یوکرین کے وزیر خارجہ نے پیر کے روز کہا کہ امریکی اور یوکرینی صدور کی ملاقات سے قبل امن کی کوششوں کے باوجود بھی روس شہریوں کو قتل کرتا جا رہا ہے۔
انہوں نے روس کے پیر کے روز خارکیف پر حملے کے حوالے سے ایکس پر لکھا کہروس ایک قاتل جنگی مشین ہے جسے یوکرین روک رہا ہے۔ اور اسے ٹرانس اٹلانٹک اتحاد اور دباؤ کے ذریعے روکا جانا چاہیے۔