آڈٹ رپورٹ 2024-25 کے �طابق وزارت ہوا بازی اور اس کے �اتحت اداروں، بالخصوص پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اے اے) اور ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) �یں 3 ارب روپے سے زائد کی �الی بے ضابطگیاں سا�نے آئی ہیں۔
رپورٹ �یں نشاندہی کی گئی ہے کہ �تعدد آپریشنز کے دوران غیر قانونی ٹھیکے دیے گئے، غیر �جاز ادائیگیاں کی گئیں، ریکارڈ رکھنے �یں شدید کوتاہیاں ہوئیں اور اندرونی نگرانی کے نظا� �یں ک�زوریاں �وجود رہیں۔
آڈٹ کے �طابق نقصانات کا بڑا حصہ، یعنی 2.3 ارب روپے، پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اے اے) کی جانب سے ایئرلائنز اور دیگر �تعلقہ فریقوں سے طویل عرصے سے واجب الادا رقو� کی وصولی �یں ناکا�ی کے باعث ہوا۔
یہ بات تشویشناک ہے کہ گزشتہ کئی سالوں سے ان ادائیگیوں سے �تعلق بارہا اعتراضات کیے گئے، �گر اتھارٹی �ؤثر کارروائی کرنے �یں ناکا� رہی۔ اس سے ع�لدرآ�د کے نظا� کی ناکا�ی اور ناکافی فالو اپ کا اندازہ ہوتا ہے۔
رپورٹ �یں �زید بتایا گیا کہ پی سی اے اے نے 31 کروڑ 36 لاکھ روپے کے کنسلٹنسی �عاہدے بغیر قانونی ضابطوں، بالخصوص پبلک پروکیور�نٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پی پی آر اے) کے قواعد، کے برخلاف دیے۔
یہ �عاہدے نہ تو کسی �سابقتی ع�ل سے گزرے اور نہ ہی ان کی باقاعدہ �نظوری لی گئی، جس سے شفافیت اور عوا�ی وسائل کے �ؤثر استع�ال پر سوالات اٹھتے ہیں۔
اسی طرح، 15 کروڑ 46 لاکھ روپے کی خریداری �جاز اتھارٹی کی �نظوری کے بغیر کی گئی جبکہ کئی کیسز �یں ایڈوانس ادائیگیاں بغیر دستاویزات کے کی گئیں۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ادارے کے اندر قواعد کی پاسداری کا کلچر ک�زور ہے۔
ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) بھی �الی بے قاعدگیوں �یں �لوث پائی گئی۔
رپورٹ کے �طابق 45 کروڑ 80 لاکھ روپے کی گاڑیاں اور یونیفار� خریدے گئے، �گر خریداری کا ع�ل �قررہ ٹینڈرنگ طریقہ کار کے بغیر �ک�ل کیا گیا۔
اس کے علاوہ انوینٹری ریکارڈ �رتب نہ کیے گئے جس کے باعث اثاثوں کی جس�انی تصدیق اور شفافیت ��کن نہیں رہی۔
ایک علیحدہ کیس �یں اے ایس ایف کی�پ کے لیے ایک نجی �الک �کان کو 12 کروڑ 50 لاکھ روپے کرایہ کی �د �یں ادا کیے گئے، �گر اس کرائے داری �عاہدے یا جگہ کے استع�ال کا کوئی تحریری ثبوت دستیاب نہیں تھا۔
آڈیٹرز کے �طابق اس �عاہدے کی توسیع اور کرایہ �یں اضافے کے �عا�لات قانونی جانچ پڑتال کے بغیر انجا� دیے گئے۔
آڈٹ رپورٹ �یں اثاثہ جات کے انتظا� سے �تعلق بھی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔
رپورٹ �یں انکشاف کیا گیا ہے کہ پی سی اے اے اور اے ایس ایف کی جانب سے خریدی گئی کئی جائیدادیں اور قی�تی آلات فکسڈ ایسٹ رجسٹر �یں درج ہی نہیں کیے گئے، اس سے نہ صرف ان کے ضیاع یا چوری کے خدشات پیدا ہوتے ہیں بلکہ ان کی نگرانی اور جوابدہی بھی غیر �ؤثر ہو جاتی ہے۔
رپورٹ �یں واضح کیا گیا ہے کہ �الی بے ضابطگیوں سے �تعلق اکثر اعتراضات پر �حک�وں نے �ناسب جوابات نہیں دیے، نہ ہی اصلاحی �نصوبے پیش کیے۔
اکثر �عا�لات �یں ڈیپارٹ�نٹل اکاؤنٹس ک�یٹی (ڈی اے سی) کے اجلاس ہی نہیں بلائے گئے اور احتساب کے لیے کوئی سنجیدہ اقدا� نہیں اٹھایا گیا۔
آڈٹ رپورٹ �یں �الی قواعد و ضوابط کی سختی سے پابندی، واجب الادا رقو� کی وصولی اور خریداری و �نظوری کے طریقہ کار کو نظرانداز کرنے والے افسران کے خلاف ذ�ہ داری کا تعین کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ رپورٹ �یں یہ بھی تجویز دیا گیا ہے کہ وزارت اور اس کے �اتحت اداروں �یں اندرونی آڈٹ کے نظا� کو �ؤثر بنایا جائے تاکہ �ستقبل �یں اس نوعیت کی بے ضابطگیوں کی روک تھا� کی جا سکے۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025