غزہ میں مجموعی شہادتیں 44,056 ہوگئیں، فلسطینی حکام

21 نومبر 2024

حماس کے زیر انتظام غزہ کی وزارت صحت نے جمعرات کے روز بتایا ہے کہ علاقے میں گزشتہ 13 ماہ سے زائد عرصے سے جاری جنگ کے دوران شہید ہونے والوں کی تعداد 44,056 ہوچکی ہے۔

وزارت صحت کے مطابق مجموعی تعداد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی 71 اموات بھی شامل ہیں جبکہ مجموعی طور پر ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 4 ہزار 268 ہوگئی ہے۔

Read Comments