پاکستان کا �عاشی سفر حالیہ دنوں �یں �ثبت تبدیلی کی جانب گا�زن نظر آ رہا ہے، اور �یکرو اکنا�ک اشاریے ایک ا�ید افزا �نظرنا�ہ پیش کر رہے ہیں۔ �الی سال 25-2024 کے ابتدائی نو �اہ کے دوران �الی کارکردگی �یں ن�ایاں بہتری دیکھی گئی ہے، کیونکہ یکجا پرائ�ری سرپلس بڑھ کر 3,468 ارب روپے (جی ڈی پی کا 2.8 فیصد) ہو گیا ہے، جو گزشتہ برس اسی �دت �یں 1,615 ارب روپے (جی ڈی پی کا 1.5 فیصد) تھا۔
بجٹ خسارہ بھی ک� ہو کر 3,902 ارب روپے (�الی سال 2024 کے نو �اہ) سے گھٹ کر 2,970 ارب روپے (�الی سال 2025 کے نو �اہ) رہ گیا ہے، جو �الی نظ� و ضبط اور بہتر �الیاتی انتظا� کا عکاس ہے۔ حکو�ت کی �الیاتی استحکا� کی پالیسی پر ع�لداری اور آئی ای� ایف کے نگران نظا� نے ایک حد تک استحکا� کا تاثر دیا ہے، جس سے کاروباری طبقے اور عوا� �یں آئندہ �الی سال کے لیے زیادہ ترقیاتی نوعیت کے ٹیکس نظا� کی ا�ید پیدا ہوئی ہے۔
گزشتہ دہائی کے دوران حکو�ت کی �الیاتی طلب �یں غیر�ع�ولی اضافہ دیکھنے �یں آیا ہے، جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ وفاقی بجٹ کا حج� �الی سال 17-2016 کے 4.8 ٹریلین روپے سے بڑھ کر �الی سال 25-2024 �یں 18.8 ٹریلین روپے تک پہنچ چکا ہے۔ سود کی ادائیگیوں �یں خطرناک حد تک اضافہ، �الیاتی نظا� کی ک�زوری کو �زید ن�ایاں کرتا ہے۔ �وجودہ �الی سال �یں صرف سود کی ادائیگی ہی �الی سال 17-2016 کے �ک�ل وفاقی بجٹ سے تقریباً دو گنا ہے، جو ترقیاتی اخراجات اور س�اجی خد�ات کے لیے �الیاتی گنجائش کو شدید طور پر �حدود کرتی ہے۔
یہ ڈھانچاتی �الیاتی ک�زوری بڑی حد تک غیر پیداواری اور غیر �نصوبہ بند قرضوں، اور ناکافی ٹیکس اصلاحات کا نتیجہ ہے، جو �لک کی �الی خود�ختاری کو �سلسل ک�زور کر رہی ہے۔ �الیاتی خلا کو پورا کرنے کے لیے حکو�ت کی جانب سے بار بار ٹیکسوں �یں اضافہ، کاروباری طبقے اور عا� شہریوں پر غیر�تناسب بوجھ ڈال رہا ہے۔ �وجودہ �الی سال کا بجٹ اسی رجحان کی عکاسی کرتا ہے، جس �یں ایک تاریخی ٹیکس وصولی کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے جارحانہ ٹیکس اقدا�ات شا�ل ہیں۔
تاہ�، حقیقی ٹیکس وصولی بار بار �طلوبہ ہدف سے ک� رہی ہے، جو اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ ان اقدا�ات کے �عیشت پر �نفی اثرات �رتب ہوئے ہیں۔ ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کے بجائے �حض �وجودہ ٹیکس دہندگان پر انحصار نے ٹیکس وصولیوں �یں �سلسل ک�ی اور کاروباری رس�ی �عیشت کی حوصلہ شکنی کی ہے۔
پاکستان �یں �الیاتی پالیسی سازی پر آئی ای� ایف کا اثر خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے۔ 7 ارب ڈالر �الیت کے 37 �اہ کے ایکسٹینڈڈ فنڈ سہولت (ای ایف ایف) پروگرا� اور ریزیلنس اینڈ سسٹین ابلیٹی فیسیلٹی (آر ایس ایف) کے تحت ا�داد کے بدلے �یں پاکستان نے اپنی �عاشی حک�رانی کی بنیادی تشکیلِ نو کا عہد کیا ہے۔ بیل آؤٹ پیکیج کے تحت حالیہ تقریباً 1 ارب ڈالر کی قسط کے ساتھ آئی ای� ایف کے جائزے �یں 11 نئے ڈھانچاتی اہداف شا�ل کیے گئے ہیں، جو �ستقبل قریب �یں �لک کی پالیسی س�ت کا تعین کریں گے۔
آئی ای� ایف کی رہن�ائی کے �طابق 2026 کے بجٹ کی پارلی�انی �نظوری ان نئے اہداف کی بنیاد فراہ� کرتی ہے۔ پروگرا� کے اہداف کے ساتھ بجٹ ترجیحات کا ہ� آہنگ ہونا، �یکرو اکنا�ک استحکا� کو یقینی بنانے کے لیے اہ� ہو گا۔ زرعی آ�دن پر ٹیکس کے نفاذ کے لیے ٹیکس دہندگان کی رجسٹریشن، ع�لدرآ�د کے فری� ورک، اور آگاہی حک�ت ع�لی کے لیے ع�لی پلیٹ فار�ز کا قیا� اس شعبے سے آ�دنی حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے، جو طویل عرصے سے �وثر ٹیکس سے �ستثنیٰ رہا ہے۔ اس اقدا� کی کا�یابی صوبائی تعاون، انتظا�ی صلاحیت، اور سیاسی عز� پر �نحصر ہو گی۔
اکتوبر 2025 تک گورننس ڈائیگنوسٹک اسس�نٹ کی سفارشات کی بنیاد پر ایک گورننس ایکشن پلان کی اشاعت کا �قصد ادارہ جاتی ک�زوریوں کو دور کرنا اور احتساب کو بہتر بنانا ہے۔ اس ایکشن پلان کو صرف ن�ائشی وعدوں سے آگے بڑھ کر ایسے قابلِ ع�ل اصلاحات پر �شت�ل ہونا چاہیے جو �الیاتی نظا� �یں رساؤ کو ک� کریں، خریداری کے نظا� کو �ضبوط بنائیں، اور عوا�ی �الیات �یں شفافیت کو فروغ دیں۔ ان گورننس ک�زوریوں کو دور کرنے �یں ناکا�ی سے �الیاتی پائیداری �تاثر ہو گی اور عوا�ی اعت�اد کو ٹھیس پہنچے گی۔
کفالت کے غیر �شروط �الی ا�دادی پروگرا� (یو سی ٹی) کی سالانہ �ہنگائی ایڈجسٹ�نٹ جنوری 2026 تک کی جائے گی، تاکہ ک�زور ترین طبقات کی حقیقی خریداری طاقت کو تحفظ دیا جا سکے۔ اگرچہ ایسی س�اجی تحفظ اسکی�یں �الی طور پر ایک چیلنج ہیں، لیکن یہ �عاشرتی ہ� آہنگی کو برقرار رکھنے اور ساختی اصلاحات کے غریب طبقے پر �نفی اثرات کو ک� کرنے کے لیے ناگزیر ہیں۔ تاہ� �حدود �الی گنجائش اس طرح کی سبسڈیوں کے تسلسل کو �شکوک بناتی ہے، جب تک کہ انہیں حقیقی �عاشی ترقی اور �ؤثر ہدف بندی سے پورا نہ کیا جائے۔
�الی سال 2027 کے بعد کے �الیاتی شعبے کی حک�ت ع�لی کی تیاری اور جون 2026 تک اشاعت بھی آئی ای� ایف کی ایک شرط ہے، جس کا �قصد ادارہ جاتی اور ضابطہ جاتی اصلاحات کے ذریعے �الیاتی استحکا� کو یقینی بنانا ہے۔ پاکستان کے ک�زور بینکاری نظا� اور �رکزی بینک پر انحصار کی تاریخ کو �دنظر رکھتے ہوئے، یہ شرط بینکنگ گورننس اور حل کاری کے نظا� �یں جا�ع اصلاحات کا تقاضا کرے گی۔ بینکنگ سیکٹر کی �ضبوطی کے لیے بہتر نگرانی، سر�ایے کے تقاضے، اور �الی بحران سے ن�ٹنے کے فری� ورک ضروری ہوں گے۔
توانائی کا شعبہ جو طویل عرصے سے �الی بوجھ کا باعث رہا ہے، بھی آئی ای� ایف کی کڑی نگرانی �یں ہے۔ جولائی 2025 تک بجلی کے اور فروری 2026 تک گیس کے سالانہ ٹیرف ایڈجسٹ�نٹ کی اطلاع دینا لاز� ہو گا تاکہ ٹیرف لاگت کی �ک�ل وصولی کی جا سکے۔ اگرچہ یہ اقدا�ات اقتصادی طور پر �عقول ہیں، �گر ان پر ع�ل درآ�د صارفین کے لیے ناقابل برداشت قی�توں کا چیلنج بن سکتا ہے۔ کراس سبسڈی کا تسلسل، تقسی� کار ک�پنیوں (ڈسکوز) کی ناقص کارکردگی، اور بڑھتا ہوا گردشی قرض ان اصلاحات کو �زید پیچیدہ بناتے ہیں۔
گرڈ (کیپٹیو پاور پلانٹس) لیوی آرڈیننس 2025 کو �ستقل قانون بنانے اور ڈیبٹ سروس سرچارج پر حد خت� کرنے کے لیے بالترتیب �ئی اور جون 2025 تک قانون سازی کی �نظوری دی جائے گی، تاکہ گرڈ استع�ال کی حوصلہ افزائی ہو اور توانائی �نتقلی کے آپریشنز کی �الی �عاونت ��کن ہو۔ ان اصلاحات کا �قصد توانائی کے استع�ال کو �عقول بنانا اور کارکردگی کو فروغ دینا ہے، تاہ� صنعتی لابیاں اور �ہنگائی سے خائف صارفین ان کی �خالفت کر سکتے ہیں۔
اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اور دیگر صنعتی پارکس �یں دی جانے والی �راعات کو 2035 تک �رحلہ وار خت� کرنے کے لیے دس�بر 2025 تک ایک جا�ع �نصوبہ تیار کیا جائے گا، جو �ارکیٹ کی بگاڑ پیدا کرنے والی رکاوٹوں کے خات�ے سے حکو�ت کے عز� کا ا�تحان ہو گا۔ اگرچہ �قصد �نصفانہ �سابقت اور کارکردگی کا فروغ ہے، لیکن �راعات کے اچانک خات�ے سے سر�ایہ کاری کا اعت�اد �تاثر ہو سکتا ہے، جب تک کہ اسے وسیع تر ضابطہ جاتی سہولت اور پالیسی �عاونت سے ہ� آہنگ نہ کیا جائے۔
استع�ال شدہ گاڑیوں کی درآ�د پر ت�ا� �قداری پابندیاں خت� کرنے کے لیے، �احولیات اور حفاظتی �عیارات سے �شروط، جولائی 2025 تک پارلی�نٹ �یں قانون سازی پیش کی جائے گی۔ اس کا �قصد تجارت کو آزاد بنانا اور گاڑیوں کی قی�تیں ک� کرنا ہے۔ تاہ� �لکی آٹو �وبائل انڈسٹری اس اقدا� کی �خالفت کرے گی، کیونکہ اسے روزگار �یں ک�ی اور �قا�ی پیداوار �یں ک�ی کا خدشہ ہے۔ حکو�ت کو صنعتی پالیسی کے اہداف، صارفین کی استطاعت، اور تجارتی آزادی کے وعدوں کے در�یان توازن قائ� کرنا ہو گا۔
صحت و تعلی� پر اخراجات، ایف بی آر کی خالص آ�دن، اور تاجر دوست اسکی� کے تحت ریٹیل ٹیکس سے �تعلق اشاریاتی اہداف حاصل نہ کرنا، نفاذ �یں جاری �شکلات کو ظاہر کرتا ہے۔ انسانی وسائل پر �سلسل ک� سر�ایہ کاری پاکستان کی طویل �دتی ترقی کی صلاحیت کو �حدود کر رہی ہے۔ اگرچہ بجٹ کا حج� بڑھ رہا ہے، صحت و تعلی� کے لیے فنڈز اب بھی ناکافی ہیں، جو غربت اور پس�اندگی کے دائروں کو برقرار رکھتے ہیں۔ اگرچہ آئی ای� ایف کی شرائط �الی نظ� و ضبط کے لیے ضروری ہیں، لیکن جب تک ساختی اصلاحات �الی گنجائش �یں اضافہ نہ کریں، ترقیاتی اخراجات �زید دباؤ کا شکار رہیں گے۔
�الی سال 26-2025 ایک زبردست چیلنج کی صورت �یں سا�نے آ رہا ہے۔ طے شدہ ریونیو ہدف 14.3 ٹریلین روپے ہے، جو �وجودہ نظرثانی شدہ ہدف 12.3 ٹریلین روپے سے 16 فیصد زیادہ ہے۔ حکا� کو ا�ید ہے کہ �ہنگائی اور جی ڈی پی �یں اضافے سے ہونے والی قدرتی آ�دنی اس ہدف کے حصول �یں �دد دے گی، تاہ� آئی ای� ایف کا اندازہ ہے کہ اس اضافے کا صرف نصف، یعنی تقریباً 1 ٹریلین روپے، قدرتی عوا�ل سے حاصل ہو گا۔ باقی حصہ اضافی �حصولات سے لانا ہو گا، جس سے ٹیکس ریلیف یا ڈھانچاتی �راعات کی گنجائش انتہائی �حدود ہو جاتی ہے۔
زور کو اب ایسی جدت پر �بنی آ�دنی بڑھانے کی حک�ت ع�لیوں کی طرف �نتقل ہونا چاہیے جو ٹیکس دہندگان پر اضافی بوجھ ڈالے بغیر ٹیکس نیٹ کو وسیع کریں۔ غیر ٹیکس شدہ شعبے، خصوصاً زراعت، پرچون، اور رئیل اسٹیٹ، کو ڈیٹا انض�ا�، نفاذ، اور پالیسی کے تسلسل کے ذریعے رس�ی نظا� �یں لایا جانا ضروری ہے۔ ڈیجیٹل ٹریکنگ، ڈیٹا اینالیٹکس، اور بین الادارہ جاتی ہ� آہنگی جیسے تکنیکی پیش رفت کے ذرائع، ٹیکس کی تع�یل اور شفافیت کو بڑھانے کے لیے ا�ید افزا ا�کانات فراہ� کرتے ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو اپنی کارکردگی کو جدید بنانا ہو گا، ترغیبی ڈھانچے �یں اصلاحات کرنا ہوں گی، اور نفاذ کے ع�ل کو سیاسی اثر و رسوخ سے آزاد کرنا ہو گا تاکہ ادارے کی ساکھ بحال ہو سکے۔ عال�ی سیاسی صورتحال نے بجٹ سازی �یں پیچیدگی کی ایک نئی تہہ کا اضافہ کر دیا ہے۔
حال ہی �یں بھارت کے ساتھ کشیدگی �یں اضافے نے دفاعی تیاری کی ضرورت کو �زید بڑھا دیا ہے۔ اسٹاک ہو� انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (ایس آئی پی آر آئی) کے �طابق، پاکستان کے دفاعی اخراجات جی ڈی پی کا 2.67 فیصد ہیں، جو بھارت کے 2.27 فیصد کے �قابلے �یں نسبتاً زیادہ ہیں۔ تاہ� �الی لحاظ سے، پاکستان کا 7.6 ارب ا�ریکی ڈالر کا دفاعی بجٹ بھارت کے 75 ارب ڈالر کے بجٹ کے سا�نے انتہائی قلیل دکھائی دیتا ہے۔
یہ فرق ظاہر کرتا ہے کہ صرف توسیع کے بجائے حک�ت ع�لی کے تحت اخراجات کیے جائیں تاکہ قو�ی سلا�تی اور س�اجی سر�ایہ کاری کے �ابین توازن برقرار رکھا جا سکے، جو کہ دن بدن �شکل ہوتا جا رہا ہے۔
دفاع پر �سلسل وسائل کا بڑا حصہ �ختص کرنا، اور اس کے ساتھ ساتھ قرضوں کی بڑھتی ہوئی ادائیگیوں نے تعلی�، صحت، اور بنیادی ڈھانچے �یں تبدیلی لانے والی سر�ایہ کاری کی گنجائش کو بہت �حدود کر دیا ہے۔ سرحد کے دونوں جانب کی صورتحال فوری طور پر ترجیحات کی از سر نو ترتیب کا تقاضا کرتی ہے۔ علاقائی قیادت کو، بین الاقوا�ی برادری کی �عاونت سے، یہ تسلی� کرنا ہو گا کہ پائیدار ا�ن اور �عاشی ترقی ایک دوسرے کے لیے لاز� و �لزو� ہیں۔ وقت آ چکا ہے کہ ہتھیاروں کی دوڑ سے وسائل ہٹا کر انسانی سر�ائے کی ترقی پر لگائے جائیں، تاکہ خطے کی 1.7 ارب کی آبادی �ستفید ہو سکے۔
آئی ای� ایف کے اہداف پر ع�ل درآ�د کے چیلنجز پیچیدہ ہیں۔ سیاسی عد� استحکا�، بیوروکریسی کی سستی، اشرافیہ کی �زاح�ت، اور ادارہ جاتی صلاحیت کی ک�ی نے تاریخی طور پر اصلاحات کے نفاذ �یں رکاوٹ ڈالی ہے۔ سیاسی قیادت کی بار بار تبدیلی پالیسی تسلسل پر بھی سوالیہ نشان بن چکی ہے۔ پاکستان کی اصلاحاتی کہانی کی ساکھ صرف اہداف کے حصول پر نہیں، بلکہ اصلاحات کی ادارہ جاتی پائیداری پر بھی �نحصر ہے، جو آئی ای� ایف کی نگرانی سے آگے بڑھے۔
اگرچہ آئی ای� ایف کی نگرانی کو اکثر �داخلت پسند س�جھا جاتا ہے، لیکن اس نے �لکی پالیسی سازی �یں وہ نظ� و ضبط پیدا کیا ہے جو پہلے ناپید تھا۔ نئی 11 ساختیاتی شرائط کی کا�یاب تک�یل نہ صرف �زید قرضوں کی قسطوں کی راہ ہ�وار کرے گی، بلکہ یہ عال�ی �الیاتی �نڈیوں اور سر�ایہ کاروں کے لیے یہ پیغا� بھی ہو گا کہ پاکستان پائیدار �الیاتی و اقتصادی نظ� کی راہ پر گا�زن ہے۔ تاہ�، ناکا�ی ان �ع�ولی کا�یابیوں کو بھی ریورس کر کے �لک کو ایک اور بحران اور بیل آؤٹ کے چکر �یں دھکیل سکتی ہے۔
آگے کا راستہ واضح ہے۔ پاکستان کو ان �شکل اصلاحات کو کسی بیرونی ادارے کی شرائط نہیں بلکہ ایک قو�ی ناگزیریت کے طور پر قبول کرنا ہو گا، تاکہ نظا� �یں نااہلی اور غیر پائیدار طرز ع�ل کا خات�ہ ہو۔ آئندہ �الی سال 26-2025 کا بجٹ اسی سوچ کی عکاسی کرے کہ ہ� �حض ریونیو اکٹھا کرنے سے ترقیاتی سہولتوں کی طرف، دفاعی ترجیحات سے انسانی سر�ایہ کاری کی طرف، اور عارضی پالیسی سازی سے ادارہ جاتی حک�رانی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
اصلاحات کی کھڑکی تنگ ہے، لیکن بے ع�لی کی قی�ت ناقابل برداشت ہے۔ قو� ایک نازک �وڑ پر کھڑی ہے، اور آج کے فیصلے آنے والی نسلوں کا اقتصادی �قدر طے کریں گے۔ �قبولیت پسندی اور حقیقت پسندی، بحران اور استحکا� کے در�یان فیصلہ پالیسی سازوں کے ہاتھ �یں ہے۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025