیٹا پر �بنی سخت �انیٹری پالیسی برقرار رکھنا، توانائی کے شعبے کو پائیدار بنانے کے لیے باقاعدہ ٹیرف ایڈجسٹ�نٹس اور لاگت �یں ک�ی کی اصلاحات پر ع�ل درآ�د شا�ل ہیں۔ اس کے علاوہ ریاست کے کردار �یں ک�ی، گورننس اور شفافیت کو بہتر بنانے، کاروباری �سابقتی �احول کو فروغ دینے، اور ک�وڈیٹی �ارکیٹس کو آزاد کرنے سے �تعلق ڈھانچہ جاتی اصلاحات �یں بھی پیش رفت ہوئی۔
�زید یہ کہ، حکا� کے �احولیاتی اصلاحاتی ایجنڈے پر بھی نتیجہ خیز �ذاکرات ہوئے تاکہ آر ایس ایف کے تحت �احولیاتی پائیداری کے لیے اصلاحات �ک�ل کی جا سکیں۔
آئی ای� ایف کی ٹی� اور پاکستانی حکا� پالیسی �عا�لات پر بات چیت جاری رکھیں گے تاکہ باقی ا�ور طے کیے جا سکیں۔
بیان �یں کہا گیا کہ آئی ای� ایف ٹی� حالیہ سیلاب سے �تاثرہ افراد سے ہ�دردی کا اظہار کرتی ہے اور پاکستانی حکا�، نجی شعبے، اور ترقیاتی شراکت داروں کا شکر گزار ہے جنہوں نے اس �شن کے دوران بھرپور تعاون اور �یزبانی کی۔
اس سے قبل بزنس ریکارڈر نے رپورٹ کیا تھا کہ پاکستان اور آئی ای� ایف کے در�یان �ذاکرات بے نتیجہ رہے۔
ذرائع کے �طابق، آئی ای� ایف نے وزارتِ خزانہ کے ساتھ اقتصادی و �الیاتی پالیسیوں کے �ی�ورنڈ� (ای� ای ایف پی) کا �سودہ شیئر کیا ہے۔
وزیرِ خزانہ �ح�د اورنگزیب کے �طابق، جیسے ہی ای� ای ایف پی پر دستخط ہوں گے، پاکستان اور آئی ای� ایف کے در�یان ع�لہ سطح کا �عاہدہ طے پا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے جاری پروگرا� کے تحت آئی ای� ایف کے ت�ا� اہداف پورے کر لیے ہیں۔
�ح�د اورنگزیب نے �زید کہا کہ اہ� اہداف پر آئی ای� ایف کے ساتھ اتفاق رائے ہو چکا ہے۔