وزیراعظم شہباز شریف اور بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر غور
وزیراعظ� شہبازشریف نے پاکستان کے اس عز� پر زور دیا کہ وہ بنگلہ دیش کے ساتھ باہ�ی احترا�، اعت�اد اور علاقائی ا�ن و خوشحالی کی �شترکہ خواہشات کی بنیاد پر تع�یری اور �ستقبل پر �بنی تعلقات قائ� کرے۔
یہ بات انہوں نے نیویارک �یں اقوا�ِ �تحدہ کی جنرل اس�بلی (یو این جی اے) کے 80ویں اجلاس کے �وقع پر بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر �ح�د یونس سے �لاقات کے دوران کہی۔
ج�عرات کو وزیراعظ� ہاؤس سے جاری کردہ بیان کے �طابق دونوں رہن�اؤں نے باہ�ی تعلقات کی �وجودہ صورتحال کا جائزہ لیا اور تجارت، علاقائی رابطوں اور عوا� کے در�یان روابط س�یت �ختلف شعبوں �یں تعاون کو �زید �ضبوط کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر نے تعلقات کو �زید گہرا کرنے کے لیے پاکستان کے اقدا� کی تعریف کی اور باہ�ی تجارت اور ثقافتی روابط کو بڑھانے کی اہ�یت کو اجاگر کیا۔
یہ �لاقات خوشگوار اور دوستانہ �احول �یں ہوئی جس سے دونوں ��الک کا اپنے عوا� کی فلاح وبہبود اور جنوبی ایشیا کے استحکا� کے لئے �ل کر کا� کرنے کا باہ�ی عز� ظاہر ہوتا ہے۔