چینی وزارتِ خارجہ نے پیر کو بتایا کہ یورپی کمیشن کی صدر ارسلا فان ڈیر لائین اور یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا جمعرات کو چین کا دورہ کریں گے، جہاں وہ چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے۔
چین کے وزیرِاعظم لی چیانگ اسی روز یورپی یونین کے رہنماؤں کے ساتھ 25ویں چین۔یورپی یونین سربراہی اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔