✕

یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلینسکی نے جمعہ کے روز روس پر یورپی یونین کی نئی پابندیوں کو اہم اور بروقت قرار دیا، کیونکہ ماسکو نے یوکرین پر حملے کے تقریباً ساڑھے تین سال بعد حملوں کی شدت میں اضافہ کر دیا ہے۔

زیلینسکی نے سوشل میڈیا پر کہا کہیہ فیصلہ انتہائی اہم اور بروقت ہے، خاص طور پر اب، کیونکہ روس نے ہمارے شہروں اور دیہاتوں پر حملوں کی شدت بڑھا دی ہے۔