�اری انرجیز ل�یٹڈ (�ارى) جو پاکستان کی سب سے بڑی تیل و گیس کی تلاش کرنے والی ک�پنیوں �یں سے ایک ہے نے ڈیٹا سینٹر �نصوبوں کے ذریعے ٹیکنالوجی شعبے �یں قد� رکھ دیا ہے۔ ک�پنی کا اسلا� آباد �یں 5 �یگاواٹ کا �نصوبہ آئندہ سال کے اوائل �یں �ک�ل ہوگا جبکہ کراچی �یں تع�یرات پہلے ہی جاری ہے۔
ای اینڈ پی (تلاش و پیداوار ک�پنی) نے یہ اپ ڈیٹ ایک سالانہ جنرل �یٹنگ �یں فراہ� کی جس �یں ج�عہ کو عارف حبیب ل�یٹڈ نے شرکت کی۔
بروکرج ہاؤس نے بتایا کہ پورٹ فولیو کو �تنوع بنانے کی کوشش �یں، �اری نے حال ہی �یں دو نئے ذیلی ادارے �اری ٹیکنالوجیز (جس �یں100 فیصد �لکیت ہے) اور ایس کے وائے47 (جس �یں 60 فیصد �لکیت ہے) قائ� کیے ہیں۔
گزشتہ سال �اری نے 10 ارب روپے یعنی تقریباً 36 �لین ڈالر کی سر�ایہ کاری کی �نظوری دی تھی تاکہ ٹیکنالوجی پر �بنی �نصوبوں پر توجہ �رکوز کرنے والا �ک�ل �لکیتی ذیلی ادارہ قائ� کیا جا سکے۔ اس اقدا� کے تحت �اری نے سرکاری اور نجی اداروں کے ڈیٹا کو ہوسٹ کرنے کے لیے پورے پاکستان �یں کئی �قا�ات پر ڈیٹا سینٹرز قائ� کرنے کا �نصوبہ بنایا تھا۔
ادھر اے ایچ ایل کے �طابق �اری نے �الی سال 2025 �یں اپنے 2P ریزروز �یں 110 �لین بیرل آئل ایکویویلنٹ (بی او ای) کا اضافہ کیا جس سے اس کا ریزرو ریپلیس�نٹ ریشو 278 فیصد تک پہنچ گیا اور اس کا 2P ریزرو ٹو پروڈکشن (R/P) ریشو 20 سال تک بڑھ گیا۔
گزشتہ �الی سال ک�پنی نے �الی سال 25 �یں 39.13 �لین بیرل تیل کے �ساوی (بی او ای) کی اپنی تاریخ کی سب سے زیادہ پیداوار حاصل کی جو سالانہ 0.31 فیصد کے اضافے کو ظاہر کرتی ہے۔ خاص طور پر �اری نے اسپن وا�-ون (وزیرستان بلاک) �یں ایک اہ� دریافت کی اطلاع دی جس سے 50 �لین بیرل تیل کے �ساوی سے زیادہ وسائل کے ساتھ چار نئے افق شا�ل ہوئے۔
بین الاقوا�ی سطح پر ک�پنی نے ابوظہبی بلاک �یں تین دریافتیں کیں جن �یں تخ�ینی ذخائر 110 �لین بیرل آئل ایکویویلنٹ پر �شت�ل ہیں۔
�الیاتی �حاذ پر�اری نے �الی سال 2025 �یں 65.4 ارب روپے بعد از ٹیکس �نافع ریکارڈ کیا جو �الی سال 2024 �یں 77.3 ارب روپے سے ک� ہے۔
�نافع �یں اس ک�ی کی بنیادی وجوہات �یں ک� آ�دن اور اس عرصے کے دوران زیادہ اخراجات شا�ل ہیں۔