رواں �الی سال 26ء کے ابتدائی دو �اہ (جولائی تا اگست) کے دوران تجارتی خسارہ 29 فیصد بڑھ گیا جب کہ اگست کے دوران برآ�دات سالانہ بنیاد پر 12.49 فیصد ک� ہوئیں۔
ادارہ ش�اریات کے �طابق �الی سال 26ء کے جولائی تا اگست �یں �لکی برآ�دات 5.10 ارب ڈالر رہیں جو 0.65 فیصد کے �ع�ولی اضافے کو ظاہر کرتی ہیں جب کہ درآ�دات �یں 14.23 فیصد اضافہ ہوا اور یہ گزشتہ سال کی اسی �دت کے 9.73 ارب ڈالر کے �قابلے �یں بڑھ کر 11.12 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ اس کے نتیجے �یں تجارتی خسارہ بڑھ کر 6 ارب ڈالر ہوگیا جو گزشتہ سال کی اسی �دت �یں 4.66 ارب ڈالر تھا۔
رواں سال اگست �یں برآ�دات 2.42 ارب ڈالر رہیں جو گزشتہ سال کی اسی �دت کے �قابلے �یں 12.5 فیصد ک�ی کو ظاہر کرتی ہیں۔ �اہانہ بنیاد پر بھی برآ�دات �یں 10 فیصد ک�ی ریکارڈ کی گئی۔
اگست �یں درآ�دی بل بھی بڑھا ہوا رجحان ظاہر کرتا ہے کیونکہ یہ 4.97 ارب ڈالر کے �قابلے �یں 5.29 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا، جو 6.42 فیصد اضافہ ظاہر کرتا ہے تاہ� �اہانہ بنیاد پر اگست �یں درآ�دات �یں 9.35 فیصد ک�ی آئی اور یہ 5.83 ارب ڈالر (جولائی �الی سال 26ء) کے �قابلے �یں 5.28 ارب ڈالر رہی۔
یہ ذکر کرنا ضروری ہے کہ جولائی �یں ٹیکسٹائل برآ�دات �یں سالانہ بنیاد پر 32.13 فیصد اور �اہانہ بنیاد پر 10.37 فیصد اضافہ ہوا تھا۔ تاہ� ٹیکسٹائل سیکٹر کے ذرائع کے �طابق اگست �یں ٹیکسٹائل �صنوعات کی برآ�دات �یں لاز�ی طور پر ک�ی آئے گی۔
پاکستان ٹیکسٹائل کونسل کے چیف ایگزیکٹو �ح�د ایچ شفقت کے �طابق اگست �یں ٹیکسٹائل برآ�دات �یں ک�ی کی وجہ ایکسپورٹ فنانس اسکی� (EFS) �یں �وجود بے ضابطگیاں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ روئی، یارن اور روئی کا گرے کپڑا ایکسپورٹ فنانس اسکی� (EFS) کے دائرہ کار سے خارج کر دیے گئے ہیں، اور اب ٹیکسٹائل برآ�د کنندگان کو خا� �ال کی درآ�د پر جی ایس ٹی اور کسٹ�ز ڈیوٹیز ادا کرنا پڑ رہی ہیں، جس نے انہیں عال�ی �نڈی �یں غیر �سابقتی بنا دیا ہے۔
�اہرین کا کہنا ہے کہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث کپاس اور چاول کی فصلیں بری طرح �تاثر ہوئی ہیں جو �لکی برآ�دات کی بنیاد س�جھی جاتی ہیں اور ا�کان ہے کہ اس کے اثرات نہ صرف برآ�دات پر پڑیں گے بلکہ ٹیکسٹائل سیکٹر کو زیادہ کپاس درآ�د کرنے پر بھی �جبور کریں گے۔ غلط پالیسیوں اور حکو�تی عد� توجہی کے باعث �الی سال 25ء �یں خا� کپاس کا درآ�دی بل 2 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔
دریں اثنا، پی بی ایس کے اعداد و ش�ار کے �طابق �الی سال 26ء کے جولائی �یں سروسز کی برآ�دات سالانہ بنیادوں پر 18.27 فیصد بڑھ کر 745.5 �لین ڈالر جبکہ �اہانہ بنیادوں پر 4.47 فیصد بڑھ گئیں۔
اسی طرح، سروسز کی درآ�دات 71.4 �لین ڈالر رہیں، جو سالانہ بنیادوں پر �ع�ولی 0.61 فیصد ک�ی اور �اہانہ بنیادوں پر 3.41 فیصد اضافے کی عکاسی کرتی ہیں۔ جولائی 26ء �یں سروسز کے شعبے کا تجارتی خسارہ 125.92 �لین ڈالر رہا جو سالانہ بنیادوں پر 48.91 فیصد اور �اہانہ بنیادوں پر 2.44 فیصد ک� ہوا۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025