صدر زرداری نے 30 جولائی کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

27 جولائ 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی کو طلب کر لیا ہے۔

ایوان صدر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کو شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔

صدر نے یہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا۔

Read Comments