اسرائیلی فوج نے اتوار کو بتایا کہ دو میزائل ممکنہ طور پر غزہ سے داغے گئے اور اسرائیل میں داخل ہوئے۔

فوج کا کہنا تھا کہ انہیں روکنے کی کوشش کی گئی، تاہم ان کوششوں کے نتائج کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔