غزہ میں مجموعی شہادتیں 40 ہزار 738 ہوگئی، فلسطینی حکام

01 ستمبر 2024

غزہ کی وزارت صحت نے اتوار کے روز کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 40,738 ہوگئی ہے۔

وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق اس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی 47 شہادتیں بھی شامل ہیں جبکہ 7 اکتوبر سے اب تک غزہ کی پٹی میں 94 ہزار 154 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔

Read Comments