اب جبکہ پاکستان کی پہلی نسل کے شہری رخصت ہورہے ہیں وقت آگیا ہے کہ ہ� اپنی داستان قل�بند کریں۔ �وجودہ نسل، جو آزاد شہریوں کی حیثیت سے پیدا ہوئی، ان والدین کی اولاد ہے جو ایک نوآبادیاتی سلطنت کے شہری تھے لیکن انہوں نے آزادی حاصل کی—ایک ایسی آزادی جو ع�لاً ایک ہی نسل کے اندر اندر کھودی گئی۔

ہ�ارے لئے انتخاب �شکل لیکن آسان ہے۔ غلا�وں کی طرح �رنا یا ہ�ارے والدین کی طرح آزاد �ردوں کی طرح �رنا؟ یہ �ض�ون لکھنے سے پہلے �جھے �ینار پاکستان سے تقریبا 35 کلو�یٹر دور لاہور کے �ضافات �یں کاہنہ کچے کے علاقے �یں واقع ’�ویشی �نڈی‘ �یں �نعقد ہونے والے ’آزادی جلسوں‘ �یں شرکت کے لیے اپنے سفر کی �نصوبہ بندی کرنی تھی جہاں سے 23 �ارچ 1940 کو آزادی کا سفر شروع ہوا تھا۔

�یرے والد، نذیر اح�د �لک، جنہیں آزادی کیلئے ان کی جدوجہد کے اعتراف �یں تحریکِ پاکستان گولڈ �یڈل سے نوازا گیا تھا اس �بارک دن وہاں �وجود تھے۔ سال 1971 �یں، �یں ان کے ساتھ وہاں گیا تاکہ ذوالفقار علی بھٹوکی تقریر سن سکوں، جب 1970 کے آزاد اور �نصفانہ انتخابات کے ذریعے �نتخب ہونے والی دستور ساز اس�بلی کا اجلاس �نعقد ہونے والا تھا۔

شیخ �جیب الرح�ٰن کو خدشہ تھا کہ عوا� کے �ینڈیٹ کو پا�ال کیا جائے گا جس کے نتیجے �یں �قا�ی آبادی بغاوت کرے گی۔ اس کے فورا بعد جناح کا پاکستان ٹوٹ گیا۔ اب تقریبا نصف صدی کے بعد بابائے قو� کو بنگلہ دیش کے دارالحکو�ت ڈھاکہ (سابقہ ڈیکا) �یں دوبارہ تسلی� کیا گیا ہے۔

درحقیقت ان کی قیادت �یں برصغیر کے �سل�انوں نے 14 اگست 1947 کو آزادی حاصل کی تھی جو اکتوبر 1958 �یں اسکندر �رزا، جو پاکستان کے پہلے صدر تھے، اور ایوب خان، پہلے �قا�ی سپہ سالار، دونوں کی �لی بھگت سے چھین لی گئی۔ یہ دونوں سینڈہرسٹ �لٹری اکیڈ�ی کے گریجویٹس تھے جہاں سا�راجی فوجیوں کو تربیت دی جاتی تھی۔

�ینارِ پاکستان (�نٹو پارک) سے، جہاں سے یہ سفر شروع ہوا تھا، لیکر ’�ویشی �نڈی‘ تک یہ آزادی کی اُس جدوجہد کا خلاصہ ہے جو گنوا دی گئی۔ جب �ح�د علی جناح �ارچ 1940 �یں لاہور پہنچے تو شہر �یں کشیدگی پھیلی ہوئی تھی۔ ان کی ج�اعت، آل انڈیا �سل� لیگ پانچ دریاؤں کی اس سرز�ین �یں کہیں نظر نہیں آ رہی تھی۔

اس وقت لاہور �یں دو بڑی اینٹی پاکستان تحریکوں کے ہیڈکوارٹرز �وجود تھے—ایک علا�ہ عنایت اللہ خان �شرقی کی قیادت �یں خاکسار تحریک اور دوسری �ولانا سید ابوالاعلیٰ �ودودی کی قیادت �یں ج�اعتِ اسلا�ی۔ صوبہ اُس وقت یونینسٹ پارٹی کے زیرِ اقتدار تھا۔ جناح نے رات �ا�ڈوٹ ولا �یں گزاری جو ڈیوس روڈ کے قریب حبیب اللہ روڈ پر واقع تھا۔

�سل� سٹوڈنٹس فیڈریشن (ای� ایس ایف) کے طلبہ نے پوری رات پہرہ دیا تھا۔ نہ کوئی سڑکیں بند ہوئیں اور نہ ہی کارکنوں کو گرفتار کیا گیا۔ ان دنوں �یں ا�ن و ا�ان برقرار رکھنے کے اصولوں پر سختی سے ع�ل کیا جاتا تھا، �گر اب سرز�ین پاک �یں ایسا نہیں رہا۔ اکتوبر 1968 �یں ہونے والے پہلے لاٹھی چارج اور آنسو گیس شیلنگ سے لے کر آج تک، ہ� نے آزادی کو �حفوظ رکھنے کے لیے سب کچھ برداشت کیا جو ہ�یں ہ�ارے �وروثی غلا� والدین سے �لی تھی۔

اپنی ساٹھ سال سے زیادہ کی سرگر�یوں کے دوران �یں نے کبھی اتنی توہین �حسوس نہیں کی جتنی 21 ست�بر 2024 کو کی جہاں �جھے ایک عجیب سے دھوکے کا احساس ہوا۔ یہ سب سے بدترین �نظر تھا، حتیٰ کہ �ویشیوں کے لیے بھی �وزوں نہیں تھا۔ واحد راستہ ’رنگ روڈ‘ کے نیچے سے گزرنے والے برساتی پانی کے نالے سے ہو کر تھا۔

سڑک کو کئی �قا�ات پر بلاک کیا گیا تھا اور لوگوں کو سڑک عبور کرنے سے روکنے کے لیے خار دار تاریں لگائی گئی تھیں، جہاں جلسہ ہو رہا تھا۔ وہاں پہنچنا تقریباً نا��کن تھا۔ اس �عا�لے �جھے ایک اور ڈپٹی ک�شنر کی یاد دلائی جو چالیس کی دہائی �یں ضلع کا حک�ران تھا اور جس نے �قا�ی آبادی کی �رضی کے خلاف وائسرائے لارڈ �اؤنٹ بیٹن کے دورے کو کا�یاب بنانے کیلئے انتظا�ات کیے تھے۔

انہوں نے نے پشاور جانے والی ت�ا� سڑکوں پر ’ٹھنڈے پانی کے �راکز‘ قائ� کیے تھے۔ ہدایات تھیں کہ پانی �یں ج�ال گھوٹہ شا�ل کیا جائے تاکہ �ظاہرین کو ناکا� بنایا جاسکے۔ یہ اسکندر �رزا ہی تھے جو بعد �یں ج�ہوریہ پاکستان کے پہلے صدر �نتخب ہوئے اور پھر اس آئین کو �نسوخ کر دیا جس کے تحت وہ �نتخب ہوئے تھے۔ آج تک، نظا� پر ’�رزا‘ قابض ہیں، جب تک انہیں نظا� سے نکالا نہیں جاتا ہ� بطور قو� کوئی �ستقبل نہیں رکھتے۔ لاہور کے ڈی سی اور اس کی ٹی� کو نشان عبرت بنایا جائے تاکہ نظا� کی صفائی ہوسکے۔

پاکستان کے پہلے وزیر اعظ� لیاقت علی خان اور پہلے صدر �سل� لیگ (پی ای� ایل) چوہدری خلیق الز�ان دونوں نئے �لک �یں ہجرت کرکے آئے تھے۔ چونکہ انہیں �قا�ی ح�ایت حاصل نہیں تھی، اس لیے وہ اپنی سیاسی حیثیت کے لیے ریاستی �شینری پر انحصار کرتے تھے۔ دوسری طرف �شرقی بازو کے رہن�اؤں کو عوا�ی ح�ایت حاصل تھی۔

حسین شہید سہروردی جیسے بڑے لوگوں کو الگ ہونا پڑا اور انہوں نے اپنی پارٹیاں تشکیل دیں۔ عوا� کا �ینڈیٹ ان کے لئے اہ� تھا کیونکہ انہیں عوا�ی ح�ایت حاصل تھی۔ 1906 �یں اے آئی ای� ایل کی تشکیل کے ساتھ ڈیکا �یں آزادی کی تحریک شروع ہوئی تھی۔ �رزا ایوب گٹھ جوڑ کی جانب سے 1956 کے آئین کو �نسوخ کرنے سے وفاق �یں دراڑیں پیدا ہوئیں۔ ج�ہوری نظا� کے پھلنے پھولنے کے لئے آئین کا احترا� ضروری ہے۔

1973 کے ورژن پر اس وقت ح�لے ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے جناح کے پاکستان کی باقیات ٹوٹ سکتی ہیں۔

پاکستان کو قیادت کے لیے قابل اعت�اد اور �نتخب سویلین قیادت کی ضرورت ہے۔ بدقس�تی سے اقتدار ہ�ارے دور کے �رزاؤں کے پاس ہے جن کی طاقت کو ہ�یشہ ک� س�جھا گیا ہے۔ جن لوگوں نے انہیں ہٹانے کی کوشش کی ہے انہیں نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ لیاقت علی کو 1951 �یں قتل کیا گیا تھا، ساٹھ کی دہائی �یں بیروت کے ہوٹل کے ک�رے �یں سہروردی پراسرار حالات �یں �ردہ پائے گئے تھے، فاط�ہ جناح کا بھی یہی حشر ہوا، ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی پر لٹکایا گیا، بے نظیر کو قتل کر دیا گیا، اس وقت �لک کے �قبول ترین رہن�ا جیل �یں ہیں جبکہ ان کے پیروکاروں کو صرف ’�ویشی �نڈیوں‘ اور کچرے کے ڈھیروں �یں ج�ع ہونے پر �جبور کیا جا رہا ہے۔ ایک ج�ہوری ریاست اپنی طاقت عوا� کی شرکت سے حاصل کرتی ہے نہ کہ عوا� کو خارج کرنے سے جیسا کہ پاک سرز�ین �یں ہوتا رہا ہے۔