�الی سال 2024-25 کے دوران پاکستان �یں خالص غیر�لکی براہِ راست سر�ایہ کاری �یں 5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی بڑی وجہ چین سے آنے والی سر�ایہ کاری ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوش�ار کے �طابق �الی سال 2025ء �یں خالص براہِ راست غیر �لکی سر�ایہ کاری کا حج� 2 ارب 45 کروڑ 70 لاکھ ڈالر رہا جبکہ گزشتہ �الی سال 2024ء �یں یہ سر�ایہ کاری 2 ارب 34 کروڑ 70 لاکھ ڈالر تھی، یوں ایف ڈی آئی �یں 110 �لین ڈالر کا اضافہ دیکھنے �یں آیا۔

جائزہ کے دوران براہِ راست غیر �لکی سر�ایہ کاری کی آ�د 27 فیصد بڑھ کر 4.026 ارب ڈالر ہوگئی جبکہ اخراجات 92 فیصد اضافے کے ساتھ 1.569 ارب ڈالر تک جاپہنچے۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بہتر ہوتے �عاشی اشاریوں کے ساتھ �لک �یں غیر �لکی سر�ایہ کاری بتدریج بڑھ رہی ہے کیونکہ سر�ایہ کاروں کا �لکی �عیشت پر اعت�اد �ضبوط ہورہا ہے۔ انہوں نے �زید کہا کہ جاری کھاتے �یں اضافی توازن اور ایف ڈی آئی �یں اضافے کے باعث پاکستان کے زر�بادلہ ذخائر بھی بڑھ رہے ہیں اور 20 ارب ڈالر کی سطح تک پہنچ چکے ہیں۔

�لکی سطح پر کئے گئے تجزیے سے ظاہر ہوتا ہے کہ گزشتہ �الی سال �ج�وعی براہِ راست غیر�لکی سر�ایہ کاری �یں چین سرفہرست رہا ، چین کا حصہ تقریباً 50 فیصد رہا۔ پاکستان �یں چینی سر�ایہ کاری گزشتہ �الی سال �یں 91 فیصد یا 584 �لین ڈالر کے اضافے سے بڑھ کر 1.227 ارب ڈالر تک پہنچ گئی جو �الی سال 2023-24 �یں 643 �لین ڈالر تھی۔

�الی سال 2024-25 کے دوران ہانگ کانگ 470 �لین ڈالر کی براہِ راست غیر�لکی سر�ایہ کاری کے ساتھ دوسرے ن�بر پر رہا جو کہ �الی سال 2023-24 �یں 212 �لین ڈالر تھی۔ جائزہ �دت کے دوران �تحدہ عرب ا�ارات (یو اے ای) 283 �لین ڈالر کی سر�ایہ کاری کے ساتھ تیسرے ن�بر پر رہا، جو کہ 114 فیصد اضافہ ظاہر کرتا ہے۔